سوال: غیرمسلم کے تہوارمیں ان کومبارک باد دینا کیسا ہے ،کیا ایسے بندہ کافر ہو جائے گا؟ جواب:کفارکے تہوار کی،ان کو مبارک بادیناناجائزوگناہ ہے اوربعض صورتوں میں کفربھی ہے،لہذاآپ اپنی مخصوص صورت بیان کریں تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟
سوال: اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کے بارے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ قرآن میں ہر شئی کا بیان ہے اور اس میں ہر خشک …
Read More »چاررکعت سنت مؤکدہ پڑھ رہا ہوتوقعدہ اولیٰ میں درود پاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟
سوال: چاررکعت سنت مؤکدہ پڑھ رہا ہوتوقعدہ اولیٰ میں درود پاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟ جواب:چار مؤکدہ سنتوں کے قعدہ اولیٰ میں صرف التحیات ہی پڑھی جائے گی،اگر کسی نے بھولے سے درود پاک پڑھ لیا تو سجدہ سہو لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ …
Read More »اسلامی بہن کا بھنوؤں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟
سوال: اسلامی بہن کا بھنوؤں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کابھنویں ترشواناناجائزوگناہ ہے ایسی عورت پرحدیث میں لعنت کی گئی ہے جیساکہ حدیث مبارک میں ہے: حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے روایت ہے انھوں نے فرمایابال ملانے وا لی اورملوانے والی،اوربھنوں کے بال نوچنے والی …
Read More »امام صاحب ظہر کی نماز پڑھا رہے تھے کہ آخری قعدہ میں بیٹھے ہوئے تھے،اب کوئی مسجد میں آئے تو پہلے سنت پڑھے یا امام کے ساتھ شامل ہو جائے ،اگر شامل ہو جائے تو سنت کب پڑھیں گے؟
سوال: امام صاحب ظہر کی نماز پڑھا رہے تھے کہ آخری قعدہ میں بیٹھے ہوئے تھے،اب کوئی مسجد میں آئے تو پہلے سنت پڑھے یا امام کے ساتھ شامل ہو جائے ،اگر شامل ہو جائے تو سنت کب پڑھیں گے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں امام کے ساتھ جماعت میں شامل …
Read More »اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟
سوال: اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟ جواب: ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے چاہے یہ کام شوہرکرے یابیوی خودکرے …
Read More »:مرغی کے پنجے کھانا جائز ہے ؟
سوال: :مرغی کے پنجے کھانا جائز ہے ؟ جواب:مرغی کے پنجے پکا کر کھانا جائز ہے۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
Read More »آج کل کچھ گیمز ہیں جنہیں کھیلنے پر پیسے ملتے ہیں تو یہ کھیل کر پیسے کمانا کیسا ہے؟
سوال: آج کل کچھ گیمز ہیں جنہیں کھیلنے پر پیسے ملتے ہیں تو یہ کھیل کر پیسے کمانا کیسا ہے؟ جواب:مروجہ گیمز کھیلنا اور ان پر پیسے کمانا ناجائزو گناہ ہے۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
Read More »چھوٹی سورت کے بعد بڑی سورت پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: چھوٹی سورت کے بعد بڑی سورت پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:دوسری رکعت کی قراء ت پہلی سے طویل کرنامکروہ ہے جبکہ واضح فرق معلوم ہوتا ہواوراس کی مقدار یہ ہے کہ اگر دونوں سورتوں کی آیتیں برابر ہوں توتین آیت کی زیادتی سے کراہت ہے اور چھوٹی بڑی ہوں تو …
Read More »وفات کے بعد انبیا کرام کی حیات کے بارے میں ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہئے ؟
سوال: وفات کے بعد انبیا کرام کی حیات کے بارے میں ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہئے ؟ جواب: بعد از وصال تمام انبیاء کرام علیہم السلام اپنی اپنی قبروں میںاسی طرح بحیات حقیقی دنیاوی جسمانی زندہ ہیں جیسے دنیا میں تھے،کھاتے پیتے ہیں،جہاں چاہیں آتے جاتے ہیں تصدیق وعدہ الٰہیہ …
Read More »