سوال: ایسے رنگ بیچنا جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں تو یہ رنگ بیچنا کیسا ہے؟ جواب:ایسے رنگ بیچنا جو جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے بھی استعمال ہو جائز ہے …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
کیا اپنی بلی بیچنا جائز ہے؟
سوال: کیا اپنی بلی بیچنا جائز ہے؟ جواب:جی ہاں اپنی(ذاتی) بلی بیچنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »گھر میں مرد عورتوں کو امامت کروا سکتا ہے؟
سوال: گھر میں مرد عورتوں کو امامت کروا سکتا ہے؟ جواب:مردوں کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم ہے بلاعذر شرعی جماعت ترک کرنا جائز نہیں ،لہذامرد مسجد میں ہی جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں ،اگر کسی عذر شرعی کی وجہ سے مسجد میں جماعت کے ساتھ …
Read More »کیا غیر مسلم کو قرآن پاک پڑھنا سکھا سکتے ہیں ،کیاوہ غسل کر کے قرآن پاک پڑھ سکتا ہے؟
سوال: کیا غیر مسلم کو قرآن پاک پڑھنا سکھا سکتے ہیں ،کیاوہ غسل کر کے قرآن پاک پڑھ سکتا ہے؟ جواب: غیر مسلم کو قرآن پاک یا اس کا ترجمہ ہاتھ میں دینے کی اجازت نہیں ،چاہے وہ غسل ہی کیوں نہ کر لے،البتہ قرآن پاک کی تعلیم دی جاسکتی …
Read More »مسلمان کا ہتھیلی کے ساتھ ٹاٹا یا بائے بائے کرنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان کا ہتھیلی کے ساتھ ٹاٹا یا بائے بائے کرنا کیسا ہے؟ جواب: رخصت ہوتے وقت سلام کرنا سنت ہے ،سلام کے علاوہ ٹاٹا یا بائے کہنا خلاف سنت ہے ، لہذا مسلمان کو ٹاٹا یا بائے بائے کہنے کی بجائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت …
Read More »فرض نماز میں سجدہ میں دعا مانگنا کیسا ہے؟
سوال: فرض نماز میں سجدہ میں دعا مانگنا کیسا ہے؟ جواب: منفرد کے لئے فرض نماز کے سجدہ میں تسبیحات کے علاوہ قرآن و حدیث میں موجود دعاؤں میں سے کوئی دعا پڑھنا اگرچہ جائز ہے ،لیکن بچنا چاہئے کہ سجدہ میں صرف تسبیحات کا پڑھنا سنت ہے ،البتہ اگر …
Read More »مسواک چُھنگلِیا کے برابر موٹی اور زیادہ سے زیادہ ایک بالشت لمبی ہو ،یہ چوڑائی چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپے گے؟اور بالشت کتناہوتا ہے؟
سوال: مسواک چُھنگلِیا کے برابر موٹی اور زیادہ سے زیادہ ایک بالشت لمبی ہو ،یہ چوڑائی چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپے گے؟اور بالشت کتناہوتا ہے؟ جواب:مسواک کی موٹائی کو چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپنا یا کسی اور طریقے سے ناپنا دونوں طرح درست ہے ،ایک بالشت کی مقداریہ …
Read More »چینل پر مرید ہونا کیسا ہے؟
سوال: چینل پر مرید ہونا کیسا ہے؟ جواب: بیعت کے لئے ایجاب و قبول ہو نا ضروری ہے خواہ وہ پیر صاحب کے سامنے ہو یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ہولہذا خط و کتابت ،فون یا لائیو چینل پر ایجاب و قبول کر کے بیعت کی جا سکتی ہے۔البتہ …
Read More »مسجد میں ٹیک لگا کر بیٹھنا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں ٹیک لگا کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب:مسجد میں ٹیک لگا کر نہیں بیٹھنا چاہئے کہ یہ ادب کے خلاف ہے ،البتہ اگر کمزوری یا درد کی وجہ سے ٹیک لگائی تو حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »کیا کافر کو شہید کہنا جائز ہے ،چاہے وہ اہنے وطن کی رکھوالی کے لئے مرا ہو؟
سوال: اکیا کافر کو شہید کہنا جائز ہے ،چاہے وہ اہنے وطن کی رکھوالی کے لئے مرا ہو؟ جواب: کافر کو شہید کہنا جائز نہیں کیونکہ شرعی اعتبار سے شہید اس مسلمان عاقل بالغ طاہر کو کہتے ہیں جو بطور ظلم کسی آلۂ جارحہ سے قتل کیا گیا اور نفس …
Read More »