سوال: ایک بچہ جو ابھی بالغ نہ ہو سمجھدار ہو تو کیا عورت اس کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے جبکہ اس کے علاوہ کوئی محرم اس کے ساتھ نہیں ؟ جواب: ایسا محرم، سمجھدار بچہ جو بالغ تو نہ ہو لیکن بالغ ہونے کے قریب ہو یعنی مراہق ہو …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
ٹڈا کھانا کیسا ہے؟
سوال: ٹڈا کھانا کیسا ہے؟ جواب:ٹڈا جسے عربی میں جراد کہا جاتا ہے یہ کھانا شرعاً جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟
Read More »مسافر کے بارے کہا جاتا ہے کہ اگر 92کلومیٹر کا سفر متصل نہیں درمیان میں کہیں رکتا ہے تو یہ مسافر نہیں کہلائے گا اس رکنے کی مدت کیا ہے؟
سوال: مسافر کے بارے کہا جاتا ہے کہ اگر 92کلومیٹر کا سفر متصل نہیں درمیان میں کہیں رکتا ہے تو یہ مسافر نہیں کہلائے گا اس رکنے کی مدت کیا ہے؟ جواب: 92کلومیٹر کی مسافت متصل ہونے میں اصل اعتبار ارادے اور قصد کا ہےکہ مسافر کا اصل قصد کس …
Read More »نفل یا یٰسین شریف کی منت ماننا کیسا
سوال: اگر منت مانی ہو کہ اگر یہ میرا کام ہوجائے تو میں اتنے نفل پڑھوں گی یا ایک مرتبہ سورۃ یسین پڑھوں گی ،بہت سال پڑھے بھی ہوں اور کچھ نہ پڑھے ہوں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں قرآن پاک کی تلاوت کی نذر کو پورا …
Read More »ایک دوکان دار دوسری دکان دار کے پاس کسٹمر چھوڑ کر آتا ہے اور کہتا ہے کہ اس سے ڈیل کر لینا اور میرا کمیشن رکھ لینا ،یہ کیسا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
سوال: ایک دوکان دار دوسری دکان دار کے پاس کسٹمر چھوڑ کر آتا ہے اور کہتا ہے کہ اس سے ڈیل کر لینا اور میرا کمیشن رکھ لینا ،یہ کیسا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر محض مشورہ یا رہنمائی سے کام نہیں …
Read More »غیر نبی کو نبی سے افضل ماننا کیسا ہے؟
سوال: غیر نبی کو نبی سے افضل ماننا کیسا ہے؟ جواب: غیرِ نبی کو نبی سے افضل یااُس کے برابر ماننے والا کافر ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟
Read More »کیا پالر کا کام کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا پالر کا کام کرنا جائز ہے؟ جواب:بیوٹی پالر کا کام کرنا کہ بیوٹی پالر میں جائز ناجائز دونوں طرح کے کام کئے جاتے ہیں ،ناجائز مثلاًمحض خوبصورتی کے لئے بھنویں بنانا ،عورتوں کا اتنی مقدار میں بال کاٹنا کہ جس سے مردوں سے مشابہت ہو، عورت کا مرد …
Read More »ٹیشو پیپر سے طہارت کا حکم
سوال: باہر ایمریجنسی میں حاجت کرنے کے بعد ٹیشو پیپر سے جسم صاف کرنے پر طہارت رہے گی یا نہیں ؟ جواب:سبیلن سے جب نجاست نکلے تو استنجاء کرنا سنت ہے،اگر نجاست ایک درہم کی مقدار کے برابر ہے تو واجب اور اگر ایک درہم کی مقدار سے زیادہ ہے …
Read More »ناپاکی کی حالت میں حلال جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟
سوال: ناپاکی کی حالت میں حلال جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟ جواب: ناپاکی سے مراد اگر حالت جنب ہے تو اس کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ جنابت سے پاک ہو کر ذبح کرنا اولیٰ ہے،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں جانور ذبح کر دیا تو اس سے …
Read More »مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا کیسا
سوال: مدینے سے واپسی پر دو رکعت نماز نفل پڑھتے ہیں ،عمرے کی نیت بھی ہے ،لیکن احرام نہیں باندھتے،سیدھا مکہ آکر روم میں چلے جاتے ہیں ،پھر مسجد جا کر طواف کرتے ہیں تو کیا اس سے قربانی لازم ہوگی؟ جواب:مدینہ سے مکہ عمرہ کے ارادے سے آنے والے …
Read More »