سوال: مزار پر دھونی دی جاتی ہے ،بعد میں لوگوں کو بھی دھونی دی جاتی ہے ،اس میں ثواب کا پہلو ہے یا نہیں ؟ : مزارات پر دھونی دینا اگر تلا وت قر آ ن کے وقت تعظیم قر ا ن کے لئے ہو یا و ہا ں کچھ …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
بیڈ روم میں کونسا طغرا لگانا چاہئے مثلاً گنبد خضراء،کعبہ یا قرآنی آیات کا طغراء ؟
سوال: بیڈ روم میں کونسا طغرا لگانا چاہئے مثلاً گنبد خضراء،کعبہ یا قرآنی آیات کا طغراء ؟ بیڈروم میں گنبد خضراء ،کعبہ معظمہ یا قرآنی آیات ان سب کا طغراء لگانا شرعاً جائز ہے ،البتہ یہ خیال کر لیا جائے کہ یہ چیزیں سونے میں پاؤں کی جانب نہ ہوں …
Read More »جس کو قرضہ دینا ہے ا س کا علم نا ہو تو کیا حکم ہے
سوال: میں بچپن میں چھٹی کلاس میں پڑھتا تھا، ایک ضعیف عورت سے ادھار پیٹیز خریدے تھے ،نیت تھی کہ بعد میں دےد وں گا تقریباً 5روپے ادھار ہے ،اس بوڑھی عورت اور اس کے بچوں کے بارے کوئی پتہ نہیں کہ وہ کون تھی،اب کہاں ہے تو جو ادھار …
Read More »چھاتی پر ایک درہم کے برابر بال ہیں اور بچوں کو دودھ پلانے کی جگہ پر بھی بال ہیں ،کیا اسے صاف کر سکتی ہوں ؟
سوال: چھاتی پر ایک درہم کے برابر بال ہیں اور بچوں کو دودھ پلانے کی جگہ پر بھی بال ہیں ،کیا اسے صاف کر سکتی ہوں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ کا بال صاف کرسکتی ہیں ۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »مولا علی کا درجہ بلند ہے یا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا؟
سوال: مولا علی کا درجہ بلند ہے یا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا؟ جواب: جمہور اہلسنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوق میں افضل صدیق اکبرہیں،پھرعمرفاروقِ اعظم،پھرعثمان غنی،پھرمولی علی رضی اللہ تعالی عنہم۔جوشخص مولی علی کرم اللہ وجہہ …
Read More »لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟
سوال: لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟ جواب: جواب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ سرخ رنگ کے کپڑے دو قسم کے ہوتے ہیں :(1)وہ کپڑا جو کُسُم کے سرخ رنگ سے رنگا ہو۔( کُسُم :ایک پھول جس سے شہاب یعنی گہرا سرخ رنگ نکلتاہے اور اس …
Read More »تلسی کھانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: تلسی کھانے کا کیا حکم ہے؟ جواب:تلسی سپاری کھانا شرعاً جائز ہے ،کہ اس میں کوئی حرام و ناپاک چیز شامل نہیں ہوتی ، (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »کیا red bull energy drink ریڈبل پینا جائز ہے یا حرام
سوال: کیا red bull energy drink ریڈبل پینا جائز ہے یا حرام اگر جائز ہے تو اس کی صورت کیا ہے اگر حرام ہے تو کیوں کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کی ریڈبل پینا جائز ہے تو اس کے بارے میں کیا خیال کیا جا ئے جواب: red bull …
Read More »کھانے کے وضو میں منہ کا اگلا حصہ کسے کہتے ہیں
سوال: کھانے کے وضو میں منہ کا اگلا حصہ کسے کہتے ہیں ،یا منہ سے مراد ویسے ہے جیسے پورا منہ نماز کے وضو میں دھویا جاتا ہے؟ جواب:کھانے کے وضو میں منہ سے مراد ہونٹ اور اس کے باہر قریبی حصہ ہے،نماز کے وضو کی طرح منہ سمیت پورا …
Read More »نکاح ے وقت لڑکی اور لڑکے کو چھیڑنا کیسا
سوال: دیکھا گیا ہے کہ جب نکاح کی بات چل رہی ہوتی ہے تو لڑکیوں اور لڑکوں کے دوست اسے چڑاتے ہیں کہ تیرا فلاں سے نکاح ہونے والا ہے ۔ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب:اس طرح تذکرہ نہیں کرناچاہیے کہ یہ شرم وحیا کے خلاف ہے بلکہ اگراس طرح چڑانے …
Read More »