سوال: کیا داڑھی رکھنا واجب ہے ؟بعض کہتے ہیں کہ جو دنیا میں کلین شیو ہوگا اس کی جنت میں داڑھی ہوگی،جو دنیا میں داڑھی رکھے گا اس کے جنت میں داڑھی نہیں ہوگی ،کیا یہ درست ہے؟ جواب:داڑھی رکھنا واجب ہے ،داڑھی منڈانایا ایک مشت سے کم کروانا سخت …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
وبرکاتہ طواف اورعمرے میں کیافرق ہے
سوال: طواف اورعمرے میں کیافرق ہے جودنیاپر حیات ہے اُن کاطواف اورجودنیاسے رخصت ہوگئے ہیں اُن کے نام کاعمرہ ہوتاہے /عمرے میں 7 چکر کعبہ کے اوربعد میں صفااورمروہ کے 7 چکر /طواف میں خانہ کعبہ کے صرف سات چکرلگاتے ہیں؟ کیایہ دُرست ہے جواب:زندہ یا مردہ کے ایصال ثواب …
Read More »شب قدر میں کوئی شب کرتاہے لیکن اس کی تھوڑی دیر کے لئے آنکھ لگ جاتی ہے تو کیا پھر بھی اس کا شب ہوجائے گا؟
سوال: شب قدر میں کوئی شب کرتاہے لیکن اس کی تھوڑی دیر کے لئے آنکھ لگ جاتی ہے تو کیا پھر بھی اس کا شب ہوجائے گا؟جواب:یہ تونہیں کہہ سکتاکہ میں نے تمام رات جاگ کرعبادت کی البتہ شب قدرمیں عبادت کاثواب اللہ تعالیٰ کے فضل ورحمت سے ملنے کی …
Read More »کیا خاوند کے پیچھے اس کی اہلیہ نمازپڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا خاوند کے پیچھے اس کی اہلیہ نمازپڑھ سکتی ہے؟ جواب: شوہر امام ہو اور بیوی مقتدی تو دونوں کی نماز ہو جائے گی بشرطیکہ بیوی شوہر کے برابر کھڑی نہ ہو بلکہ پیچھے کھڑی ہو۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟
Read More »20سال کا فدیہ کتنا بنتا ہے؟فدیہ صرف مرنے والے کا دینا ہے یا زندہ کابھی دیا جاسکتاہے؟
سوال: 20سال کا فدیہ کتنا بنتا ہے؟فدیہ صرف مرنے والے کا دینا ہے یا زندہ کابھی دیا جاسکتاہے؟ جواب: نماز کا فدیہ اس شخص کادیاجاسکتا ہے جو فوت ہوچکاہے،زندہ شخص کا نمازوں کا فدیہ دینے کی جازت نہیں۔ نمازکا فد یہ دینے کا طریقہ یہ ہے ہر فرض نماز اور …
Read More »زکوۃ کی رقم حیلہ کروانا کیسا
سوال: ایک شخص نے زکوۃ کی رقم کاحیلہ کروایا،جس سے حیلہ کروایا ،اس نے اس کو کہا کہ میں تمہیں نیک کاموں میں خرچ کرنے کے لئے دیتاہوں،وہ تقریباًلاکھ کے قریب رقم تھی،یہ رقم اس کے پاس ایک سال تک رہی،تو کیا جس نے حیلہ کروایا تھا اس پر دیگر …
Read More »کسی کے پاس دس تولہ سوناہو اس کے علاوہ کوئی اور کچھ نہ ہوتو اس پر کتنی زکوٰۃ ہوگی؟
سوال: کسی کے پاس دس تولہ سوناہو اس کے علاوہ کوئی اور کچھ نہ ہوتو اس پر کتنی زکوٰۃ ہوگی؟ جواب:ساڑھے سات تولے سونے سے جب زائدسونا ہواوراس کے علاوہ کچھ نہ ہوتو اس میں ضابطہ یہ ہے کہ دیکھا جائے گا کہ نصاب سے زائد سونانصاب کاپانچواں حصہ(خُمْس) بنتا …
Read More »بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
سوال: بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب:بزرگ یا کسی اور کے سامنے سلام کے وقت جھکنااگررکوع کی حد سے کم ہوتویہ ممنوع ومکروہ ہے،اوراگر رکوع کی حد تک ہوتویہ ناجائزوحرام ہے۔اوراگرجھکنابزرگوں یاوالدین ،اہل علم حضرات کے ہاتھ چومنے کی نیت سے ہوتواس میں کچھ حرج نہیں۔ (دعوت …
Read More »مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کا برتھ ڈے منانا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کا برتھ ڈے منانا کیسا ہے؟ جواب:مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی بزرگ کابرتھ ڈے منانے کے لئے محفل کا اہتمام کرنا کہ جس میں تلاوت،نعت …
Read More »ایک عورت کوایک طلاق دی اورچھوڑدیایہاں تک کہ اس کی عدت گزر گئی تو کیا عدت گزار کر دوسرے سے نکاح کر سکتی ہے؟
سوال: ایک عورت کوایک طلاق دی اورچھوڑدیایہاں تک کہ اس کی عدت گزر گئی تو کیا عدت گزار کر دوسرے سے نکاح کر سکتی ہے؟ جواب: طلاق دینے سے طلا ق واقع ہو جاتی ہے،ایک یا دو طلا ق رجعی کے بعد شوہرعدّت میں رجوع کرنا چاہے تو رجوع کر …
Read More »