Monthly Archives: مئی 2024

مجھ سے بد مزگی میں ایک مرتبہ طلاق کے الفاظ ادا ہو گئے ہیں،مجھے تجدید نکاح کے بارے معلومات چاہئے۔

سوال: مجھ سے بد مزگی میں ایک مرتبہ طلاق کے الفاظ ادا ہو گئے ہیں،مجھے تجدید نکاح کے بارے معلومات چاہئے۔ جواب:طلاق  کن الفاظ کے ساتھ دی سوال میں اس کی وضاحت نہیں،ہاں اگرواقعی بیوی کوایک طلاق رجعی ہوچکی ہو تودورانِ عدّت بغیرنکاح کے اس کے ساتھ رجوع کرنے کاختیارشوہرکوحاصل …

Read More »

اگر کسی کو پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور کپڑوں پر قطرے لگ جائیں ،تو کیا اسے کپڑے بدلناضروری ہے یا انہیں کپڑوں کو پاک کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کسی کو پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور کپڑوں پر قطرے لگ جائیں ،تو کیا اسے کپڑے بدلناضروری ہے یا انہیں کپڑوں کو پاک کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:کپڑوں پرپیشاب کے قطرے لگ جائیں تو،انہیں بدلنا ضروری نہیں،ہاں پاک کرنا ضروری ہوسکتا ہے۔انہیں کپڑوں کو …

Read More »

میرا بیٹا چھوٹا ہے بار بار پیشاب کر دیتاہے تو کیا بار بار نماز کے لئے اپنے آپ کو پاک کرنا ہوگا ؟

سوال: میرا بیٹا چھوٹا ہے بار بار پیشاب کر دیتاہے تو کیا بار بار نماز کے لئے اپنے آپ کو پاک کرنا ہوگا ؟ جواب: بچہ چاہے چند منٹ کا ہواس کا پیشاب بھی اسی طرح ناپاک ہے جس طرح بڑے کا ،یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ دودھ …

Read More »

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ استخارہ کیسے کیا جاتا ہے؟

سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ استخارہ کیسے کیا جاتا ہے؟ جواب:استخارہ  کرنے کے مختلف طریقے ہیں ،لہذااستخارہ کی معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ مکتبۃا لمدینہ کی کتاب’’بدشگونی ‘‘کا مطالعہ کریں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

Read More »

سورۃ اخلاص میں اللہ الصمدپڑھاجاتاہے

سوال: سورۃ اخلاص میں اللہ الصمدپڑھاجاتاہے،بعض جگہ سناہے کہ بعض لوگ اسے للہ  الصمد یعنی شروع میں لام لگا کر لام کے کسرہ کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تواس طرح پڑھناکیساہے؟ جواب:اللہ الصمدسے پہلے احد کی دال پرتنوین ہے جب بغیر وقف کئے ’’احد‘‘کولفظ ِاللہ سے ملاکر پڑھیں گے ،تو درمیان …

Read More »

حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے قبض فرمائی کیا یہ درست ہے؟

سوال: حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے قبض فرمائی کیا یہ درست ہے؟ جواب:علامہ اسماعیل حقی علیہ الرحمہ نے   تفسیر روح البیان میں حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح قبض کرنے کے بارے میں ایک روایت   نقل فرمائی ہے،چنانچہ فرماتے ہیں …

Read More »

جہاں مردوں کو جلایا جاتا ہے وہاں پڑھانا کیسا

سوال: ہمارے یہاں ایک اسکول ہے جہاں اسکول بننے سے پہلے ہندؤں کی مردوں کو جلایا جاتا تھا،تو کیا اس اسکول میں ہم اپنے بچوں کو داخل کرواسکتے ہیں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اس اسکول میں بچوں کو داخل کروایا جا سکتا ہے جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ شرعی …

Read More »

اگر کوئی کامیڈی بنائے اس میں جھوٹ بولا جائے پھر اس کی ویڈیویو ٹیوب پر ڈالی جائے تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: اگر کوئی کامیڈی بنائے اس میں جھوٹ بولا جائے پھر اس کی ویڈیویو ٹیوب پر ڈالی جائے تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:لو گوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹ بولنا سخت ناجائز وحرام ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا :”ہلاکت ہے اس کے لیے …

Read More »

ڈیڑھ تولہ سوناہے کیاا س پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: میری بیوی کے پاس صرف ڈیڑھ تولہ سوناہے کیااس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب:صرف ڈیڑھ تولہ سوناہے ساتھ میں چاندی ،کرنسی ،مال تجارت نہیں تو اس پر زکوٰۃ لازم نہیں ،البتہ اگر ساتھ میں تھوڑی سی بھی رقم ہے تو سونے اور کرنسی کی قیمت کو ملاکر دیکھا جائے …

Read More »