Monthly Archives: مئی 2024

کیا انڈیا میں کاروبار شروع کرنے کے لئے بینک سے لون لیا جاسکتا ہے؟

سوال: کیا انڈیا میں کاروبار شروع کرنے کے لئے بینک سے لون لیا جاسکتا ہے؟ جواب: کاروبارکرنے کے لیے بینک سے لون لینے کی شرعاًاجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

طلاق رجعی کا حکجم کیا ہے؟

سوال:میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی تھی ،میں اسوقت پاکستان میں تھا آخری تین دن  پہلے فیصلہ ہوگیا تھا ،وہ گھر آگئی تھی ،لیکن وہ پیریڈ سے تھیں،میں پھر ادھر آگیا ،تین ماہ سے زیادہ ہوگیا کسی نے کہا کہ جب تین ماہ ہوجائیں اور یہ نہ کہا …

Read More »

کیا واٹر پروف میک اپ کرنے سے وضو غسل ہو جاتا ہے؟

سوال: کیا واٹر پروف میک اپ کرنے سے وضو غسل ہو جاتا ہے؟ جواب:ایسا میک ایپ جس سے پانی جلد تک نہ پہنچے ،ایسے میک ایپ کو اتارے بغیر وضو وغسل نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

نماز پڑھتے ہوئے آیت بھولی اور پھر فوراً رپیٹ کر کے درست کر لی تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا۔

سوال: نماز پڑھتے ہوئے آیت بھولی اور پھر فوراً رپیٹ کر کے درست کر لی تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا۔ جواب: سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا؟

سوال: بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا؟ جواب: بدمذہب کی اذان کاجواب دیناواجب نہیں ہے،البتہ اللہ تعالیٰ کااسمِ جلالت سُن کر تعظیمی کلمات اورحضورِاکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا نامِ مبارک سن کر درود شریف پڑھا جائے گا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار …

Read More »

غیر مسلم کو نزع کے وقت کلمہ پڑھا سکتے ہیں یا نہیں ؟نزع کے وقت کا ایمان معتبر ہے یا نہیں ؟

سوال: غیر مسلم کو نزع کے وقت کلمہ پڑھا سکتے ہیں یا نہیں ؟نزع کے وقت کا ایمان معتبر ہے یا نہیں ؟ جواب: کسی کافر کو مرنے سے پہلے ایمان کی تلقین کرنا توجائز ہے، البتہ اگر نزع کی حالت ہو یعنی جس وقت فرشتےنظر آجائیں اس وقت کا …

Read More »

کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا؟

سوال:ایک عالم کو کہتے ہوئے سنا تھا کہ جس طرح بیٹھ کر پانی پینا سنت ہے اسی طرح کھڑے ہوکربھی پانی پیناسنت ہے،وہ کہتے ہیں کہ اس طرح کہ جب بیٹھ کرپینے میں آزمائش ہو تو کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں لہذا کھڑے ہوکر بھی پانی پینا سنت ہے۔ …

Read More »

وتر کی آخری رکعت میں میں نے سورۃ فاتحہ کے بعدسورت اوردعائے قنوت پڑھنی تھی میں نے بھولے سے نہیں پڑھی تو کیا اب مجھے وتر لوٹانا پڑے گے؟

سوال: وتر کی آخری رکعت میں میں نے سورۃ فاتحہ کے بعدسورت اوردعائے قنوت پڑھنی تھی میں نے بھولے سے نہیں پڑھی تو کیا اب مجھے وتر لوٹانا پڑے گے؟ جواب: صورت مسئولہ میں آپ پر نماز کے آخر  میں سجدہ سہو کرنا واجب تھا، اگر نہیں کیا تو اب …

Read More »

گھرمیں کبوتر پال سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: گھرمیں کبوتر پال سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:گھرمیں کبوتر پالنا جائزہے جبکہ اس کے کھانے پینے میں لاپرواہی نہ برتی جائےاورانہیں ایذاء سے بچایاجائے۔اوریہ بات بھی خیال میں رہے کہ ان کے پالنے میں کسی ناجائزامر(مثلاًاس طرح چھتوں پرچڑھ کراڑاناکہ غیر محرم عورتوں پرنگاہ پڑے یاتماشے کے لئے …

Read More »