Monthly Archives: مئی 2024

کیا گواہ کا ایجاب و قبول کی مجلس میں ہونا ضروری ہے ،کیا اس کے بغیر نکاح ہو جائے گا؟

سوال: کیا گواہ کا ایجاب و قبول کی مجلس میں ہونا ضروری ہے ،کیا اس کے بغیر نکاح ہو جائے گا؟ جواب:نکاح کے صحیح ہونے کے لئے گواہ کا ایجاب  وقبول کی مجلس میں ہونا ضروری ہے۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

Read More »

میرے والد صاحب نے جرمنی میں ایک ریسٹو رینٹ پارٹنر شپ پر لیا ہے جو پارٹنر ہے وہ دیوبندی ہے اورپارٹنر نے کسی سے تین سال کے کنٹریکٹ پرلیاہے اور اس ریسٹورینٹ میں شراب بھی بیچی جائے گی تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟

سوال: میرے والد صاحب نے جرمنی میں ایک ریسٹو رینٹ پارٹنر شپ  پر لیا ہے جو پارٹنر ہے وہ دیوبندی ہے اورپارٹنر نے کسی سے تین سال کے کنٹریکٹ پرلیاہے اور اس ریسٹورینٹ میں شراب بھی بیچی جائے گی تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب:پارٹنرشپ کہیں بھی ہوپہلے …

Read More »

جسے کچھ بھی نہ آتا ہو تو وہ کیسے نماز پڑھے؟

سوال: جسے کچھ بھی نہ آتا ہو تو وہ کیسے نماز پڑھے؟ جواب:جس مسلمان کو نمازیا نماز میں جو بھی پڑھا جاتا ہے اسے نہیں آتا، تو اس پر سیکھنا فرض ہے ،نماز  یا جو نماز میں پڑھا جاتا ہے اسے نہ سیکھنا سخت ناجائز و حرام ہے۔البتہ ایسا شخص …

Read More »

ہم جس مسجد میں نماز پڑھتے ہیں ،وہاں کے امام صاحب کو بدمذہبوں نے غلط معلومات دے کر ایک بد مذہب عورت کی نماز جنازہ پڑھادی ،امام صاحب کو اس کے بد مذہب ہونے کا علم نہیں تھا ،اب کیا ہم اس امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: ہم جس مسجد میں نماز پڑھتے ہیں ،وہاں کے امام صاحب کو بدمذہبوں نے غلط معلومات دے کر ایک بد مذہب عورت کی نماز جنازہ پڑھادی ،امام صاحب کو اس کے بد مذہب ہونے کا علم نہیں تھا ،اب کیا ہم اس امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں …

Read More »

ایک پاکستانی شخص جو انگلینڈ میں کام کرتا ہے اس کی کچھ رقم انگلینڈ کے بینک میں پڑی ہے تو جب وہ پاکستان آکر اپنی زکوۃ دے گا تو کیا اس رقم کی زکوۃ جو انگلینڈ میں پڑی ہے یہاں پر ادا کر سکتاہے ؟یا ادھر جا کر اس رقم کی علیحدہ زکوۃ ادا کرنا ضروری ہے ؟

سوال: ایک پاکستانی شخص جو انگلینڈ میں کام کرتا ہے اس کی کچھ رقم انگلینڈ کے بینک میں پڑی ہے تو جب وہ پاکستان آکر اپنی زکوۃ دے گا تو کیا اس رقم کی زکوۃ جو انگلینڈ میں پڑی ہے یہاں پر ادا کر سکتاہے ؟یا ادھر جا کر اس …

Read More »

جرسی گائے جو دیسی گائے نہیں ہوتی اس کے دودھ کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال: جرسی گائے جو دیسی گائے نہیں ہوتی اس کے دودھ کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:جرسی گائے یہ گائے کی نسلوں میں سے ایک نسل ہے جس کا دودھ پینا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

Read More »

باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟

سوال: باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟ جواب: باتھ روم میں سیٹ کا رخ قبلہ کی طرف رکھنا جائز نہیں ،باتھ روم کی سیٹ کا رخ اس طرح ہو کہ کم ازکم  بیٹھنے میں منہ یا پشت جہت قبلہ یعنی 45ڈگری زاویے سے باہر رہے ۔ …

Read More »

کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا

سوال: کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا جواب:کھانا کھانے کے بعد کلی کئے بغیرذکر ،اذکارکر ناجائز  ہے،البتہ ادب یہ ہے کہ منہ کو کھانے کے اجزا سے صاف کر کے ذکر کیا جائ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ ے۔

Read More »