سوال: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟ جواب: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوری دنیا نماز کی جگہ ہے لہٰذا ہر پاک جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں البتہ محل ِ تہمت والی جگہ سے بچیں اور بدمذہب کے پیچھے اصلا ہی نماز نہ پڑھیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن …
Read More »لیٹ فیس پر جواضافہ لیا جاتا ہے جرمانے کی صورت میں اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: لیٹ فیس پر جواضافہ لیا جاتا ہے جرمانے کی صورت میں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: لیٹ فیس پر جرمانہ لینا شرعاََ جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟؟
سوال: مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟؟ جواب: نکاح کا مسجد میں ہونا مستحب باعث ثواب ہے۔البتہ مسجد میں نکاح کی صورت میں خیال رکھا جائے کہ وہاں شورو غل یا ایسا کوئی کام نہ ہوجس سے مسجد کی بے حرمتی ہوکہ مسجد اللہ تعالٰی کا گھر ہے …
Read More »بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا
بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟؟؟ اگر نا جائز ہو تو حرم شریف میں نماز کیسے ادا کرے؟؟ سوال: ہاں اگر کوئی شخص یہ ایمان رکھتا ہے کہ بد مذھب امام کی اقتداء جائز ہے تو اس کا حکم کیا ہے ؟؟ اور اس سے نکاح …
Read More »فجر کی جماعت کھڑی ہو تو کیا آدمی سنتیں پڑھ سکتا ہے؟
سوال: فجر کی جماعت کھڑی ہو تو کیا آدمی سنتیں پڑھ سکتا ہے؟ جواب: جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے ،تو اگر غالب گمان ہو کہ سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہو جائیگا اگرچہ قعدہ اخیرہ میں ملے،تو پہلے سنتیں پڑھے اور اگر یہ غالب گمان ہو کہ …
Read More »اگرنماز پڑھتے وقت سامنے صرف چارپائی ہو یا اس پر کوئی شخص موجود ہو تو نماز ہو جائے گئی۔
سوال: اگرنماز پڑھتے وقت سامنے صرف چارپائی ہو یا اس پر کوئی شخص موجود ہو تو نماز ہو جائے گئی۔ جواب:نمازی کے سامنے خالی چارپائی ہوتونمازبلاکراہت جائزہے اوراگراس پرکوئی شخص موجودہواوروہ نمازی کی جانب منہ کرکے بیٹھاہواہے اوریہ اس کے منہ کے سامنے نمازشروع کردے تویہ عمل مکروہ تحریمی،ناجائز ہے …
Read More »غیر مسلم سے گند م،تیل خریدنا کیسا ہے؟
سوال: غیر مسلم سے گند م،تیل خریدنا کیسا ہے؟ جواب:غیرمسلم سےخریدو فروخت کرنا جائز ہے، البتہ ان سے دوستی جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »نمستے کہنا کیسا ہے؟
سوال: نمستے کہنا کیسا ہے؟ جواب: کفار کو نمستے یا نمسکار کہنے کی اجازت نہیں ہے،البتہ اگر مجبوری ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »محلے کی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں جاکر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: محلے کی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں جاکر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: محلے کی مسجد میں نمازپنجگانہ پڑھنا افضل ہے،ہاں اگر کوئی شرعی وجہ ہو مثلاًمحلے کی مسجد کا امام فاسق ،بدمذہب یامجہول قراءت کرنے والا ہے ،تومحلے کی مسجد چھوڑ کر دوسری جگہ جہاں کا …
Read More »