Monthly Archives: مئی 2024

ایک شخص کا نکاح ہو ا ہے پہلے سے ،یہاں اس ملک میں آکر دوبارہ نکاح کروانا ہوتا ہے قانونی طورپر ،تو کیا اس طرح دوبارہ اسی سے نکاح کرسکتے ہیں ؟

سوال: ایک  شخص کا نکاح ہو ا ہے پہلے سے ،یہاں اس ملک میں آکر دوبارہ نکاح کروانا ہوتا ہے قانونی طورپر ،تو کیا اس طرح دوبارہ اسی سے نکاح کرسکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں  جس عورت سے پہلے  نکاح ہوا ہے ،قانونی کاروائی مکمل کرنے کے لئے …

Read More »

اگرکپڑے ناپاک ہوجائیں،پیشاب کے قطرے لگنے سے،اس حالت میں کسی کواسلام کے متعلق کوئی چیز بتا دی یا قرآن پاک کی تلاوت کی تو ایسا کرنے سے مجھے کیاگناہ ہوگا؟

سوال: اگرکپڑے ناپاک ہوجائیں،پیشاب کے قطرے لگنے سے،اس حالت میں کسی کواسلام کے متعلق کوئی چیز بتا دی یا قرآن پاک کی تلاوت کی تو ایسا کرنے سے مجھے کیاگناہ ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں قرآن پاک کو چھوئے بغیر تلاوت کرنے سے اگرچہ آپ گناہ گار تو نہ ہوں …

Read More »

میرا ایک دوست ہے اس نے کرسچن لڑکی سے تعلق قائم کیا بغیر شادی کئے اس میں سے بچہ بھی ہے اس نے اسے شادی کرنے کا کہا ،لیکن اس نے شادی نہ کی ،اسے صرف بچہ چاہئے تھا،اس کے بارے اسلام کا کیا حکم ہے؟

سوال: میرا ایک دوست ہے اس نے کرسچن لڑکی سے تعلق قائم کیا بغیر شادی کئے اس میں سے بچہ بھی ہے اس نے اسے شادی کرنے کا کہا ،لیکن اس نے شادی نہ کی ،اسے صرف بچہ چاہئے تھا،اس  کے بارے اسلام کا کیا حکم ہے؟ جواب:زناخواہ کافرہ سے …

Read More »

اب اللہ تعالیٰ عذاب دیگا تو وہ تو سہنا ہی پڑےگا

سوال: اگرکوئی عورت غیبت کررہی ہواورجب اُسے منع کیا جائے تو وہ کچھ یوں کہے کہ پہلے ہی اتنا ٹینشن ہے اوراب مذاق وغیرہ بھی نہیں کر سکتے اب اللہ تعالیٰ عذاب دیگا تو وہ تو سہنا ہی پڑےگا اس پر وہ سمجھانے والا کہے کہ وہ عذاب برداشت بھی …

Read More »

کوئی چیز گروی رکھ کر پیسے لینا کیسا ہے؟جیسے سونا وغیرہ۔اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔

سوال: کوئی چیز گروی رکھ کر پیسے لینا کیسا ہے؟جیسے سونا وغیرہ۔اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔ جواب:اپنی چیز گروی رکھوا کر اس کے بدلے قرض لینا جائز ہے،جبکہ اس میں کوئی ناجائز شرط مثلاً قرض پرکوئی نفع لینا مشروط نہ ہو اورگروی  رکھی ہوئی چیز  کو استعمال کرنے …

Read More »

اگر کسی اسلامی بھائی کی منگنی ہوگئی ہے تو کیا وہ اسلامی بھائی اس لڑکی سے موبائل فون کے ذریعے سے بات چیت کرسکتے ہیں اسے بات کرنے کی کیا صورت ہے ؟

سوال: اگر کسی اسلامی بھائی کی منگنی ہوگئی ہے تو کیا وہ اسلامی بھائی اس لڑکی سے موبائل فون کے ذریعے سے بات چیت کرسکتے ہیں اسے بات کرنے کی کیا صورت ہے ؟ جواب:منگنی نکاح کاوعدہ ہے،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مردوعورت ایک دوسرے پرحلال ہوجائیں منگنی کے …

Read More »

فجر کے آخری وقت ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: فجر کے آخری وقت  ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: فجر کے آخری وقت  ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …

Read More »

اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟

سوال: اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟ جواب:نمازمیں ثناء پڑھنایادنہ رہے توسجدہ سہو کرنا لازم نہ ہوگا،بغیرسجدہ سہوکئے نماز درست ہوجائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »