سوال: میڈیکل کالج میں ٹیچرز کے سامنے جھکنا پڑتا ہے ، تو جھکنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: کسی کی تعظیم کی خاطر سلام کرتے وقت یا اس کے علاوہ حد رکوع تک ( یعنی اتنا کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں گے ) یا اس سے …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
سوال: صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟ جواب: صدقہ نافلہ کی رقم کسی کو بھی علاج کے لئے دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں ،البتہ صدقات واجبہ مثلاً زکوٰۃ،فطرہ،کفارات وغیرہ صرف مستحق زکوٰۃ( یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ …
Read More »کسی نے بارش والے فرشتے کے بارے میں کہاکہ انہیں فون کرنا پڑے گا تو کیا یہ جملہ کفریہ ہے؟
سوال: کسی نے بارش والے فرشتے کے بارے میں کہاکہ انہیں فون کرنا پڑے گا تو کیا یہ جملہ کفریہ ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ اگرچہ کفریہ نہیں ،لیکن یہ غلط جملہ ہے ،اس سے اجتناب کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز …
Read More »فاسق کے کیامعنی ہیں ؟
سوال: فاسق کے کیامعنی ہیں ؟ جواب:فاسق کے معنی گناہ گار اور بدکا رکے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »فاتحہ پڑھتے ہوئےماکان محمد پڑھتے ہوئے انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟
سوال: فاتحہ پڑھتے ہوئےماکان محمد پڑھتے ہوئے انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟ جواب: (مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمْ)یہ آیت سن کر انگوٹھے نہ چومیں جائیں ،بلکہ خاموشی سے،توجہ کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کو سماعت کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز …
Read More »نمازی نمازمیں کسی موذی چیزمثلاًبچھووغیرہ کو مارنے کے لئے 2قدم چلے اورایک ضرب لگائے تو کیا نماز فاسد ہو جائے گی؟
سوال: نمازی نمازمیں کسی موذی چیزمثلاًبچھووغیرہ کو مارنے کے لئے 2قدم چلے اورایک ضرب لگائے تو کیا نماز فاسد ہو جائے گی؟ جواب:نماز میں موذی چیز مثلاً بچھو وغیرہ کو مارنے کے لئے تین قدم تک چلنااورتین ضرب تک لگاناجائزہے،اس سے نمازفاسد نہ ہوگی ،لہذا صورت مسئولہ میں اگر بچھو …
Read More »ایک شخص پر قضا نمازیں ذمہ پر ہیں وہ اب انہیں پڑھنا شروع کر دے اور اسے پڑھتا رہے تو کیا بقیہ نمازیں اس کے ذمہ سے معاف ہو جائیں گی؟
سوال: ایک شخص پر قضا نمازیں ذمہ پر ہیں وہ اب انہیں پڑھنا شروع کر دے اور اسے پڑھتا رہے تو کیا بقیہ نمازیں اس کے ذمہ سے معاف ہو جائیں گی؟ جواب:بعض قضا نمازیں پڑھنے سے بقیہ قضا نمازیں ذمہ سے ساقط نہیں ہوں گی،جتنی قضا نمازیں ذمہ پر …
Read More »اس دور میں اگر فرشتے اُتاریں جائیں وہ اگر سچ بولیں تو مارے جائیں کیا یہ شعر کفریہ شعر ہے؟
اس دور میں اگر فرشتے اُتاریں جائیں وہ اگر سچ بولیں تو مارے جائیں کیا یہ شعر کفریہ شعر ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر کفریہ معنی پر مشتمل ہے ،لہذا اس شعر کو نہ پڑھاجائے ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »ایک شخص جب سے بالغ ہواہے زکوٰۃ دے رہاہے ، لیکن زکوٰۃ ہرسال دے تو رہا ہے ،لیکن اسے معلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب بنا تھا تو اب زکوٰۃ دینے کے لئے کونسی تاریخ مقرر کرے؟
سوال: ایک شخص جب سے بالغ ہواہے زکوٰۃ دے رہاہے ، لیکن زکوٰۃ ہرسال دے تو رہا ہے ،لیکن اسے معلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب بنا تھا تو اب زکوٰۃ دینے کے لئے کونسی تاریخ مقرر کرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں شخص مذکور غالب گمان کرے کہ کب،کس تاریخ …
Read More »مجھ پر18لاکھ کا قرض ہے میری بیوی کے پاس 7 تولے سونا ہے تومجھ پرزکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
سوال: مجھ پر18لاکھ کا قرض ہے میری بیوی کے پاس 7 تولے سونا ہے تومجھ پرزکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب: شوہرپرقرض ہو تو اس وجہ سے زوجہ پر زکوٰۃ کےلازم ہونے یانہ ہونے کےاعتبار سے کچھ فرق نہیں پڑے گا،لہذا اگر آپ کی بیوی کے پاس 7تولے سونے کے …
Read More »