سوال: ہمارے گھر میں شہد کی مکھیاں اڑ کر آجائیں ،تو کیا وہ مکھیاں جو اڑ کر ہمارے گھر آگئی ہیں ،ان مکھیوں کو ہم پال سکتے ہیں اور ان سے شہد حاصل کر سکتے ہیں ؟ جواب: مکھیاں اگر اڑ کر گھر میں کسی جگہ پر خود بجود بیٹھ …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
داڑھی رکھنے کے بعد بھی گناہ ہوتے رہیں تو کیا داڑھی رکھنے کا ثواب ختم ہوجاتا ہے ؟
سوال: داڑھی رکھنے کے بعد بھی گناہ ہوتے رہیں تو کیا داڑھی رکھنے کا ثواب ختم ہوجاتا ہے ؟، نیز داڑھی رکھنے کے بعد گناہ ہوں تو کیا عذاب دُگنا ہوجاتا ہے کیونکہ داڑھی کے ساتھ گناہ ؟ جواب:داڑھی رکھنا ثواب کا کام ہے ،داڑھی رکھ کر اگر کسی سے …
Read More »اگر کوئی عورت بے پردگی کے ساتھ نوکری کرے تو کیا اس کی کمائی بھی حرام ہے؟
سوال: اگر کوئی عورت بے پردگی کے ساتھ نوکری کرے تو کیا اس کی کمائی بھی حرام ہے؟ جواب: بے پردگی کرنا،ناجائزو گناہ ہے ،البتہ اگر اس عورت کے کام میں کوئی شرعی خرابی نہیں تو اس کی اجرت حلال ہوگی۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر …
Read More »مقدس کاغذات کہ جن پر قرآنی آیتیں ، دعائیں وغیرہ لکھی ہوتی ہیں ،کیا انہیں جلا کر ختم کیا جاسکتا ہے؟
سوال: مقدس کاغذات کہ جن پر قرآنی آیتیں ، دعائیں وغیرہ لکھی ہوتی ہیں ،کیا انہیں جلا کر ختم کیا جاسکتا ہے؟ جواب: وہ کاغذات جن پرآیات قرآنیہ،مقدس اسماء لکھے ہوں ان سےآیات اور مقدس اسماء مٹا کر یا جس جگہ آیات اور مقدس اسماء لکھے ہوں کاغذ کے اس …
Read More »عورت چہرے پر بلیچ کریم لگواسکتی ہے؟
سوال: عورت چہرے پر بلیچ کریم لگواسکتی ہے؟ جواب:عورت کا چہرے پر بلیچ کریم لگانا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »مسجد کی کھڑکیوں پر یا محراب میں صرف اسم جلالت "اللہ” اور اسم رسالت "محمد”بغیر حرف ندا کے لکھنا کیسا؟
سوال: مسجد کی کھڑکیوں پر یا محراب میں صرف اسم جلالت "اللہ” اور اسم رسالت "محمد”بغیر حرف ندا کے لکھنا کیسا؟ جواب: مسجد کی کھڑکیوں پر یا محراب میں صرف اسم جلالت "اللہ” اور اسم رسالت "محمد”بغیر حرف ندا کے لکھنےمیں شرعاً حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی …
Read More »موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک دیکھ کر پڑھناجائزہے،البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پر ظاہر ہونے والے قرآنی نقوش کو چھوناممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر …
Read More »اگر کوئی شخص اپنے بچے کی قسم کھا کر یہ کہے کہ اگر گھر کے کوئی بھی افراد فلاں فلاں رشتہ دار کے گھر گئے تو میرے بچے کا مرا ہوا منہ دیکھیں گے تو اس میں کوئی کفارہ ہے یا نہیں؟
سوال: اگر کوئی شخص اپنے بچے کی قسم کھا کر یہ کہے کہ اگر گھر کے کوئی بھی افراد فلاں فلاں رشتہ دار کے گھر گئے تو میرے بچے کا مرا ہوا منہ دیکھیں گے تو اس میں کوئی کفارہ ہے یا نہیں؟ جواب:بچے کی قسم کھانے سے قسم نہیں …
Read More »جانور سے بد فعلی کرنا کیسا ہے؟
سوال: جانور سے بد فعلی کرنا کیسا ہے؟ جواب:جانور سے بد فعلی کرنا سخت ناجائزو گنا ہ ہے اورایسے شخص کو حدیث مبارک میں ملعون قراردیا گیا ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »کسی نامحرم مرد کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ،جبکہ اس کی حالت خراب ہو اور بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہو اور مرنے تک نوبت آجائے ؟
سوال: کسی نامحرم مرد کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ،جبکہ اس کی حالت خراب ہو اور بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہو اور مرنے تک نوبت آجائے ؟ جواب:تمام مسلمان مردوعورت کے لیے دعائے خیرکرناشرعاًجائزہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »