سوال: ہمارے یہاں اسلامی بہنوں کا اجتماع ہوتا ہے ،لیکن یہاں مسئلہ یہ ہے کہ گھر چھوٹا ہے اور آواز باہر جاتی ہے ،ابھی مزید گھر کا انتظام بھی نہیں ہورہا ،اگر اب اجتماع کو بند کرتے ہیں تو قریب میں جودیوبندکے اجتماع میں عورتیں جانا شروع ہو جائیں گی …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
ایک شخص جو اپنے والدین کو بھوکا رکھتا ہے ،ان کو پورا کھانے پینے کو نہیں دیتا اور پھر باہر جا کر صدقہ خیرات کرتا ہے تو اس کا اس طرح کرنا کیسا ہے؟
سوال: ایک شخص جو اپنے والدین کو بھوکا رکھتا ہے ،ان کو پورا کھانے پینے کو نہیں دیتا اور پھر باہر جا کر صدقہ خیرات کرتا ہے تو اس کا اس طرح کرنا کیسا ہے؟ جواب: والدین کے پاس اگر اپنا مال نہ ہو تو بیٹے پر والدین کے ساتھ …
Read More »سونے پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:حضرت میری والدہ کی شادی 1967 میں ہوئی تھی اس وقت سے انکے پاس 26.750 grams سونا اور 613.620 grams چاندی اب تک ہیں اور وہ تھوڑا بہت زکوٰۃ نکالتی تھیں ۱۰۰ یا ۲۰۰ اس طرح اب آج انہوں نے وزن کروایا ہے زیور تو اس کی اب تک کی …
Read More »حمل کی حالت میں عورت کی شرمگاہ میں مشین داخل کر کے سونو گرافی کی جاتی ہے تو شرمگاہ میں مشین داخل کرنے سے کیا عورت پر غسل کرنا فرض ہو جائے گا؟
سوال: حمل کی حالت میں عورت کی شرمگاہ میں مشین داخل کر کے سونو گرافی کی جاتی ہے تو شرمگاہ میں مشین داخل کرنے سے کیا عورت پر غسل کرنا فرض ہو جائے گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں صرف شرمگاہ میں مشین داخل کرنے سے غسل فرض نہیں ہوگا۔ (دعوت …
Read More »جائیداد کی تقسیم
سوال: چاربھائی ہیں اوروالد صاحب نے کل زمین سے تین بھائیوں کوزیادہ جگہ دے دی ہے جب کہ زیدکوتھوڑی سی جگہ دے دی منصفانہ تقسیم نہیں کی ہوناتویہ چاہیے تھا کہ سب بھائیوں میں برابر کی تقسیم کر دی جاتی لیکن زید نے پھر ناچاہتے ہوئے خاموشی سے وہ جگہ …
Read More »سجدہ سہو لازم تھا نہیں کیا ،سلام کے بعد یاد آیا تو کب تک سجدہ سہو کرسکتا ہے؟
سوال: سجدہ سہو لازم تھا نہیں کیا ،سلام کے بعد یاد آیا تو کب تک سجدہ سہو کرسکتا ہے؟ جواب:سجدہ سہو لازم تھا ،لیکن کرنا یاد نہ رہا،بلکہ سلام پھیرنے کے بعدیا دآیاتوجب تک نماز کے منافی کوئی عمل نہیں کرلیتے اس وقت تک سجدہ سہو کرنا چاہیں کرسکتے ہیں،اگرنماز …
Read More »کیا سورۃ فاتحہ سے پہلے تسمیہ پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: کیا سورۃ فاتحہ سے پہلے تسمیہ پڑھنا ضروری ہے؟ جواب:منفرد کا ہر رکعت کے شروع میں تسمیہ پڑھنا اگرچہ ضروری نہیں ،لیکن سنت ضرور ہے ،لہذا اس کو ترک نہ کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
Read More »عورت اس طرح پردہ کرے کہ صرف اس کی آنکھیں دکھائی دیں تو کیا یہ جائز ہے؟
سوال: عورت اس طرح پردہ کرے کہ صرف اس کی آنکھیں دکھائی دیں تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:عورت کا اس طرح پردہ کرنا کہ اس کا مکمل چہرہ ،پیشانی سمیت چھپا ہوا ہو اور صرف آنکھیں دکھائی دیں ،تو اس میں حرج نہیں۔ البتہ یہ خیال رہے کہ جس …
Read More »غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
سوال: غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟ جواب: فی زمانہ چونکہ تمام کفار حربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں ۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟
Read More »اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟
سوال: اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟ جواب:جہاں بھی نوکری کریں فرض نمازپڑھنی ہی ہوگی کہ فرض نمازچھوڑناسخت ناجائزو حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے،لہذاجب نمازکاوقت ہوتوآپ پرنماز …
Read More »