Monthly Archives: مئی 2024

کن اوقات میں قضا نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے؟

سوال: کن اوقات میں قضا نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے؟ جواب:     تین اوقاتِ مکروہہ ( یعنی سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً 20 منٹ بعد تک، سورج غروب ہونے کے وقت سے تقریباً 20 منٹ پہلے کا دورانیہ اور ضحوۂ کبری یعنی نصف النہارِ شرعی سے لے کر سورج …

Read More »

موبائل ٹھیک کروانے آتے ہیں مثلاً چارجنگ کنیکٹر چل نہیں رہا ہوتا ،تو ہم کہتے ہیں کہ اسے ہم ریپئیر کریں گے ،تو ہم اس کی صفائی کرتے ہیں جس سے چلنا شروع ہو جاتا ہے تو ہم اسے کہتے ہیں کہ ہم نے آپ کاکنیکٹر ریپئیر کردیا تو ایسا کرنا جائز ہے؟

سوال: موبائل ٹھیک کروانے آتے ہیں مثلاً چارجنگ کنیکٹر چل نہیں رہا ہوتا ،تو ہم کہتے ہیں کہ اسے ہم ریپئیر کریں گے ،تو ہم اس کی صفائی کرتے ہیں جس سے چلنا شروع ہو جاتا ہے تو ہم اسے کہتے ہیں کہ ہم نے آپ کاکنیکٹر ریپئیر کردیا تو …

Read More »

سفر میں ہم سورۃ رحمنٰ کی تلاوت سنتے ہیں تو تلاوت سننے کے لئے وضو ہونا ضروری ہے؟

سوال: سفر میں ہم سورۃ رحمنٰ کی تلاوت سنتے ہیں تو تلاوت سننے کے لئے وضو ہونا ضروری ہے؟ جواب:قرآن پاک کی تلاوت سننے کے لئے وضو  کا  ہونا ضروری نہیں ،البتہ قرآن پاک چھونے کے لئے وضو کا  ہونا ضروری ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت …

Read More »

ایک شخص ایک کمپنی میں کام کرتاہے تو اس کا مالک کہتا ہے تم دوسری کمپنی میں جا کر کام کرو تم دونوں جگہوں سے تنخواہ لو ،تم نے بس یہ کرنا ہے اس کمپنی کی دوائی کافارمولا کیسے بنتا ہے یہ طریقہ ہمیں وہاں سے لاکر دینا ہےتو اس طرح دونوں طرف نوکری کرنا کیسا ہے؟

سوال: ایک شخص ایک کمپنی میں کام کرتاہے تو اس کا مالک کہتا ہے تم دوسری کمپنی میں جا کر کام کرو تم دونوں جگہوں سے تنخواہ لو ،تم نے بس یہ کرنا ہے اس کمپنی کی دوائی کافارمولا کیسے بنتا ہے یہ طریقہ ہمیں وہاں سے لاکر دینا ہےتو …

Read More »

آسمانوں پہ جو خدا اسے میری دعا ہے یہ شعر گانےکا اس کا پڑھنا سننا کیسا ہے؟

آسمانوں پہ جو خدا اسے میری دعا ہے یہ شعر  گانےکا اس کا پڑھنا سننا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر کفریہ معنی پر مشتمل ہے ،لہذا ایسا شعر پڑھنے اور سننے کی ہر گز اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی …

Read More »

مارکیٹ میں ایسے کارڈ ملتے ہیں جن پر لیمینیشن چڑھی ہوتی ہے اس پر قرآنی آیات و حروف مقطعات لکھے ہوتے ہیں ،ان کو بغیر وضو چھونا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: مارکیٹ میں ایسے کارڈ ملتے ہیں جن پر لیمینیشن چڑھی ہوتی ہے اس پر قرآنی آیات و حروف مقطعات لکھے ہوتے ہیں ،ان  کو بغیر وضو چھونا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: سوال میں بیان کردہ کارڈ کو بغیر وضو کے چھونا جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر …

Read More »

ایک گاڑی ہے جس کی سیٹ کے نیچے ڈگی ہوتی ہے ،تواس ڈگی میں دینی کتاب رکھ کر اس سیٹ پر بیٹھ کر گاڑی چلا سکتے ہیں ؟

سوال: ایک گاڑی ہے جس کی سیٹ کے نیچے ڈگی ہوتی ہے ،تواس ڈگی میں دینی کتاب رکھ کر اس سیٹ پر  بیٹھ کر گاڑی چلا سکتے ہیں ؟ جواب: وہ ڈگی جو سیٹ کے نیچے ہو اس میں دینیکتابیں رکھنے کی شرعا اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا …

Read More »

معصوم اور محفوظ عن الخطا میں کیا فرق ہے اور یہ کون ہیں؟

سوال: معصوم اور محفوظ عن الخطا میں کیا فرق ہے اور یہ کون ہیں؟ جواب:شرعی اصطلاح میں معصوم عن الخطاء وہ ہوتا ہے جس سے گناہ ہو ہی نہ سکے یعنی شرعا محال ہو۔ اس معنی میں فقط انبیاء کرام اور ملائکہ عظام علیہم السلام ہی معصوم ہیں۔ ان کے …

Read More »

میں نے پچھلے سال اپنی رقم کی زکوٰۃ نکالی تھی ،اب اس سال اس میں مزید رقم کا اضافہ ہوا ہے تو کیا صرف اس مزید آنے والی رقم پر زکوٰۃ ہے یاتمام رقم پر زکوٰۃ ہے؟

سوال: میں  نے پچھلے سال اپنی رقم کی زکوٰۃ نکالی تھی ،اب اس سال اس میں مزید رقم کا اضافہ ہوا ہے تو کیا  صرف اس مزید آنے والی رقم پر زکوٰۃ ہے یاتمام رقم پر زکوٰۃ ہے؟ جواب:زکوٰۃ  کی شرائط پائی جائیں تو زکوٰۃ  ہر سال فرض ہوتی ہے،ایک …

Read More »

زکوٰۃ کا سال مکمل ہونے سے پہلے اس کے پاس 50000 تھے اس پر اس نے زکوٰۃ دینی تھی ،اب اس کے پاس سال مکمل ہونے سے پہلے 5لاکھ مزید آگئے تو اب 50ہزار پر زکوٰۃ دے گا یا 5لاکھ 50 ہزار پر زکوٰۃ دینا لازم ہوگا؟

سوال: زکوٰۃ کا سال مکمل ہونے سے پہلے  اس کے پاس 50000 تھے اس پر اس نے زکوٰۃ دینی تھی ،اب اس کے پاس سال مکمل ہونے سے پہلے 5لاکھ مزید آگئے تو اب 50ہزار پر زکوٰۃ دے گا یا 5لاکھ 50 ہزار  پر زکوٰۃ دینا لازم ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ …

Read More »