Monthly Archives: مئی 2024

مسجد میں زمین پر بیٹھ کر کوئی قرآن مجید پڑھ رہا ہوتوکیاکوئی اس کے بالکل قریب میں کرسی پر بیٹھ سکتا ہے؟

سوال: مسجد میں زمین پر بیٹھ کر کوئی قرآن مجید پڑھ رہا ہوتوکیاکوئی اس کے بالکل قریب میں کرسی پر بیٹھ سکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں قرآن پاک پڑھنے والے کے بالکل قریب میں کرسی رکھ کر بیٹھنے کی شرعاً اجازت نہیں ،کیونکہ ادب و بے ادبی کا معیار …

Read More »

کیاہندوسنارسے 22سالہ لڑکی کان چھدواسکتی ہے؟

سوال: کیاہندوسنارسے 22سالہ لڑکی کان چھدواسکتی ہے؟ جواب:بالغ لڑکی کا اجنبی مرد خواہ مسلمان ہو یا کافراس سے کان چھدوانے کی شرعاً اجازت نہیں ،لہذا یہ کام کسی عورت سے کروایا جائے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

Read More »

کسی کو شادی کی دعوت آئے تو جو اس کے گھر میں مہمان آئے ہیں،انہیں اپنے ساتھ شادی میں لے جاسکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: کسی کو شادی کی دعوت آئے تو جو اس کے گھر میں مہمان آئے ہیں،انہیں اپنے ساتھ شادی میں لے جاسکتا ہے یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں دعوت دینے والے کی اجازت کے بغیرکسی دوسرے کواپنے ساتھ شادی کی دعوت میں لے جانے کی اجازت نہیں،اجازت لے …

Read More »

میری کپڑے کی دوکان ہے اس میں کسی کی رقم شامل کرنا چاہتا ہوں،اس کاجوشرعی طریقہ ہے وہ ارشاد فرمادیں کہ میں اس کو ماہانہ منافع بھی دیتا رہوں؟

سوال: میری کپڑے کی دوکان ہے اس میں کسی کی رقم شامل کرنا چاہتا ہوں،اس کاجوشرعی طریقہ ہے وہ ارشاد فرمادیں کہ میں اس کو ماہانہ منافع بھی دیتا رہوں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر دکان میں موجود مال کے آپ خود مالک ہیں توآپ کے سوال کا جواب یہ …

Read More »

کوئی بچہ زخمی ہو جائے یا گر کر فوت ہوجائے تو اس تکلیف کو کس کی طرف منسوب کریں گے اللہ تعالیٰ کی طرف یا اس بچہ کی طرف کہ یہ اللہ تعالیٰ نے کیا یا بچے نے کیا؟

سوال: کوئی بچہ زخمی ہو جائے یا گر کر فوت ہوجائے تو اس تکلیف کو کس کی طرف منسوب کریں گے اللہ تعالیٰ کی طرف یا اس بچہ کی طرف  کہ یہ اللہ تعالیٰ نے کیا یا بچے نے کیا؟ جواب:یہ یادرکھیں کہ کائنات میں کوئی بھی چیزاللہ تعالیٰ کی …

Read More »

زید نے ایک لڑکی سے زناکیا،اب وہ اس کی ماں سے نکاح کر سکتا ہے کیا ؟

سوال: زید نے ایک لڑکی سے زناکیا،اب وہ اس کی ماں سے نکاح کر سکتا ہے کیا ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں زید نے جس لڑکی سے زنا کیا ہے اس کی ماں زید پر حرام ہوچکی ہے اور اب زید کا نکاح اس لڑکی کی ماں سے نہیں ہوسکتا۔ …

Read More »

جسے قرآن پڑھنا نہیں آتا تو اسے کیا قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا؟

سوال: جسے قرآن پڑھنا نہیں آتا تو اسے کیا قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا؟ جواب: اتنی تجوید سیکھنا جس کے باعث حروف کی تصحیح ہویعنی ہرحرف دوسرے سے صحیح ممتازہواورغلط خوانی سے بچے ہرمسلمان مکلف پرفرض عین ہے اور قرآن پڑھنے یا دیگر وظائف کرنے پر ثواب بھی اسی …

Read More »

مسجد میں زکوٰۃ کی رقم لگانا کیسا ہے ؟

سوال: مسجد میں زکوٰۃ کی رقم لگانا کیسا ہے ؟ جواب:زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے شرعی فقیرکومال کامالک بناناشرط ہے جبکہ مسجدکی تعمیرمیں زکوٰۃ کاپیسہ استعمال کرنے کی صورت میں یہ شرط نہیں پائی جاتی، لہٰذامسجدکی تعمیرمیں زکوٰۃ کامال صرف کرنے سے زکوٰۃ ادانہیں ہوگی البتہ اگرواقعی مسجدکوحاجت ہے اوررقم …

Read More »