سوال: تعویز پہننا کیسا ہے؟ جواب: تعویز پہننا جائز ہے اور یہ علاج کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے اور تعویذ استعمال کرنا احادیث مبارکہ سے ثابت ہےجیسا کہ ترمذی شریف میں ہے” رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اپنی …
Read More »Monthly Archives: جون 2024
اگر کپڑوں پریاگدے پر نجاست لگی ہے اور وہ سوکھ جاتی ہے تو کیا ایسے کپڑا وغیرہ پاک ہو جائے گا ؟
سوال: اگر کپڑوں پریاگدے پر نجاست لگی ہے اور وہ سوکھ جاتی ہے تو کیا ایسے کپڑا وغیرہ پاک ہو جائے گا ؟ جواب:کپڑے یا گدے پر نجاست لگ جائے تومحض خشک ہونے سے کپڑا پاک نہ ہوگا ،بلکہ اسے شرعی طریقے سے پاک کرنا ہوگا،اب یہ بات تفصیل طلب …
Read More »بد ذہب سے تعلقات کا حکما
سوال: ایک عورت جو ہماری رشتہ دار ہے ،وہ جہاں رہتی ہے وہاں سب گاؤں والے بدمذہب ہوگئے ہیں ،لیکن یہ عورت کہتی ہے کہ میراعقیدہ درست ہے میں سنی ہی ہوں ،تو کیا اس عورت سے تعلق رکھ سکتے ہیں ،بعض کہتے ہیں کہ تم اپنے بال بچے سب …
Read More »یارسول اللہ مدد یا غوث پاک مدد کا کیا حکم ہے؟
سوال: یارسول اللہ مدد یا غوث پاک مدد کا کیا حکم ہے؟ جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں کو مددکیلئے پکارنا ان سے مدد مانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہر …
Read More »مذاق میں کسی غیر سید کو سید کہنا کیسا ہے؟
سوال: مذاق میں کسی غیر سید کو سید کہنا کیسا ہے؟ جواب:غیر سید کو سید کہنا اگرچہ مذاق میں ہی کیوں نہ کہا جائے سخت ناجائز و گناہ ہے کہ یہ نسب بدلنا ہے اورنسب بدلنے کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو اپنے باپ …
Read More »سر الاسرار کتاب میں حدیث ہے کہ میں نے اللہ تعالیٰ کو بے ریش نوجوان کی صورت میں دیکھا،اس کا کیا مطلب ہے ؟
سوال: سر الاسرار کتاب میں حدیث ہے کہ میں نے اللہ تعالیٰ کو بے ریش نوجوان کی صورت میں دیکھا،اس کا کیا مطلب ہے ؟ جواب:اس حدیث مبارک کی وضاحت اس کتاب(سرالاسرار) کے مصنف حضورشیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ نے خودفرمائی چنانچہ وہ فرماتے ہیں :’’شاید اس ارشاد …
Read More »زائدہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: زائدہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: زائدہ نام رکھناتوجائز ہے ۔لیکن نام رکھنے میں بہتریہ ہے کہ لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگانِ دین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر رکھا جائے اور لڑکی کانام ازوجِ مطہرات …
Read More »