سوال: میں ادھر سعودیہ میں ہوں ،اگر میں تصریح کے بغیر حج کروں تو کیا میرا حج ہو جائے گا؟ جواب:حج کرنے کے لئے قانون کی خلاف ورزی کرنے کی شرعا اجازت نہیں، لہذا حج کرنے کے لئے قانونی طریقہ ہی اختیار کیا جائے ،البتہ اگر کسی نے قانون کی …
Read More »Monthly Archives: ستمبر 2024
اگر بچھڑا ذبح کریں تواس میں کتنے بچوں کاعقیقہ شامل کر سکتے ہیں؟
سوال: اگر بچھڑا ذبح کریں تواس میں کتنے بچوں کاعقیقہ شامل کر سکتے ہیں؟ جواب: بہتریہ ہے کہ لڑکے کی جانب سے دو بکریاں ذبح کی جائیں یا بچھڑے میں دوحصے رکھے جائیں اورلڑکی کی جانب سے ایک بکری عقیقہ میں ذبح کی جائے یا بچھڑے میں ایک حصہ رکھا …
Read More »مزدلفہ،منی،عرفات،مسجد عائشہ جانے کیا مقیم کہلائے گا
سوال: ایک شخص جو حج پر گئے ہیں،حج سے پہلے 16دن مکہ میں رہیں گے اس دوران ان کی نیت ہے کہ یہ مزدلفہ،منی،عرفات،مسجد عائشہ جائیں گے تو کیا یہ مقیم کہلائیں گے یا مسافر؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر 15دن مکہ شریف رہنے کی نیت نہیں یعنی 15دن سے …
Read More »حمل نہ ٹھہرے ،کیا اس کے لئے بچہ دانی کا آپریشن کرکے نکلوا سکتے ہیں ؟
سوال: حمل نہ ٹھہرے ،کیا اس کے لئے بچہ دانی کا آپریشن کرکے نکلوا سکتے ہیں ؟ جواب: پیدائش کاعمل روکنے کے لئےآپریشن کرواناجائز نہیں،البتہ اس کے لئے ادویات استعمال کی جاسکتی ہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟
Read More »کیا مسلمان خواتین غیر مسلم خواتین کی بھنویں تراش سکتی ہیں ؟
سوال: کیا مسلمان خواتین غیر مسلم خواتین کی بھنویں تراش سکتی ہیں ؟ جواب: عورت کابھنویں ترشوانا یا کسی کی تراشنا ناجائزوگناہ ہےاگرچہ ترشوانے والی عورت غیرمسلم ہی کیوں نہ اور ایسی عورت پرحدیث میں لعنت کی گئی ہے جیسا کہ حدیث مبارک میں ہے: حضرت ابنِ عباس رضی اللہ …
Read More »ایک عورت حاملہ ہے،کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں پریشانی ہے تو کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: ایک عورت حاملہ ہے،کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں پریشانی ہے تو کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب: فرائض وواجبات اور سنّتِ فجر میں قیام فرض ہے۔ ان نمازوں کو اگر بلاعذرِ شرعی بیٹھ کر پڑھیں گی، تو ادا نہ ہوں گی اور اگر خود کھڑے ہوکر …
Read More »اگر عورت عمرہ کرنے کے دوران چہرہ ڈھانپ لے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر عورت عمرہ کرنے کے دوران چہرہ ڈھانپ لے تو کیا حکم ہے؟ جواب:حالت احرام میں مردو عورت کو چہرہ ڈھانپنا جائز نہیں ،البتہ اگر منہ کی پوری ٹکلی یا چوتھائی چھپائی اور یہ چھپانا 4پہر یا اس سے زیادہ وقت کے لئے ہے تو دم لازم آئے گا …
Read More »غیر عالم کا واعظ کرنا کیسا ہے؟
سوال: غیر عالم کا واعظ کرنا کیسا ہے؟ جواب: غیر عالم کے وعظ کے بارے میں علماء فرماتے ہیں کہ اگر اپنی طرف سے کچھ نہ کہے بلکہ عالم کی تصنیف پڑھ کر سنائے یا یاد کرکے لفظ بلفظ سنائے تو اس کے کرنے اور سننے میں کوئی حرج نہیں …
Read More »کیا انگلش میں السلام علیکم لکھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا انگلش میں السلام علیکم لکھ سکتے ہیں ؟ جواب:انگلش میں اسلام علیکم لکھنے کی اجازت نہیں ہاں صرف سلام (salam)لکھ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟
Read More »کیا زمین پر زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: کیا زمین پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:صرف اس زمین پر زکوٰۃ لازم ہے جو مال تجارت ہو یعنی وہ زمین جسے بیچنے کی غرض سے خریدا ہو اور سال مکمل ہونے تک بیچنے کی نیت باقی ہو،اس زمین کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہونے اور زکوٰۃ …
Read More »