سوال: ایک شخص نے زکوۃ کی رقم کاحیلہ کروایا،جس سے حیلہ کروایا ،اس نے اس کو کہا کہ میں تمہیں نیک کاموں میں خرچ کرنے کے لئے دیتاہوں ،وہ تقریباً لاکھ کے قریب رقم تھی،یہ رقم اس کے پاس ایک سال تک رہی،تو کیا جس نے حیلہ کروایا تھا اس …
Read More »Yearly Archives: 2024
گائے کی قربانی میں ایک حصہ عقیقہ کا بھی ڈالا جا سکتا ہے؟
سوال: گائے کی قربانی میں ایک حصہ عقیقہ کا بھی ڈالا جا سکتا ہے؟ جواب:جی ہاں !گائے کی قربانی میں عقیقہ کابھی حصہ ڈالا جاسکتا ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »اکیلے ہی عورت کو عمرہ کے لئے بھیجھنا کیسا
سوال: میں نے اپنی زوجہ کویہاں بنگلہ دیش سے عمرہ پربھیجناہے،زوجہ کے والدین پاکستان سے عمرہ پرجائیں گے،اورسعودیہ ائیر پورٹ پرساتھ لے لیں گے،توکیااس طرح یہاں سے میری بیوی بغیرمحرم کے جاسکتی ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ کی بیوی کا بغیر محرم کے سفر کرنا شرعاً جائز نہیں۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »اللہ تعالیٰ کو اوپروالا کہناکیساہے؟
سوال: اللہ تعالیٰ کو اوپروالا کہناکیساہے؟ جواب:اللہ تَبَارَکَ وَتَعَا لٰی کی ذات کے لئے لفظ ”اُوپروالا ”بولنا کُفْرہے کہ اِس لفْظ سے اسکے لئے جِہَت(یعنی سَمت)کا ثُبُوت ہوتا ہے اوراسکی ذات جِہَت (سَمْت)سے پاک ہے جیسا کہ حضرت علَّامہ سعدُ الدِّین تَفْتازَانِی علیہ رحمۃُ اللہ الوالی فرماتے ہیں:”اللہ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی …
Read More »دورکعت والی نماز میں امام صاحب پہلی رکعت میں بیٹھ گئے،لقمہ دیا کھڑے ہو گئے تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگیا ؟
سوال: دورکعت والی نماز میں امام صاحب پہلی رکعت میں بیٹھ گئے،لقمہ دیا کھڑے ہو گئے تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگیا ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگرلقمہ فورادیاگیاکہ ابھی امام صاحب نے التحیات شروع نہ کی تھی ا ورامام صاحب لقمہ لے کر کھڑے ہوگئے تو سب کی نماز ہوگئی …
Read More »ہم ادھر دبئی میں مالک کو ارباب بولتے ہیں ،سنا ہے کہ ارباب خدا کو کہتے ہیں ؟
سوال: ہم ادھر دبئی میں مالک کو ارباب بولتے ہیں ،سنا ہے کہ ارباب خدا کو کہتے ہیں ؟ جواب:ارباب کے ایک معنی ’’مالک ‘‘کےبھی ہیں۔جیسے کہا جاتا ہے ارباب اقتدار یعنی اقتدار کے مالک ،لہذا مالک کو ارباب کہنا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …
Read More »جُمُعۃُ الْوَداع کے ظہر و عصر کے درمیان بارہ رَکْعت نَفل دو دو رَکْعت کی نیّت سے پڑھے
سوال: جُمُعۃُ الْوَداع کے ظہر و عصر کے درمیان بارہ رَکْعت نَفل دو دو رَکْعت کی نیّت سے پڑھے ۔ اور ہر رَکْعَت میں سورۃُالفاتِحہ کے بعد ایک بار آیۃُ الکرسی اور تین بار ” قل ھو اللہُ احد” اور ایک بارسورۃُالفلق اورسورۃُ النّاس پڑھے ۔ اس سے عمر بھر …
Read More »نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا جائز نہیں ،اگر نماز میں ایسے پڑھا تو نماز فاسد ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …
Read More »ایک مسجد میں دو بار جمعہ پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ایک مسجد میں دو بار جمعہ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:ایک مسجد میں دو بار جمعہ پڑھنا جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا جائز نہیں ، اگرکبھی فجرکی سنتیں چھوٹ جائیں،توسورج طلو ع ہونے کے بیس منٹ بعد ضحوی کبری سے پہلے پہلے …
Read More »