Yearly Archives: 2024

بغیر جماعت ،الگ سے تروایح پڑھنے کی صورت میں اگر زیادہ سورتیں یاد نہ ہو بلکہ ایک ہی سورت یاد ہو،تو کیاایک ہی سورت تمام تراویح میں پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:  بغیر جماعت ،الگ سے تروایح پڑھنے کی صورت میں  اگر زیادہ سورتیں یاد نہ ہو بلکہ  ایک ہی سورت یاد ہو،تو کیاایک ہی سورت تمام تراویح میں پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: تراویح میں ختم قرآن سنت ہے ، لہٰذا مرد حضرات جماعت سے تراویح پڑھیں اور ختم ِ …

Read More »

والدین کی مرضی کے بغیر پسند کی شادی کرنا کیسا ہے؟

سوال: والدین کی مرضی کے بغیر پسند کی شادی کرنا کیسا ہے؟ جواب: والدین کی مرضی کے خلاف شادی میں عموما والدین کی ایذا کی صورت ہوتی ہے ، اگر ایسا ہی ہے تو ناجائز و گناہ ہے۔پھر غیر کفو کے مسائل ہوئے تو نکاح ہی نہیں ہوگا ،نیز ایسی …

Read More »

زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: زوال کے وقت میں قرآن پاک کی تلاوت جائزتوہے لیکن بہتر نہیں،بہتر یہ ہے کہ  اس دوران ذکر و درود شریف میں مشغول رہے۔  (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے  کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی پیشاب کرنے کے بعد ایسا …

Read More »

اگر نماز نہ پڑھی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے؟

سوال: اگر نماز نہ پڑھی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے؟ جواب:جان بوجھ کر ،بلاوجہ شرعی فرض یا واجب نماز چھوڑ دینا سخت ناجائز و حرام ہے،اگر چھوڑ دی تو اس کی قضاکرنالازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

نما ز میں قراءت کی اور آگے پڑھنا بھول گئی ،تو کیا کوئی اور سورت پڑھ لے یا رکوع میں چلی جائے ؟

سوال: نما ز میں قراءت کی اور آگے پڑھنا بھول گئی ،تو کیا کوئی اور سورت پڑھ لے یا رکوع میں چلی جائے ؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعدواجب قراءت (یعنی تین چھوٹی آیات یاایک بڑی آیت جوتین چھوٹی آیات کے برابرہو)کی مقدارقراءت کر لی اوراگلی آیت بھول جائے تو رکوع …

Read More »

کیا شادی کے بعد عورت کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا ناجائز ہے؟

سوال: کیا شادی کے بعد عورت کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا ناجائز ہے؟ جواب: بیوی کااپنےنام کے ساتھ شوہر کانام لگاناجائز ہے کہ بیوی کااپنےنام کے ساتھ شوہر کا نام لگانااپنانسب بتانے کے لئے نہیں ہوتا بلکہ رشتہ زوجیت کے اظہار کے لئے ہو تاہے اور بیوی …

Read More »