سوال: میرا ایک دوست ہے اس نے کرسچن لڑکی سے تعلق قائم کیا بغیر شادی کئے اس میں سے بچہ بھی ہے اس نے اسے شادی کرنے کا کہا ،لیکن اس نے شادی نہ کی ،اسے صرف بچہ چاہئے تھا،اس کے بارے اسلام کا کیا حکم ہے؟ جواب:زناخواہ کافرہ سے …
Read More »Yearly Archives: 2024
اب اللہ تعالیٰ عذاب دیگا تو وہ تو سہنا ہی پڑےگا
سوال: اگرکوئی عورت غیبت کررہی ہواورجب اُسے منع کیا جائے تو وہ کچھ یوں کہے کہ پہلے ہی اتنا ٹینشن ہے اوراب مذاق وغیرہ بھی نہیں کر سکتے اب اللہ تعالیٰ عذاب دیگا تو وہ تو سہنا ہی پڑےگا اس پر وہ سمجھانے والا کہے کہ وہ عذاب برداشت بھی …
Read More »کوئی چیز گروی رکھ کر پیسے لینا کیسا ہے؟جیسے سونا وغیرہ۔اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔
سوال: کوئی چیز گروی رکھ کر پیسے لینا کیسا ہے؟جیسے سونا وغیرہ۔اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔ جواب:اپنی چیز گروی رکھوا کر اس کے بدلے قرض لینا جائز ہے،جبکہ اس میں کوئی ناجائز شرط مثلاً قرض پرکوئی نفع لینا مشروط نہ ہو اورگروی رکھی ہوئی چیز کو استعمال کرنے …
Read More »حائضہ اگرآیت سجدہ سنے تو کیا اس پر سجدہ کرنالازم ہے؟
سوال: حائضہ اگرآیت سجدہ سنے تو کیا اس پر سجدہ کرنالازم ہے؟ جواب:حائضہ اگرآیت سجدہ سنے تو اس پر سجدہ کرنا لازم نہیں ہوتا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »اگر کسی اسلامی بھائی کی منگنی ہوگئی ہے تو کیا وہ اسلامی بھائی اس لڑکی سے موبائل فون کے ذریعے سے بات چیت کرسکتے ہیں اسے بات کرنے کی کیا صورت ہے ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بھائی کی منگنی ہوگئی ہے تو کیا وہ اسلامی بھائی اس لڑکی سے موبائل فون کے ذریعے سے بات چیت کرسکتے ہیں اسے بات کرنے کی کیا صورت ہے ؟ جواب:منگنی نکاح کاوعدہ ہے،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مردوعورت ایک دوسرے پرحلال ہوجائیں منگنی کے …
Read More »فجر کے آخری وقت ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: فجر کے آخری وقت ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: فجر کے آخری وقت ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …
Read More »جمعہ کے روز سرمہ لگاناسنت ہے؟
سوال: جمعہ کے روز سرمہ لگاناسنت ہے؟ جواب:جمعہ کی نمازکے لئے سرمہ لگانا سنت ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟
سوال: اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟ جواب:نمازمیں ثناء پڑھنایادنہ رہے توسجدہ سہو کرنا لازم نہ ہوگا،بغیرسجدہ سہوکئے نماز درست ہوجائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »کیا پان کھاناسنت ہے؟
سوال: کیا پان کھاناسنت ہے؟ جواب:میٹھاپان کہ جس میں کوئی نشہ آور چیز نہ ہو،کھانااگرچہ جائزہے،لیکن سنت نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ؟
سوال: حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ؟ جواب: حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے …
Read More »