سوال: اسلامی بہن ماہواری کے ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے؟ جواب: ابتدائی تختیاں پڑھنے کی اجازت ہے وہ تختیاں جس میں مکمل قرآنی الفاظ موجود ہیں انہیں حیض کے ایام میں پڑھنے کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں …
Read More »Yearly Archives: 2024
بینک میں کیشئیر کی نوکری کرنا کیسا ہے؟
سوال: بینک میں کیشئیر کی نوکری کرنا کیسا ہے؟ جواب: بینک میں کیشئیر کی نوکری کرنا کئی ایک وجوہات کی وجہ سے جائز نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »میّت کی تصویرکھینچنا کیسا ہے؟
سوال: میّت کی تصویرکھینچنا کیسا ہے؟ جواب: میّت کی تصویرکھینچنا جائزہے جبکہ دیکھنے سے بے جان معلوم ہوکیونکہ شریعت میں ممانعت ذی روح کی تصویر کے بارے میں ہے،جبکہ میّت جوکہ دیکھنے سے بے جان معلوم ہو وہ ذی روح نہیں بلکہ غیر ذی روح کے حکم میں ہے ۔ …
Read More »موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »تصویر کو ایڈٹ کرنا کہ جس سےمزید خوبصورتی ہو جائے تو یہ کیسا ہے ؟
سوال: تصویر کو ایڈٹ کرنا کہ جس سےمزید خوبصورتی ہو جائے تو یہ کیسا ہے ؟ جواب:کمپیوٹر یا موبائل میں مرد یامحرم کی تصویر ایڈٹ کرنا کہ جس کا پرنٹ نہ نکلوایا جائے ،جائز ہے ،البتہ اجنبی عورت کی یا کوئی بھی تصویر پرنٹ نکلوانے کے لئے ایڈٹ کرنے کی …
Read More »ٹیوشن میں کیا ہم اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کر سکتے ہیں ؟
سوال: ٹیوشن میں کیا ہم اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کر سکتے ہیں ؟ جواب: باہمی رضامندی سے ٹیوشن میں ٹیچر یا ادارہ اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کرنا چاہتے تو کرسکتا ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »اولیاء سے مدد مانگنا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ،تفصیلی دلائل کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیں ؟
سوال: اولیاء سے مدد مانگنا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ،تفصیلی دلائل کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیں ؟ جواب: انبیاء،اولیاء اوراللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگناجائزہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہوکہ حقیقی مددگاراللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اوریہ حضرات مددالٰہی کے مظہراور وسیلہ و واسطہ ہیں اوران …
Read More »ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے شب زفاف شرط ہے یا خلوت صحیحہ ہی کافی ہے؟
سوال: ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے شب زفاف شرط ہے یا خلوت صحیحہ ہی کافی ہے؟ جواب: ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے شب زفاف شرط ہے ،خلوت صحیحہ ہونا کافی نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »یہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر گھر میں کوئی فوت ہو جائے تو سال تک شادی نہیں کرسکتے تو ان کا یہ سوچنا درست ہے ؟
سوال: یہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر گھر میں کوئی فوت ہو جائے تو سال تک شادی نہیں کرسکتے تو ان کا یہ سوچنا درست ہے ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر فوت ہونے کے سال تک شادی کرنے کو منحوس خیال کرتے ہیں تویاد رکھئے کسی چیز،عمل ،شخص …
Read More »کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟
سوال: کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟ جواب:گندے جنات چونکہ پاخانے میں رہتے ہیں اس لیے بیت الخلاء میں جنات کاہوناممکن ہے اوراگریہ دعا( اللہ مانی اعوذبک من الخبث و الخبائث)بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے پڑھ لی جائےتوان گندے جنات سے بندہ محفوظ ہوجاتاہے۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »