سوال: شادی بیاہ میں عقیقہ کرنا کیسا ہے؟یعنی دس بارہ بکرے کرنے ہیں تو ان میں دو تین میں عقیقہ کی نیت ہو سکتی ہے؟ جواب:جانوراگرعقیقہ کی شرائط پرپورااترتاہوتواسے عقیقہ میں کرسکتے ہیں اوراس کاگوشت شادی بیاہ میں مہمانوں کوکھلانے کے لیے استعمال کرنابھی جائزہے ۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …
Read More »Yearly Archives: 2024
فاتحہ جب کہی جاتی ہے تو فاتحہ میں ایک ہی شخص کا نام لیا جاتا ہے یا مختلف رشتہ داروں کانام لیا جاتا ہے؟
سوال: فاتحہ جب کہی جاتی ہے تو فاتحہ میں ایک ہی شخص کا نام لیا جاتا ہے یا مختلف رشتہ داروں کانام لیا جاتا ہے؟ جواب: ایک وقت میں ایک فرد کو ایصال ثواب کیا جائے یا ایک سے زائد افراد کو ،دونوں طرح درست ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …
Read More »بچہ گود لیناکیسا ہے ؟اس کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچہ گود لیناکیسا ہے ؟اس کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟ جواب: بچہ گود لینا شرعاً جائز ہے ، لیکن یہ یاد رہے کہ اولادکوان کے حقیقی باپ کی طرف منسوب کرناضروری ہے اورکسی غیرکی طرف منسوب کرناحرام ہےلہٰذالکھنے،بولنے اورتمام کاغذات میں حقیقی باپ ہی …
Read More »کیا انڈیا میں کاروبار شروع کرنے کے لئے بینک سے لون لیا جاسکتا ہے؟
سوال: کیا انڈیا میں کاروبار شروع کرنے کے لئے بینک سے لون لیا جاسکتا ہے؟ جواب: کاروبارکرنے کے لیے بینک سے لون لینے کی شرعاًاجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »طلاق رجعی کا حکجم کیا ہے؟
سوال:میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی تھی ،میں اسوقت پاکستان میں تھا آخری تین دن پہلے فیصلہ ہوگیا تھا ،وہ گھر آگئی تھی ،لیکن وہ پیریڈ سے تھیں،میں پھر ادھر آگیا ،تین ماہ سے زیادہ ہوگیا کسی نے کہا کہ جب تین ماہ ہوجائیں اور یہ نہ کہا …
Read More »کیا واٹر پروف میک اپ کرنے سے وضو غسل ہو جاتا ہے؟
سوال: کیا واٹر پروف میک اپ کرنے سے وضو غسل ہو جاتا ہے؟ جواب:ایسا میک ایپ جس سے پانی جلد تک نہ پہنچے ،ایسے میک ایپ کو اتارے بغیر وضو وغسل نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »اسلامی بہنیں میک اپ کر سکتی ہیں یا نہیں ؟
سوال: اسلامی بہنیں میک اپ کر سکتی ہیں یا نہیں ؟ جواب:میک کرناتوجائزہے بشرطیکہ شرعی حدودمیں رہ کرہو۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »نماز پڑھتے ہوئے آیت بھولی اور پھر فوراً رپیٹ کر کے درست کر لی تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا۔
سوال: نماز پڑھتے ہوئے آیت بھولی اور پھر فوراً رپیٹ کر کے درست کر لی تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا۔ جواب: سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا؟
سوال: بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا؟ جواب: بدمذہب کی اذان کاجواب دیناواجب نہیں ہے،البتہ اللہ تعالیٰ کااسمِ جلالت سُن کر تعظیمی کلمات اورحضورِاکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا نامِ مبارک سن کر درود شریف پڑھا جائے گا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار …
Read More »غیر مسلم کو نزع کے وقت کلمہ پڑھا سکتے ہیں یا نہیں ؟نزع کے وقت کا ایمان معتبر ہے یا نہیں ؟
سوال: غیر مسلم کو نزع کے وقت کلمہ پڑھا سکتے ہیں یا نہیں ؟نزع کے وقت کا ایمان معتبر ہے یا نہیں ؟ جواب: کسی کافر کو مرنے سے پہلے ایمان کی تلقین کرنا توجائز ہے، البتہ اگر نزع کی حالت ہو یعنی جس وقت فرشتےنظر آجائیں اس وقت کا …
Read More »