Yearly Archives: 2024

میں کپڑوں کا کاروبار کرتا ہوں عورتوں کے کپڑوں پر بعض دفعہ چمک ہوتی ہے اور وہ ہاتھوں کو لگ جاتی ہے تو وضو میں اسے چھڑانا ضروری ہے یا مجھے اس بات کی رخصت ہے کہ میں اس کاکام کرتا ہوں ؟

سوال: میں کپڑوں کا کاروبار کرتا ہوں عورتوں کے کپڑوں پر بعض دفعہ چمک ہوتی ہے اور وہ ہاتھوں کو لگ جاتی ہے تو وضو میں اسے چھڑانا ضروری ہے یا مجھے اس بات کی رخصت ہے کہ میں اس کاکام کرتا ہوں ؟ جواب: صورت مسئولہ میں وضو یا …

Read More »

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

سوال: زید نے افضل العلماء  اور امامت کا امتحان پاس کیا ہوا ہے اور درس نظامی کی بہت سی کتابیں بھی پڑھی ہوئی ہیں اور اب ایم اے عربی کر رہا ہے اور یہ جمعہ و عیدین کا خطاب کر رہا ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ عالم نہیں …

Read More »

میں بیمار تھا میرے ابا نے منت مانی تھی کہ میں ٹھیک ہوجاؤں تو ایک بکرا اللہ کی راہ میں قربان کروں گا تو کیا گیارہویں کے موقع پر اس بکرے کی نیاز دلوائی جاسکتی ہے اور اس کا گوشت سبھی کھا سکتے ہیں یا نہیں

سوال: میں بیمار تھا میرے ابا نے منت مانی تھی کہ میں ٹھیک ہوجاؤں تو ایک بکرا اللہ کی راہ میں قربان کروں گا تو کیا گیارہویں کے موقع پر اس بکرے کی نیاز دلوائی  جاسکتی ہے اور اس کا گوشت سبھی کھا سکتے ہیں یا نہیں جواب:سوال میں بیان …

Read More »

اگر کسی نے اپنی سالی سے زناءکر لیا تو کیاا س کی بیوی اس پر حرام ہو جائے گی؟

سوال: اگر کسی نے اپنی سالی سے زناءکر لیا تو کیاا س کی بیوی اس پر حرام ہو جائے گی؟ جواب: زناسخت  حرام اور جہنم میں لے جانے والاکام ہےاگرچہ سالی سے ہواورزنا کرنے والااس فعل کی وجہ سے سخت گنہگارہوااس پر لازم ہے کہ فوراََ اس فعل بد سے …

Read More »

آپ سے ایک بندہ کہتا ہے کہ نکاح کے بعد سیکس ضروری ہے جب تک مرد سیکس نہیں کرے گا تب تک وہ نکاح حلال نہیں ہو گاکیا یہ سچ ہے؟

سوال: ایک سوال ہے آپ سے ایک بندہ کہتا ہے کہ نکاح کے بعد سیکس ضروری ہے جب تک مرد سیکس نہیں کرے گا تب تک وہ نکاح حلال نہیں ہو گاکیا یہ سچ ہے؟ جواب:  شخص مذکور کا ایسا کہنا درست نہیں کیونکہ نکاح کے بعد عورت سے صحبت …

Read More »

نماز میں کوئی بھی صورت پڑھنے کی اجازت ہے ؟

سوال: نماز میں کوئی بھی صورت پڑھنے کی اجازت ہے ؟ جواب: جی ہاں سورۃ فاتحہ کے بعد نماز میں قرآن پاک کی کوئی بھی سورت پڑھنے کی اجازت ہے۔البتہ یہ خیال رہے کہ دوسری رکعت میں وہ سورت پڑھی جائے جو پچھلی سورت سے چھوٹی  یا برابرہواور ترتیب میں …

Read More »

مجھے پیشاب کے قطرے آتے ہیں میں ٹیشو سے اپنی شرمگاہ کو لپیٹ دیتا ہوں اور چلنے میں وہ ٹیشو میرے کپڑوں کے ساتھ بھی لگ جاتاہے تو کیا اس طرح میرے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟

سوال: مجھے پیشاب کے قطرے آتے  ہیں میں ٹیشو سے اپنی شرمگاہ کو لپیٹ دیتا ہوں اور چلنے میں وہ ٹیشو میرے کپڑوں کے ساتھ بھی لگ جاتاہے تو کیا اس طرح میرے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟ جواب:صورت مسئولہ میں ٹیشو اگر خشک ہو یااتنا تر نہ ہوکہ …

Read More »

سڑک سے رقم اٹھا لی اب کیا کرے؟

سوال: سڑک سے رقم اٹھا لی اب کیا کرے؟ جواب:  راستے میں گراہوامال ملے تواسے لقطہ کہتے ہیں اورلقطہ کامال اٹھانے کاحکم یہ ہے کہ اگریہ خیال ہوکہ ميں اس کے مالک کوتلاش کرکے دیدوں گاتواُٹھا لینا مستحب ہے اوراگر اندیشہ ہوکہ شاید ميں خود ہی رکھ لوں اورمالک کونہ …

Read More »