سوال: جرسی گائے جو دیسی گائے نہیں ہوتی اس کے دودھ کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:جرسی گائے یہ گائے کی نسلوں میں سے ایک نسل ہے جس کا دودھ پینا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »Yearly Archives: 2024
باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟
سوال: باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟ جواب: باتھ روم میں سیٹ کا رخ قبلہ کی طرف رکھنا جائز نہیں ،باتھ روم کی سیٹ کا رخ اس طرح ہو کہ کم ازکم بیٹھنے میں منہ یا پشت جہت قبلہ یعنی 45ڈگری زاویے سے باہر رہے ۔ …
Read More »کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا
سوال: کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا جواب:کھانا کھانے کے بعد کلی کئے بغیرذکر ،اذکارکر ناجائز ہے،البتہ ادب یہ ہے کہ منہ کو کھانے کے اجزا سے صاف کر کے ذکر کیا جائ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ ے۔
Read More »کوئی نماز پڑھا رہا ہواورکوئی سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائے تو اسے کیسے اٹھائے؟
سوال: کوئی نماز پڑھا رہا ہواورکوئی سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائے تو اسے کیسے اٹھائے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر سجدہ کرنے کی جگہ نہ بچے ،توقراءت بلند کر کے،سبحان اللہ کہہ کر،اشار ے کے ذریعے بیٹھنے والے کواٹھایاجاسکتاہے،البتہ پکڑکرجھٹکنایامارنااس کی اجازت نہیں کہ اگر اس طرح کرنے سے …
Read More »کافر اور مسلمان کو بھائی بھائی سمجھنا کیسا
سوال: کافر اور مسلمان کو بھائی بھائی سمجھنا کیسا جواب: مسلمان اور ہندو ایک نہیں ان میں زمین آسمان کا فرق ہے ،ان کو ایک سمجھنا یا بھائی بھائی سمجھنا کھلی گمراہی ہے ،اور بعض صورتوں میں کفر بھی ہوگا۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں ؟
سوال: بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں؟ جواب:کالا کپڑا پہننا مرد وعورت دونوں کوجائزہے،اورپہننے سے نقصان ہوشرعاً اس کی کوئی اصل نہیں۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا …
Read More »میاں بیوی ایک ساتھ غسل کر سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: میاں بیوی ایک ساتھ غسل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: جائزہے۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »کمرے میں جہاں سوتا ہوں اے سی کا رخ میرے منہ کی طرف ہے ،اے سی کی وجہ سے مجھے الرجی ہوجاتی ہے اگر میں اپنا رخ بدلتا ہو اس طرح کی میرے پاؤں اے سی کی طرف ہوجائیں ، تو میرے پاؤں قبلہ رخ ہو جائیں گے تو کیا میں اس وجہ سے قبلہ کی طرف پاؤں کر کے سو سکتا ہوں ؟
سوال: کمرے میں جہاں سوتا ہوں اے سی کا رخ میرے منہ کی طرف ہے ،اے سی کی وجہ سے مجھے الرجی ہوجاتی ہے اگر میں اپنا رخ بدلتا ہو اس طرح کی میرے پاؤں اے سی کی طرف ہوجائیں ، تو میرے پاؤں قبلہ رخ ہو جائیں گے تو …
Read More »غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
سوال: غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ جواب: غسل خانہ میں استنجاء کرنا منع ہے کہ غسل خانہ میں استنجاء کرنے سے وسوسےپیدا ہوتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟
Read More »لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: والد کی رضاکے بغیر بالغہ لڑکی نے اگر غیرکفو سے نکاح کیا تویہ نکاح اصلاًمنعقدہی نہیں ہوگا ،اور اگر اپنے کفوسے نکاح کیاتو یہ نکاح اگرچہ منعقد ہوجاتاہے، لیکن اس صورت میں والدین کی ناراضگی …
Read More »