سوال:جب سردی کا موسم ہوتا ہے تو ہمارے یہاں اکثر ظہر عصر کی نماز مسجد کے چوک پر جماعت ہوتی ہے اور محراب کے سامنے سے ہٹ کر ہوتی ہے زید کہتا ہے کہ نماز ہوتی نہیں کیونکہ مسجد میں جب بھی جماعت سےنماز پڑھی جائےتو محراب کے سامنے پڑھی …
Read More »Yearly Archives: 2024
جب ہم مسجد میں داخل ہو تے ہیں، تو اعوذباللہ نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ جب مسجد میں داخل ہو تے ہے تو شیطان مسجد میں نہیں آتا کیا یہ صحیح ہے ؟
سوال: جب ہم مسجد میں داخل ہو تے ہیں، تو اعوذباللہ نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ جب مسجد میں داخل ہو تے ہے تو شیطان مسجد میں نہیں آتا کیا یہ صحیح ہے ؟ جواب:مسجد ہو یا کوئی بھی مقدس جگہ وہاں شیطان جانا چاہے جا سکتا ہے ،لہذا شیطان کو …
Read More »جہاز پر نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: جہاز پر نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟ جواب:ہوئی جہاز زمین پر کھڑا ہو یا فضا میں ہو ،اس میں نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »میڈیکل کالج میں ٹیچرز کے سامنے جھکنا پڑتا ہے ، تو جھکنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: میڈیکل کالج میں ٹیچرز کے سامنے جھکنا پڑتا ہے ، تو جھکنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: کسی کی تعظیم کی خاطر سلام کرتے وقت یا اس کے علاوہ حد رکوع تک ( یعنی اتنا کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں گے ) یا اس سے …
Read More »صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
سوال: صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟ جواب: صدقہ نافلہ کی رقم کسی کو بھی علاج کے لئے دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں ،البتہ صدقات واجبہ مثلاً زکوٰۃ،فطرہ،کفارات وغیرہ صرف مستحق زکوٰۃ( یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ …
Read More »کسی نے بارش والے فرشتے کے بارے میں کہاکہ انہیں فون کرنا پڑے گا تو کیا یہ جملہ کفریہ ہے؟
سوال: کسی نے بارش والے فرشتے کے بارے میں کہاکہ انہیں فون کرنا پڑے گا تو کیا یہ جملہ کفریہ ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ اگرچہ کفریہ نہیں ،لیکن یہ غلط جملہ ہے ،اس سے اجتناب کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز …
Read More »فاسق کے کیامعنی ہیں ؟
سوال: فاسق کے کیامعنی ہیں ؟ جواب:فاسق کے معنی گناہ گار اور بدکا رکے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »فاتحہ پڑھتے ہوئےماکان محمد پڑھتے ہوئے انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟
سوال: فاتحہ پڑھتے ہوئےماکان محمد پڑھتے ہوئے انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟ جواب: (مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمْ)یہ آیت سن کر انگوٹھے نہ چومیں جائیں ،بلکہ خاموشی سے،توجہ کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کو سماعت کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز …
Read More »نمازی نمازمیں کسی موذی چیزمثلاًبچھووغیرہ کو مارنے کے لئے 2قدم چلے اورایک ضرب لگائے تو کیا نماز فاسد ہو جائے گی؟
سوال: نمازی نمازمیں کسی موذی چیزمثلاًبچھووغیرہ کو مارنے کے لئے 2قدم چلے اورایک ضرب لگائے تو کیا نماز فاسد ہو جائے گی؟ جواب:نماز میں موذی چیز مثلاً بچھو وغیرہ کو مارنے کے لئے تین قدم تک چلنااورتین ضرب تک لگاناجائزہے،اس سے نمازفاسد نہ ہوگی ،لہذا صورت مسئولہ میں اگر بچھو …
Read More »ایک شخص پر قضا نمازیں ذمہ پر ہیں وہ اب انہیں پڑھنا شروع کر دے اور اسے پڑھتا رہے تو کیا بقیہ نمازیں اس کے ذمہ سے معاف ہو جائیں گی؟
سوال: ایک شخص پر قضا نمازیں ذمہ پر ہیں وہ اب انہیں پڑھنا شروع کر دے اور اسے پڑھتا رہے تو کیا بقیہ نمازیں اس کے ذمہ سے معاف ہو جائیں گی؟ جواب:بعض قضا نمازیں پڑھنے سے بقیہ قضا نمازیں ذمہ سے ساقط نہیں ہوں گی،جتنی قضا نمازیں ذمہ پر …
Read More »