Yearly Archives: 2024

معصوم اور محفوظ عن الخطا میں کیا فرق ہے اور یہ کون ہیں؟

سوال: معصوم اور محفوظ عن الخطا میں کیا فرق ہے اور یہ کون ہیں؟ جواب:شرعی اصطلاح میں معصوم عن الخطاء وہ ہوتا ہے جس سے گناہ ہو ہی نہ سکے یعنی شرعا محال ہو۔ اس معنی میں فقط انبیاء کرام اور ملائکہ عظام علیہم السلام ہی معصوم ہیں۔ ان کے …

Read More »

میں نے پچھلے سال اپنی رقم کی زکوٰۃ نکالی تھی ،اب اس سال اس میں مزید رقم کا اضافہ ہوا ہے تو کیا صرف اس مزید آنے والی رقم پر زکوٰۃ ہے یاتمام رقم پر زکوٰۃ ہے؟

سوال: میں  نے پچھلے سال اپنی رقم کی زکوٰۃ نکالی تھی ،اب اس سال اس میں مزید رقم کا اضافہ ہوا ہے تو کیا  صرف اس مزید آنے والی رقم پر زکوٰۃ ہے یاتمام رقم پر زکوٰۃ ہے؟ جواب:زکوٰۃ  کی شرائط پائی جائیں تو زکوٰۃ  ہر سال فرض ہوتی ہے،ایک …

Read More »

زکوٰۃ کا سال مکمل ہونے سے پہلے اس کے پاس 50000 تھے اس پر اس نے زکوٰۃ دینی تھی ،اب اس کے پاس سال مکمل ہونے سے پہلے 5لاکھ مزید آگئے تو اب 50ہزار پر زکوٰۃ دے گا یا 5لاکھ 50 ہزار پر زکوٰۃ دینا لازم ہوگا؟

سوال: زکوٰۃ کا سال مکمل ہونے سے پہلے  اس کے پاس 50000 تھے اس پر اس نے زکوٰۃ دینی تھی ،اب اس کے پاس سال مکمل ہونے سے پہلے 5لاکھ مزید آگئے تو اب 50ہزار پر زکوٰۃ دے گا یا 5لاکھ 50 ہزار  پر زکوٰۃ دینا لازم ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ …

Read More »

مسجد میں زمین پر بیٹھ کر کوئی قرآن مجید پڑھ رہا ہوتوکیاکوئی اس کے بالکل قریب میں کرسی پر بیٹھ سکتا ہے؟

سوال: مسجد میں زمین پر بیٹھ کر کوئی قرآن مجید پڑھ رہا ہوتوکیاکوئی اس کے بالکل قریب میں کرسی پر بیٹھ سکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں قرآن پاک پڑھنے والے کے بالکل قریب میں کرسی رکھ کر بیٹھنے کی شرعاً اجازت نہیں ،کیونکہ ادب و بے ادبی کا معیار …

Read More »

کیاہندوسنارسے 22سالہ لڑکی کان چھدواسکتی ہے؟

سوال: کیاہندوسنارسے 22سالہ لڑکی کان چھدواسکتی ہے؟ جواب:بالغ لڑکی کا اجنبی مرد خواہ مسلمان ہو یا کافراس سے کان چھدوانے کی شرعاً اجازت نہیں ،لہذا یہ کام کسی عورت سے کروایا جائے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

Read More »

کسی کو شادی کی دعوت آئے تو جو اس کے گھر میں مہمان آئے ہیں،انہیں اپنے ساتھ شادی میں لے جاسکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: کسی کو شادی کی دعوت آئے تو جو اس کے گھر میں مہمان آئے ہیں،انہیں اپنے ساتھ شادی میں لے جاسکتا ہے یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں دعوت دینے والے کی اجازت کے بغیرکسی دوسرے کواپنے ساتھ شادی کی دعوت میں لے جانے کی اجازت نہیں،اجازت لے …

Read More »

میری کپڑے کی دوکان ہے اس میں کسی کی رقم شامل کرنا چاہتا ہوں،اس کاجوشرعی طریقہ ہے وہ ارشاد فرمادیں کہ میں اس کو ماہانہ منافع بھی دیتا رہوں؟

سوال: میری کپڑے کی دوکان ہے اس میں کسی کی رقم شامل کرنا چاہتا ہوں،اس کاجوشرعی طریقہ ہے وہ ارشاد فرمادیں کہ میں اس کو ماہانہ منافع بھی دیتا رہوں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر دکان میں موجود مال کے آپ خود مالک ہیں توآپ کے سوال کا جواب یہ …

Read More »

کوئی بچہ زخمی ہو جائے یا گر کر فوت ہوجائے تو اس تکلیف کو کس کی طرف منسوب کریں گے اللہ تعالیٰ کی طرف یا اس بچہ کی طرف کہ یہ اللہ تعالیٰ نے کیا یا بچے نے کیا؟

سوال: کوئی بچہ زخمی ہو جائے یا گر کر فوت ہوجائے تو اس تکلیف کو کس کی طرف منسوب کریں گے اللہ تعالیٰ کی طرف یا اس بچہ کی طرف  کہ یہ اللہ تعالیٰ نے کیا یا بچے نے کیا؟ جواب:یہ یادرکھیں کہ کائنات میں کوئی بھی چیزاللہ تعالیٰ کی …

Read More »

زید نے ایک لڑکی سے زناکیا،اب وہ اس کی ماں سے نکاح کر سکتا ہے کیا ؟

سوال: زید نے ایک لڑکی سے زناکیا،اب وہ اس کی ماں سے نکاح کر سکتا ہے کیا ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں زید نے جس لڑکی سے زنا کیا ہے اس کی ماں زید پر حرام ہوچکی ہے اور اب زید کا نکاح اس لڑکی کی ماں سے نہیں ہوسکتا۔ …

Read More »