Yearly Archives: 2024

اگرکسی نے ہمارے سامنے کسی کی غیبت کردی بعدمیں معلوم ہواکہ اس نے غیبت کردی ہے توکیاہمیں اس کا گناہ ہوگا؟

سوال: اگرکسی نے ہمارے سامنے کسی کی غیبت کردی بعدمیں معلوم ہواکہ اس نے غیبت کردی ہے توکیاہمیں اس کا گناہ ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب آپ کو بعد میں معلوم ہوگیا  تھا کہ اس نے غیبت کی تھی اور آپ نے اس پر ناگواری کا اظہار نہیں کیا …

Read More »

آقا کے مہینے میں لکھا کہ تصویر بنانے والے کی بخشش نہیں ہوگی،اس سے کونسی تصویر مراد ہے ؟

سوال: آقا کے مہینے میں لکھا کہ تصویر بنانے والے کی بخشش نہیں ہوگی،اس سے کونسی تصویر مراد ہے ؟ جواب:اس تصویرسے مرادہاتھ سے جاندار کی تصویربنانا یا جاندار کی تصویر بلاعذرشرعی پرنٹ نکلوانا شامل ہے اورتصویرکے بارے تفصیلی حکم یہ ہے کہ بلاحاجت شرعی کسی جاندار کی تصویر کاپرنٹ …

Read More »

ایک شخص نے گورنمنٹ سے تالاب کرائے پرلیا ،اس کا کام نہیں چلا اس نے آگے زیادہ کرائے پر دے تو کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟

سوال: ایک شخص نے گورنمنٹ سے تالاب  کرائے پرلیا ،اس کا کام نہیں چلا اس نے آگے زیادہ کرائے پر دے  تو کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر  یہ دینا قانونی جرم نہیں ،تو آگے کرائے پر دے سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے …

Read More »

جس کے گھر میں کبوتر پالے جاتے ہوں تواس گھر میں جنات کا سایہ نہیں ہوتا یا اس گھر میں جنات نہیں ہوتے یا جنات نہیں آتے تو کیا حضرت یہ مسئلہ درست ہے یا نہیں؟

سوال: جس کے گھر میں کبوتر پالے جاتے ہوں تواس گھر میں جنات کا سایہ نہیں ہوتا یا اس گھر میں جنات نہیں ہوتے یا جنات نہیں آتے تو کیا حضرت یہ مسئلہ درست ہے یا نہیں؟ جواب:کبوتر گھر میں ہونے سے جنات نہ آتے ہوں  ایسی کوئی روایت یا …

Read More »

آج کل گرین اورنج رنگ کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا یہ لگانا جائز ہے؟

سوال: آج کل گرین اورنج  رنگ  کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا  یہ لگانا جائز ہے؟ جواب:عورتوں کا گرین یا کسی رنگ کا سرمہ لگانا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »

شادیوں میں ولیمہ کی دعوت کا کھانا کھا کر اسلامی بھائی بطورِ نیندرہ کچھ رقم دے کر چلے جاتے ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ سود بن جاتا ہے

سوال: شادیوں میں ولیمہ کی دعوت کا کھانا کھا کر اسلامی بھائی بطورِ نیندرہ کچھ رقم  دے کر چلے جاتے ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ سود بن جاتا ہے جواب:شادی بیاہ کے موقع پہ ملنے والا نیندرہ (نیوتا) وصول کرنا شرعاً جائز ہے …

Read More »

جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟

سوال: جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟ جواب: جمعہ کی کل دس سنتیں ہیں جن میں سے آٹھ سنت موکدہ ہیں، چارجمعہ کے دوفرضوں سے پہلے اور چار جمعہ کے دوفرضوں کے بعداور اس کے بعد والی دو سنتیں غیر موکدہ ہیں ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک …

Read More »

اولیاء کے سامنے جھکنا کیسا ہے،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں جھک سکتے،میری مدد کریں میں بڑاپریشان ہوں؟

اولیاء  کے سامنے جھکنا کیسا ہے،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں جھک سکتے،میری مدد کریں میں بڑاپریشان ہوں؟ جواب: کسی کی تعظیم کی خاطر سلام کرتے وقت یا اس کے علاوہ حد رکوع تک( یعنی اتنا کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں گے)یا اس سے زائدجھکناحرام ہے،اور اس …

Read More »

بچے مدنی ماحول میں شادی کرناچاہتے ہیں،لیکن ان کے شہرمیں مدنی ماحول والا رشتہ نہیں،دوسرے شہر میں ہے اور والدین دوسرے شہر میں شادی کرنے پرراضی نہیں،توبچوں کا یہ کہنا والدین کی نافرمانی کہلائے گا؟

سوال: بچے مدنی ماحول میں شادی کرناچاہتے ہیں،لیکن ان کے شہرمیں مدنی ماحول والا رشتہ نہیں،دوسرے شہر میں ہے اور والدین دوسرے شہر میں شادی کرنے پرراضی نہیں،توبچوں کا یہ کہنا والدین کی نافرمانی کہلائے گا؟ جواب:رشتہ تو ایسی جگہ ہی کرنا چاہئے جو شریعت کا پابند ہو کہ خوف …

Read More »