سوال: ہم زاد کیا ہوتے ہیں ؟اور ان کو قابو کرنا کیسا ہے ؟ جواب: ہمزاد شیطان جن ہوتا ہے اور جنات کو قبضہ میں رکھنا منع ہے کہ انکی صحبت سے آدمی میں تکبر آتا ہے۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟
Read More »Yearly Archives: 2024
صدقے کی رقم مسجد میں دے سکتے ہیں ؟
سوال: صدقے کی رقم مسجد میں دے سکتے ہیں ؟ صدقات واجبہ (مثلاً زکوٰۃ ،عشر ،صدقہ فطر اور کفارہ کی رقم) کہ جس میں فقیرِ شرعی کو مالک بنانا ضروری ہوتا ہے ،حیلہ شرعی کے بغیر مسجد کو دینا جائزنہیں،البتہ مسجد کی تعمیر ترقی کی حاجت ہو،تو صدقات واجبہ کی …
Read More »مرد کو عورت کی اور عورت کا مرد کی چپل پہن کر باتھ روم میں جانا کیسا ہے؟
سوال: مرد کو عورت کی اور عورت کا مرد کی چپل پہن کر باتھ روم میں جانا کیسا ہے؟ جواب: مرد کو عورت کی اور عورت کا مرد کی چپل پہننا کر باتھ روم میں جاناجائز نہیں،لہذا مرد مردانہ اور عورت زنانہ چپل پہن کرہی باتھ روم میں جائے۔ (دعوت …
Read More »وتر میں دعائے قنوت بسم اللہ پڑھ کر پڑھنی ہے یا بغیر بسم اللہ پڑھے دعائے قنوت پڑھی جائے گی
سوال: وتر میں دعائے قنوت بسم اللہ پڑھ کر پڑھنی ہے یا بغیر بسم اللہ پڑھے دعائے قنوت پڑھی جائے گی جواب:وتر میں دعائے قنوت بغیر بسم اللہ پڑھے پڑھی جائےگی۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟
Read More »والدہ کو دماغی مسئلہ ہے وہ بیمار رہتی ہیں ،ہر بات پر کہتی ہیں کہ قسم اٹھاؤ ،وہ مجبورکرتی ہیں ،تو کیا بات بات پر قسم کھاؤں کیا کروں،بہت پریشان ہوں؟
والدہ کو دماغی مسئلہ ہے وہ بیمار رہتی ہیں ،ہر بات پر کہتی ہیں کہ قسم اٹھاؤ ،وہ مجبورکرتی ہیں ،تو کیا بات بات پر قسم کھاؤں کیا کروں،بہت پریشان ہوں؟ جواب:بات بات پر قسم کھانا درست نہیں ،والدہ کو حکمت عملی کے ساتھ سمجھاتے رہیں اور یقین دلانے کے …
Read More »خواجہ غریب نواز مجدد تھے؟
سوال: خواجہ غریب نواز مجدد تھے؟ جواب:جی ہاں خواجہ غریب نواز اپنے زمانے کے مجدد تھے۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟
Read More »کافر کا پولٹری فارم جس میں جانور کو ذبح کرتے ہوئے تکبیرپڑھی جاتی ہے تواس جگہ مسلمان کا کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: کافر کا پولٹری فارم جس میں جانور کو ذبح کرتے ہوئے تکبیرپڑھی جاتی ہے تواس جگہ مسلمان کا کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگر کام جائز ہواوراس میں شرعی کوئی قباحت بھی نہیں تواس پولٹری فارم میں کام کرنا جائزہے۔ (دعوت اسلامی) آن لائن …
Read More »نابالغ بچے اوردودھ پینے والے بچے کوکوئی شخص روپیہ پیسہ دیتاہے اوروہ روپیہ اسی بچے کے ہاتھ میں دے دیتاہے اوربعدمیں گھروالے ماں یاباپ اس بچےسے پیسے لیتے ہیں اورگھرمیں استعمال کرلیتے ہیں توان پیسوں کے بارے میں کیاحکم ہے؟
سوال: نابالغ بچے اوردودھ پینے والے بچے کوکوئی شخص روپیہ پیسہ دیتاہے اوروہ روپیہ اسی بچے کے ہاتھ میں دے دیتاہے اوربعدمیں گھروالے ماں یاباپ اس بچےسے پیسے لیتے ہیں اورگھرمیں استعمال کرلیتے ہیں توان پیسوں کے بارے میں کیاحکم ہے؟ جواب:نابالغ بچوں کو دی گئی وہ رقم کہ جس …
Read More »قرآن وحدیث کے علاوہ اسلامی کتب پڑھنے کے لئے کیا وضو ضروری ہے؟
سوال: قرآن وحدیث کے علاوہ اسلامی کتب پڑھنے کے لئے کیا وضو ضروری ہے؟ جواب:قرآن پاک یاقرآن پاک کی کسی آیت کوچھونے کے لئے وضوکرناضروری ہے،اس کے علاوہ دینی کتابیں جیسے: تفسیر ،حدیث اور فقہ میں جہاں آیت لکھی ہوئی ہو،خاص اس جگہ کا چھونا بھی حرام ہے ،اس کے …
Read More »میں کھاتے پیتے گھرکاہوں،میرے بیٹے بھی کماتے ہیں،یعنی گزارااچھا ہے،میں اسکول چلاتاہوں،لیکن مجھ پر اسکول کے حوالے سے پریشانی چل رہی ہے،مجھ پر کافی قرض ہوچکاہے،توکیامیں زکوٰۃ لے سکتا ہوں؟
سوال: میں کھاتے پیتے گھرکاہوں،میرے بیٹے بھی کماتے ہیں،یعنی گزارااچھا ہے،میں اسکول چلاتاہوں،لیکن مجھ پر اسکول کے حوالے سے پریشانی چل رہی ہے،مجھ پر کافی قرض ہوچکاہے،توکیامیں زکوٰۃ لے سکتا ہوں؟ جواب:زکوٰۃ صرف مستحق زکوٰۃ(یعنی جس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ …
Read More »