سوال: حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب: ایسی عورت جسے تین طلاقیں ہو جائیں وہ شوہر پر حرمت مغلظہ کے ساتھ حرام ہوجاتی ہے اوراب وہ اس کے لئے صرف اس وقت حلال ہو سکتی جب عدت گزرنے کے بعد کسی دوسرے شوہر سے نکاح صحیح کے ساتھ …
Read More »Yearly Archives: 2024
ایک عورت جس کا حمل ایک ماہ کے بعد ساقط ہوگیا تو جو خون آیا اس کے بارے کیا حکم ہے؟
سوال: ایک عورت جس کا حمل ایک ماہ کے بعد ساقط ہوگیا تو جو خون آیا اس کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:عضؤ بننے سے پہلے حمل ساقط ہونےپر آنے والے خون کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ اب جاری ہونے والا خون نفاس نہیں،اوراب اگرخون تین دن تک …
Read More »کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟
سوال: کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟ جواب:مصلّے کودھونے کے بعداس کاپانی چھت پریاپودوں میں ڈال دیناچاہیے اوراگرایساممکن نہ توایسی جگہ ڈال سکتے ہیں جہاں پرگزرگاہ نہ ہویعنی اس جگہ پاؤں اورجوتیاں نہ آئیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں …
Read More »کیا شرابی کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا شرابی کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:شراب پینا اگرچہ سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،لیکن اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »دیوارپرآیت الکرسی کا فریم لگا ہو تو کیا اس کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھ سکتے ہیں ؟
سوال: دیوارپرآیت الکرسی کا فریم لگا ہو تو کیا اس کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھ سکتے ہیں ؟ جواب:یاد رکھئے ادب و بے ادبی کامعیارعرف پرہے عرف میں جس کام کو بے ادبی شمار کیا جائے وہ بے ادبی ہے اور جسے بے ادبی شمار نہ کیا جائے وہ …
Read More »امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟
سوال: امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟ جواب:امام کا وضو ٹوٹ جائے تو بہتر یہ ہے کہ نماز دوبارہ سے ہی پڑھائی جائے کہ فی زمانہ بنا ء استخلاف کی شرائط کا پایا جانا نہایت دشوار ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟
سوال: شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟ جواب: شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »اگر چوٹ پر پٹی لگی ہوتو وضو کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر چوٹ پر پٹی لگی ہوتو وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورتِ مسئولہ میں اگر زخم ایسا ہے کہ اسکو وضو و غسل میں دھونے سے اسکے خراب ہو جانے یا دیر سے ٹھیک ہونے کا غالب گمان ہے تو اس زخم پر پٹی کھول کر مسح کیا جائیگا …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟ جواب:غلام کے معنی جہاں بندے کے ہیں ،وہاں اس کے معنی زرخرید نوکرکے بھی ہیں،لہذا یہ لفظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرناشرعاً درست نہیں بلکہ یہاں یوں کہا جائے کہ …
Read More »قضائے عمری کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: قضائے عمری کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:سالہاسال کی قضانمازوں میں بھی بہترطریقہ وہی ہے جووقتی نمازپڑھنے کاہے یعنی جس طرح وقتی نمازمیں تسبیح وقرأت وغیرہ سنت کے مطابق اداکی جاتی ہے اس میں بھی ویسے ہی کیاجائے۔ ہاں!البتہ شرع مطہرنے اس میں کچھ آسانیاں دیں ہیں جن کی تفصیل …
Read More »