Yearly Archives: 2024

کیا بینک سے گاڑی لینے کی نیت سے قرض لیا جا سکتا ھے؟

سوال: کیا بینک سے گاڑی لینے کی نیت سے قرض لیا جا سکتا ھے؟ جواب: بینک سے قرض  سود پر ہی دیا جاتا ہے اورایسا بینک  جو كسی مسلمان کا ہو یا اس  میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام اور …

Read More »

آزمانے کے لیے جھوٹی قسم کھانا کیسا

سوال: ایک لڑکی نے ایک لڑکے کو کہا شادی سے پہلے  میں نے فلاں مرد سے کِس کی ہے ،میرا اس سے تعلق تھا جب بات پکی ہوگئی تو لڑکی نے کہا کہ میں قرآن پاک کی قسم کھا کر کہتی ہوں کہ میں نے ایسا کچھ نہیں کیا میں …

Read More »

شملہ دائیں کندھے پر رکھا جائے یا بائیں پر؟

سوال: شملہ دائیں کندھے پر رکھا جائے یا بائیں پر؟ جواب:شملہ کےلٹکانے کے بارے روایات مختلف ہیں ،لہذادائیں ،بائیں یا کندھوں کے درمیان  پیچھے لٹکانا یہ ساری صورتیں جائز ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

مرا ہوا بکرا کھاناجائز نہیں تو مری ہوئی مچھلی کھانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو کیوں ؟

سوال: مرا ہوا بکرا کھاناجائز نہیں تو مری ہوئی مچھلی کھانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو کیوں ؟ جواب:جو مچھلی پانی میں مر کر تیر گئی یعنی جو بغیر مارے اپنے آپ مر کر پانی کی سطح پر الٹ گئی وہ حرام ہےاور اگر مچھلی خود سے نہ مری بلکہ …

Read More »

ایک سخص نے ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی پکی نیت کر لی ،تو کیا یہ جماعت کرواسکتا ہے؟

سوال: ایک سخص نے ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی پکی  نیت کر لی ،تو کیا یہ جماعت کرواسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں  اگریہ شخصپکی توبہ کرچکاہے اور سچے دل سے توبہ کرکے یہ نیت بھی کرلی کہ اب نہیں کٹواؤں گااوراس کے ظاہری حال سے بھی معلوم ہو کہ …

Read More »

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا کا مطلب

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطاء کرنا اس میں    منظوردعاکرنایہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر میں یہ(منظور دعا کرنا )کہنے  میں شرعا کوئی حرج نہیں کہ اس کا معنی یہ ہے کہ اے سبز گنبد والے میری یہ عرض (جب …

Read More »

حیض کے دوران عورت سے بوسہ لے سکتے ہیں؟

سوال: حیض کے دوران عورت سے بوسہ لے سکتے ہیں؟ جواب: حالت حیض میں عورت سے جماع کرنا  ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، حتٰی کہ اس  حالت میں جب تک کوئی کپڑاوغیرہ( یعنی ایسا کپڑا جس کی وجہ سے بدن کی گرمی محسوس نہ …

Read More »