Yearly Archives: 2024

کسی وجہ سے بیوی ہم بستری کرنے کی اجازت نہ دے تو شوہر اپنی بیوی کے ساتھ لپٹ جائے کہ جس سے اس کی منی خارج ہوجائے تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: کسی وجہ سے بیوی ہم بستری کرنے کی اجازت نہ دے تو شوہر اپنی بیوی کے ساتھ لپٹ جائے کہ جس سے اس کی منی خارج ہوجائے تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب: شوہر کا بیوی کے ساتھ لپٹ کر لیٹنا تاکہ اس کی منی خارج ہوجائے تو یہ جائز ہے۔ …

Read More »

لڑکا و لڑکی کا پسند کی شادی( نکاح )کرنا کیسا

سوال :لڑکا و لڑکی ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوں، تو والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: اولاًیہ یاد رہے کہ نکاح سے پہلے مرد و عورت  ایک دوسرے کے لئے اجنبی ہیں ،اجنبی مرد و عورت کا آپس  میں بے تکلفانہ  گفتگو کرنا، ایک دوسرے …

Read More »

شرابی کی مدد کرنا کیسا

سوال:ایک شخص جو شراب پیتا ہے اس طرح کے گناہوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے اپنے سر پر قرضہ چڑھا لیتاہے، یہ کہتا ہے کہ میں آئندہ یہ کام نہیں کروں گا آپ میری مدد کردیں،جب اس کا قرضہ اتارنے کے لئے مدد کرتے ہیں توقرضہ اترجانے کے بعد،وہ …

Read More »

غیر اللہ کی قسم کھانا کیسا

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس نے غیر اللہ کی قسم اُٹھائی اُس نے شرک کیا!” مفتی صاحب کیااس طرح کی حدیث ہے؟اگرہے تواس کا مطلب کیا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ حدیث مبارک درست ہے،اس حدیث مبارک کی شرح بیان کرتے ہوئے مفتی احمدیار خان …

Read More »

ورت کاحیض کی حالت میں ہاتھوں پر مہندی لگانا جائزہے یا نہیں؟

سوال: عورت کاحیض کی حالت میں ہاتھوں پر مہندی لگانا جائزہے یا نہیں؟ جواب:ماہواری کے ایام ہوں یا پاکی کے ایام عورت کو مہندی لگانا جائز ہے۔ لیکن یہ خیال رہے کہ عورتوں کو صرف وہ مہندی لگانے کی اجازت ہے جو صرف رنگ   چھوڑے اس کی تہہ وغیرہ جسم پرباقی نہ …

Read More »

درود کی منت ماگنا کیسا

سوال: اسلامی بہن نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہو جائے،تو میں جمعہ کے روز اتنی بار درود پاک پڑھوں گی اور اگر کسی مجبوری کی وجہ سے جمعہ گزرجائے اور یہ نہ پڑھ سکے، تو کیا یہ عورت گناہ گار ہوگی؟ کیا کسی اوردن یہ درود پاک …

Read More »

اسلامی بہن کا عط لگا کر نماز پڑھنا اور عطر لگانا کیسا ہے؟

سوال: اسلامی بہن کا عط لگا کر نماز پڑھنا اور عطر لگانا کیسا ہے؟ جواب: اسلامی بہن کا عطر  لگاکر نماز پڑھنا جائز ہے اور عورتوں کے عطر لگانے کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ عورتوں کو اپنے گھروں میں  خوشبو لگاناجائزہے جبکہ گھر میں کوئی غیرمحرم نہ …

Read More »