سوال: حوصلہ افزائی کے لئے کسی ولی کا نام لے کر نعرہ لگانا مثلاً فیضان غریب نواز جاری رہے گاوغیرہ کیساہے؟ جواب:حوصلہ افزائی کے لئے کسی ولی کا نام لے کر نعرہ لگانا مثلاً کہنا فیضان غریب نواز جاری رہے گا،اس میں شرعاًکوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ …
Read More »Yearly Archives: 2024
بچے کو دودھ پلانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: بچے کو دودھ پلانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: بچے کو دودھ پلانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »شادی بیاہ میں مووی بنوانا کیسا ہے؟
سوال: شادی بیاہ میں مووی بنوانا کیسا ہے؟ جواب: فی زمانہ جس طرح اکثرشادیوں میں غیرشرعی کاموں کاارتکاب ہوتاہے جن میں بے پردہ عورتیں اورمردوعورت کااختلاط ہوتاہے اورمووی بنانے والابھی ایک اجنبی مردہوتاہے ،اس طرح کے پروگرام کی موی بناناجائزنہیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »زھراء فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: زھراء فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: زھراء فاطمہ نام رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »زم زم میں خاک شفاء ملا کر کسی بیمار کو پلاسکتے ہیں؟
سوال: زم زم میں خاک شفاء ملا کر کسی بیمار کو پلاسکتے ہیں؟ جواب: زم زم میں خاک شفاء ملا کرپینا جائز ہے جبکہ اتنی مٹی نہ ڈالی جائے کہ جس سے ضرر ہو۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »مرد نے عورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟
سوال: مرد نے عورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر صحبت سے مرادمرد کا اپنی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ میں داخل کرنا ہے تو حشفہ کی مقدار داخل کرنے سے دونوں …
Read More »کار پر سونے کا پانی چڑھا ہو تو کیا اس کار پر زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: کار پر سونے کا پانی چڑھا ہو تو کیا اس کار پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:کار کو اگر بیچنے کے لئے خریدا ہواور سال مکمل ہونے تک کار کو بیچنے کاارادہ برقرار بھی ہے تو سال مکمل ہونے پر زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس کار پر …
Read More »کیا عورت بھی غسل کے دوران کئے ہوئے وضو سے نماز ودیگر عبادات کر سکتی ہے ؟
سوال: کیا عورت بھی غسل کے دوران کئے ہوئے وضو سے نماز ودیگر عبادات کر سکتی ہے ؟ جواب:غسل میں جب اعضاء وضودھل جائیں تو اس سے وضو بھی ہوگیا ،تو اس صورت میں غسل کرنے کے بعد وہ کام جو وضو کے بغیر نہیں ہو سکتے ،وہ کام کرنا …
Read More »ولیمہ کب کرنا سنت ہے اورنکاح اور ولیمہ ایک دن ہوسکتاہے ؟
سوال: ولیمہ کب کرنا سنت ہے اور نکاح اور ولیمہ ایک دن ہوسکتاہے ؟ جواب:شب زفاف کے بعد ایک یا دو دن کے اندر اندرولیمہ کا ہونا سنت ہے اور ولیمہ کی سنت تب ادا ہوگی جب شب زفاف (خواہ اس شب ازدواجی تعلق قائم کیاہویانہ کیاہو)کے بعد ولیمہ کیا …
Read More »دنیا بنانے والے تیرے من میں کیا سمائی ،کاہے کو دنیا بنائی ۔یہ گانا کیسا
سوال: دنیا بنانے والے تیرے من میں کیا سمائی ،کاہے کو دنیا بنائی ۔یہ گانا میں گایا کرتا تھا ،جب مجھے علم نہیں تھا،بعد میں نے توبہ تجدید ایمان کر لیاتو میں جس پیر صاحب کامرید تھا وہ فوت ہوگئے تو میں اب بیعت کا کیا کیا جائے ؟ جواب:دریافت …
Read More »