Yearly Archives: 2024

جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے؟

 اگر کوئی شخص نماز جمعہ کیلئے   اُس وقت مسجد  میں آئے کہ خطبہ شروع ہوچکا ہو تواب  ایساشخص خطبہ سنے یا  جمعہ کی سنتیں ادا کرے؟اگر اس وقت سنتیں نہ پڑھے تو پھر اسے  کب ادا کرے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    خطیب کے منبر پر آنے  سے نماز …

Read More »

نماز میں دانتوں سے کھانے کے ذرات منہ میں آجائیں تو کیا کریں ؟

سوال: کسی کے دانتوں میں انفیکشن ہواورمسوڑھوں کی سرجری بھی ہوئی ہے،دو داڑھیں  نکلوائی  ہیں،اس کی وجہ سے دانتوں میں غذا کے ذرات پھنس جاتے ہے،وضوسے پہلے کافی نکال لیتے  ہیں لیکن کچھ نہ کچھ رہ جاتے ہیں،ان کو نکالو،تو تکلیف ہوتی ہے اورجوگوشت دانتوں میں رہ گیا،وہ اگرنماز کے دوران  نکال لیا جائے،تو …

Read More »

فجر اورعصر کے وقت سجدہ شکر ادا کرنا

    فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    نمازِ فجر کے پورے وقت میں اور نماز عصر کے بعد سجدہ شکر کرنا مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے۔اورعصرکاجوآخری مکروہ وقت ہے (یعنی جس وقت میں …

Read More »

فجر کے وقت میں ایک منٹ باقی ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟

  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہی باقی رہ گیا ہو، تو کیا اس وقت نمازِ تہجد ادا کرسکتے ہیں، جبکہ یہ یقینی طور پر معلوم ہو  کہ ایک منٹ میں فقط ایک ہی رکعت ادا …

Read More »

نمازِ فجر کی اقامت کے دوران آنے والا شخص سنتِ فجر ادا کرے یا نہیں ؟

سوال:  فجر کی جماعت کا ٹائم ہوجاتا ہے اور اقامت بھی شروع ہوجاتی ہے، اس دوران اگر کوئی شخص آئے ، تو کیا اسےسنت ادا کرنی ہوگی اور کیسے ادا کرے گا ؟ جواب:   فجر کی جماعت قائم ہو اور کسی نے سنتیں نہیں پڑھیں تو اگر اتنا موقع  ہے کہ …

Read More »

نماز نہ پڑھنا اور کہنا کہ ہم اللہ کے ولی کے مرید ہیں، وہ بخشوا دیں گے

سوال:  اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ کے مرید ہیں اور ہمیں ولی اللہ بخشوا دیں گے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب:  اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ …

Read More »

فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟

سوال: زید نے فجر کی سنتوں کی نیت باندھی پھر دورانِ نماز ہی سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہوگیا، اب کیا زید جماعت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے ان سنتوں کی قضا کرسکتا ہے؟ جواب:   فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر نمازی نے فجر کی سنتیں …

Read More »

وتر پڑھنے کا افضل وقت

سوال: اگر کوئی وتر کی نماز عشاء کے بعد نہ پڑھے اور اس کو تہجد میں پڑھے تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ جواب:   جسے اپنے اوپراعتمادہوکہ رات کے آخری حصہ میں بیدارہوکروتراداکرلےگاتواس کےلیےافضل یہی ہےکہ وہ رات کےآخری حصےمیں وتراداکرےاوراس صورت میں بہتر یہ ہے کہ پہلے تہجد …

Read More »

نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے  کے بارے میں  کہ کیا ہم نماز میں جہاں دعا مانگی جاتی  وہاں عربی کے بجائے اردو میں دعا کر سکتےہیں؟ جواب:   سوائے عجز کی حالت کے نماز میں عربی میں دعا کرنا واجب ہے اور غیر عربی مثلاً اردو …

Read More »

خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے  کے بارےمیں  کہ میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ …

Read More »