Yearly Archives: 2024

نماز کے دوران کسی کے ستر پر نظر پڑجانے کا حکم

سوال:  ایک  بندہ  صف میں  آ  گے  نماز  میں ہو اور  ا سکے پیچھے  ایک  دوسرا بندہ نماز  پڑھ رہا ہو ایسے  میں پہلی  صف  والے بندے کی  پینٹ  تھوڑا  نیچے    گر  جائے  تو  جو کہ    آجکل کا   فیشن ہے  ایسے  میں  کچھ   حصہ  ستر  کا ظاہر ہوتا  ہے  اور پیچھے نماز پڑھنے   والے کی  نظر   اس پر پڑ جائے تو   پیچھے نماز پڑھنے والے کی نماز  ہو  گئی یا نہیں؟ جواب:   نماز کے دوران کسی کےسترپرنظرپڑجانےسے نمازفاسدنہیں ہوتی ،البتہ لازم ہوتا ہے کہ فوراوہاں سےنگاہ …

Read More »

بیمار پر جمعہ فرض ہے یا نہیں اور وہ گھر پر ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟

سوال:  کیا بیماری کے سبب  جمعہ کی فرضیت ساقط ہوجاتی ہے ؟نیز  کیا   اگرکوئی بیماری کے سبب مسجد نہ  جائے ،تو کیا  اس صورت میں چند لوگوں کے ساتھ مل کر نماز جمعہ کو  گھر میں  قائم  کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ اوراگر جمعہ قائم نہیں کیا جاسکتا تو کیا  ظہر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ سکتاہےیا   ظہر کی …

Read More »

نماز میں پہلے بائیں طرف سلام پھیرنے کا حکم

سوال:   اگر کوئی شخص بھولے سے سیدھی طرف سلام پھیرنے کی بجائے پہلے الٹی  طرف سلام پھیر دے ، پھر یاد آنے پر فوراً دائیں جانب سلام پھیر کر بائیں جانب پھیر دے،تو کیا نماز ہو جائے گی  اور ایسی صورت میں سجدہ سہو لازم ہو گا ؟ جواب:   نماز مکمل کرنے …

Read More »

تہجد کا افضل وقت کونسا ہے ؟

سوال:  تہجد کا بہترین وقت کونسا ہے ؟ جواب:   نماز عشاء پڑھ کرسونے کے بعدجب اٹھے تہجدکاوقت ہے اوریہ وقت طلوع فجرتک ہے اوربہتروقت آدھی رات کے بعدہے ۔    اورجو شخص دو تہائی رات سونا چاہے اور ایک تہائی عبادت کرنا، اُسے افضل یہ ہے کہ پہلی اور پچھلی تہائی …

Read More »

ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا افضل ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا سب سے افضل ہے؟ جواب:   ظہر کی نماز سردیوں میں جلدی پڑھنا مستحب ہےاور گرمی کے دنوں میں تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے۔اس میں کسی  معین وقت کی تعیین نہیں ہوسکتی …

Read More »

ٹرین چلنے کی وجہ سے نماز توڑنا

سوال:  سفرکی حالت میں  اگر کوئی اسٹیشن پر نماز پڑھ رہا ہو اور  نماز کے دوران ٹرین چلنے لگے تو  کیا اس صورت میں نماز توڑی جاسکتی ہے ؟ جواب:   سفر کی حالت میں اگر کوئی اسٹیشن پر نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کے دوران  ٹرین چلنے لگے تو مسافر  اس صورت میں اپنی  نماز …

Read More »

خلفائے راشدین اور رفع یدین

  خلفائے راشدین رضی  اللہ عنھم اجمعین میں سے کسی ہستی سےرکوع کے موقع پر  رفع یدین کا ترک ثابت ہے یا نہیں ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    جی ہاں احادیث کی معتمد ومستند کتب میں حضرت سیدنا صدیق اکبر ،حضرت عمر اور مولائے کائنات …

Read More »

چلتی کشتی میں نماز کا حکم

سوال: چلتی کشتی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:   چلتی کشتی سے اگرزمین پراترنامیسرہوتوچلتی کشتی میں نمازپڑھناجائزنہیں بلکہ اگرکشتی کنارے پرٹھہری ہوئی ہے مگرپانی پرہو،زمین تک نہ پہنچی ہواورکنارے پراترسکتاہوتوکشتی میں نمازنہ ہوگی ۔ہاں اگرچلتی کشتی ایسے مقام پرہے کہ زمین پراترنہیں سکتاتواب چلتی کشتی پربھی نمازہوجائے گی …

Read More »

نماز فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ نماز فجر یا عصر کی سنتیں اگر توڑ دیں یا فاسد ہوگئیں، تو کیا وقت باقی ہونے کی صورت میں فرض پڑھنے سے پہلے یا فرض پڑھنے کے بعد اسی وقت پڑھ سکتے ہیں؟ دونوں صورتوں کا حکم بیان …

Read More »

بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز ادا کر رہا ہو،تو رکوع کس طرح  کرے؟ کچھ لوگ بہت زیادہ  جھک جاتے ہیں ، کچھ بہت کم جھکتے ہیں، شرعی رہنمائی فرمائیے اس میں رکوع کرنے کا درست طریقہ کیا …

Read More »