Yearly Archives: 2024

نماز کی ہررکعت میں دو سجدوں کی حکمت

سوال:  نماز میں دو سجدوں کی کیا حقیقت ہے،دو سجدے نماز میں کیوں کرتے ہیں؟ جواب:       فتاوی رضویہ میں  ہے :           ” مبسوط شیخ الاسلام پھرحلیہ میں دوسجدے فرض ہونے کی حکمت بیان فرمائی :          اﷲ تعالیٰ نے جب اولادآدم علیہ الصلوۃ والسلام سے عہد لیا جس کا ذکرا …

Read More »

تندرستی کے زمانے میں قضا کی گئی نمازیں مریض کس طرح ادا کرے؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ جس شخص کی تند رستی کی حالت میں نمازیں قضا ہوئیں،اب وہ اس قدر بیمار ہے کہ صرف اشارے سے ہی نماز پڑھ سکتا ہے،کیا اس شخص کی حالتِ صحت کی قضا نمازیں اشارے کے ساتھ …

Read More »

فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کر دعا کرنا

سوال: فجر کی نمازجماعت سے ادا کرنے کے بعد سجدے میں جا کر  اللہ پاک سے دعا مانگی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ جواب:   نمازوں کے بعد دعا کے لیے،کیا جانے والا سجدہ،نفلی سجدہ ہے اور  اصول یہ  ہے کہ جن اوقات میں نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے، ان میں نفل سجدہ کرنا …

Read More »

امام کا نماز میں قعدہ اخیرہ کر کے کھڑا ہونا اور لقمہ ملنے پر بیٹھنا

سوال: اگر امام چار رکعت والی فرض نماز پڑھاتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعدبھولے سےپانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوا، مقتدیوں نے لقمہ دیا اور امام فوراً بیٹھ گیا، اب اس صورت میں سجدہ سہو بھی کر لیا ،تو نماز ہو جائے گی  یا نہیں جبکہ تین مرتبہ سبحان الله …

Read More »

پہلی رکعت بیٹھ کربقیہ کھڑے ہوکر پڑھنا

سوال: ایک شخص نے بیٹھ کر نماز شروع کی،کیونکہ اس میں کھڑے ہو کر پڑھنے کی ہمت نہیں تھی،مگر دوسری رکعت میں اس میں اتنی ہمت اور طاقت آگئی کہ وہ کھڑا ہو سکتا تھا اور وہ کھڑا ہوگیا اور یوں نماز مکمل کر لی،توکیا اُس  کی نماز ہوگئی؟ یہاں پر …

Read More »

نماز حاجت ( صلاۃ الحاجت) کا طریقہ کیا ہے ؟

سوال: صلاۃ الحاجت کا  طریقہ کیا ہے؟ جواب    صلاۃ الحاجت کے دو یا چار رکعات پڑھے ،اوران کوعام نوافل کی طرح  بھی پڑھ سکتے ہیں اورحدیث پاک میں جومخصوص طریقہ ہے ،اس کے مطابق بھی پڑھ سکتے ہیں  اورپڑھنے کے بعدحدیث پاک میں جودعامذکورہوئی ،وہ دعاپڑھے ۔اس حوالے سے  مکمل تفصیل درج ذیل …

Read More »

کیا وتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتر کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟  آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو …

Read More »

جمعہ کے خطبہ میں خلفائے راشدین کے نام آنے کی وجہ ؟

میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے خطبہ میں خلفائے راشدین کے نام کیوں آتے ہیں ؟  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    جمعہ کے خطبہ میں خلفائےراشدین رضی اللہ عنہم کا تذکرہ عظیم  تابعی بزرگ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ نے …

Read More »

ریاکاری کے ساتھ کی گئی عبادت پر بعد میں اخلاص کی نیت کرنا

سوال:  ریاکاری سے کی گئی عبادت پر بعد میں اخلاص کی نیّت کے سکتے ہیں ؟ جواب:   ریاکاری سے عبادت ادا کی ہو، تو بعد میں اخلاص کی نیت نہیں، بلکہ توبہ کرنی ہوگی اور سچی توبہ کرنے کے بعد اس عبادت کی قبولیت کی امید ہے۔    حکیم الامت مفتی …

Read More »

بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا

سوال:  کیا دلہن کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہےکیونکہ  اس نے میک اپ کیا ہوتا ہے اور پھر شادی کا لباس جو اس نے پہنا ہوتا ہے وہ کافی بھاری ہوتا ہے،اگر اس صورت میں سجدہ وغیرہ ادا کرتے ہوئے بے حد مشکل ہوتی ہے؟  جواب:  دلہن کرسی پر …

Read More »