سوال: فجر کے پورے وقت میں سجدہ تلاوت ہو سکتا ہے؟ جواب: فجر کے پورے وقت میں سجدۂ تلاوت ہوسکتا ہے کہ اس پورے وقت میں سجدہ تلاوت کرنا مکروہ وممنوع نہیں ہے۔ درّمختارمیں ہے:’’وكره نفل وكل ما كان واجبا لغيره كمنذور وركعتی طواف والذی شرع فيه ثم افسده بعد …
Read More »Yearly Archives: 2024
دعا کرتے ہوئے آنکھیں بند رکھنا
سوال: دعا کرتے ہوئے آنکھیں بند رکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: دعا میں خشوع وخضوع عاجزی انکساری اختیارکرنے کا حکم ہے ،اگر آنکھیں بندرکھنے میں ایسی کیفیت بنتی ہوتو آنکھیں بند کرلینی چاہیے ویسے بھی آدابِ دعا میں سے ہے کہ دعا کرتے ہوئے اپنی نگاہیں نیچی رکھے۔ فضائل …
Read More »نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت سوچنے میں دیرہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد،سورت ملانے کیلئے سوچنے میں کچھ وقت گزرجائے ،تو کیا سورہ فاتحہ اور سورت کے درمیان ہونے والے اس وقفے کی وجہ سے نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟ جواب: سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد،سورت ملانے کیلئے سوچ بچار میں اگر تین بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار …
Read More »قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر نمازی قعدہ اخیرہ میں ہو ، اسے ریح کی شدت ہوجائے اور وقت میں وسعت بھی ہو کہ وہ وضو کرکے دوبارہ نماز وقت ہی میں ادا کرسکتا ہے ۔ کیا اس صورت میں وہ نمازی اسی کیفیت میں نماز مکمل کرکے …
Read More »عصر کے بعد قضاء عمری ادا کرنا
سوال: کیا عصر کے بعد قضاء عمری جائز ہے ؟ جواب: عصر کی نماز کے بعد مکروہ وقت شروع ہونے سے پہلے پہلے قضاء عمری اداکرنا جائز ہے اور جب مکروہ وقت شروع ہوجائے (جوکہ پاک وہندمیں اس وقت ہوتاہے جب سورج غروب ہونے میں تقریبابیس منٹ رہ جائیں) تو اب غروب آفتاب …
Read More »صاحبِ ترتیب کا جمعہ کا وقت نکل رہا ہو تو وہ کیا کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صاحبِ ترتیب کا جمعہ جا رہا ہو اور کہیں نہیں ملے گا، یعنی جمعہ کی جماعت جارہی ہو لیکن ظہر کا وقت ابھی باقی ہو، تو کیا پہلے جمعہ پڑھے گا یا قضا نماز؟ جواب: جمعہ کی جماعت …
Read More »ڈوری والی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا
سوال: سردیوں کے دنوں میں ہوڈی کا استعمال دیکھنے کو آتا ہے،اس میں دو ڈوریاں(ان کی واحد ڈوری ) سامنے کی طرف لٹک رہی ہوتی ہیں،کیا ان ڈوریوں کا لٹکانا سدل میں آئے گا ؟اس طرح کی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہوگا؟ جواب: ڈوری والی ہوڈی میں نماز …
Read More »نفل نماز میں قیام کا حکم
سواال:نماز کے فرضوں میں سے ایک فرض قیام کرنا ہے، تو کیا اسی طرح نفل نماز میں بھی قیام کرنا فرض ہے؟ جواب: فرائض و واجبات اور سنت فجر میں قیام فرض ہے اور بلا اجازت شرعی بیٹھ کر یہ نماز یں پڑھیں تو نماز نہ ہو گی، البتہ نفل …
Read More »سیالکوٹ سے لاہور شرعی سفر ہوگا یا نہیں جبکہ یہ دو گھنٹے میں طے ہوجاتا ہے ؟
سوال: کیا سیالکوٹ سے لاہور کا سفر (شرعی سفر) کہلائے گا جبکہ آج کل تو موٹروے کے ذریعے دو گھنٹے میں لاہور پہنچا جا سکتا ہے؟ جواب: اصل اعتبار سفر کی مسافت کا ہے کہ اگر 92 کلومیٹر یا اس سے زیادہ فاصلہ ہے، تو اس صورت میں سفرِ شرعی کے احکام …
Read More »سجدہ کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہو تو کیا کریں؟
سوال: ضعیفی کی وجہ سے سجدہ میں گیس نکل جانے کی بیماری ہو، تو سجدے کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب: جوشخص سجده كرنے پر قادرہومگرسجدہ کرنے کی وجہ سے اس کا وضو باقی نہ رہتا ہو،تو اس کے لیے اشارے سے نمازپڑھناجائز ہے،ایسے شخص کے لیے بیٹھ کر اشارے …
Read More »