سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پردرود پڑھنے کا ہر طریقہ ہی آسان ہے،البتہ مختصر درود پاک یو ں پڑھ سکتے ہیں صلی اللہ علی محمد ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا …
Read More »Yearly Archives: 2024
یہ کہنا میرے بابا خدا سے کم نہیں ،کیسا ہے؟
سوال: یہ کہنا میرے بابا خدا سے کم نہیں ،کیسا ہے؟ جواب:” میرے بابا خدا سے کم نہیں "یہ کفریہ جملہ ہے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »اگرغیرمسلم نابالغ بچہ مر گیاتوآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟
سوال: اگر غیرمسلم نابالغ بچہ مر گیا توآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟ جواب:کافروں کی نابالغ،ناسمجھ اولادجنت میں جائے گی۔اوراگرسمجھ دارہوکرکفر اختیارکرے گی تو کافر ہوجائے گی اورجہنم کی حقدارہوگی۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »کافرکونمستے کہناکیساہے؟
سوال: کافرکونمستے کہناکیساہے؟ جواب:مسلمان کاکفارکونمستے یانمسکارکہنے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ اس کی جگہ آداب بول لیں اوراس لفظ سے نیت یہ ہوکہ آ میرے پیرداب۔ البتہ اگرمجبوری ہو مثلاً فتنے کا خوف ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »عالم افضل ہے یا حافظ؟
سوال: عالم افضل ہے یا حافظ؟ جواب:عالم دین غیر عالم حافظ سے افضل ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »امانت والی رقم کو کاروبر میں لگانا کیسا اور نفع کا حکم
سوال: اگرکسی شخص کے پاس امانت کے طورپرپچاس ہزار روپے رکھوائے اس نے وہ رقم اپنے کاروبار میں استعمال کردی اس پر نفع جو حاصل ہوا کیا یہ اصل مالک کو لوٹا نالازم ہے ،جبکہ اصل رقم واپس کردی ہو ؟ جواب:امانت کی رقم کو اپنے کاروبار میں مالک کی …
Read More »سڑک سے سو روپے ملے ہیں ان کیا کریں ؟
سوال: سڑک سے سو روپے ملے ہیں ان کیا کریں ؟ جواب:سڑک سے ملنے والی رقم کی حیثیت لقطے کی ہےاور لقطہ کا حکم یہ ہے کہ اگر یہ نیت ہو کہ مالک کو تلاش کر کے اسے دوں گا تو اٹھانا مستحب ہے،اگر یہ اندیشہ ہو کہ خود رکھ …
Read More »زخم کی وجہ سے اس کو وضو و غسل میں کیا معافی ہے
سوال: پاؤں میں شوگر کے مرض کی وجہ سے زخم ہے داکٹر کہتے کہ اب اسے اگر تھوڑا سابھی پانی لگا تو پاؤں کاٹنا پڑے گا تو کیاانہیں غسل ونماز معاف ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر پاؤں پر پانی بہانے سے مرض کے بڑھ جانے کاظن غالب ہے …
Read More »کیا اللہ جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائے گا
سوال: اللہ جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائے گا،جب کے اللہ ہر عیب سے پاک ہے تو جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب کیسے پلائے گا؟ یہ عقیدہ رکھنا صحیح ہے؟ جواب: آپ نے سوال میں جو یہ کہاہے کہ” اللہ تعالیٰ اپنے ہاتھ سے پلائے گا "اس بارے …
Read More »غوث پاک کے نام کاچراغ گھر میں اسلامی بہن جلاسکتی ہے ؟
سوال: غوث پاک کے نام کاچراغ گھر میں اسلامی بہن جلاسکتی ہے ؟ جواب:غوث پاک کے نام کا چراغ جلانا،اگرروشنی حاصل کرنے کے لیے یاجس طرح بارہویں پرچراغاں کیاجاتاہے اس طرزپرہوتوکوئی حرج نہیں اوراگریہ مقصودنہ ہوبلکہ گھرمیں جیسے ایک کونے میں رکھ کرجلادئیے جاتے ہیں،یہ ممنوع ہے (دعوت اسلامی) ہم …
Read More »