سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عصر کی نماز پڑھتے ہوئے اگر سورج غروب ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: عصر کی نماز کے دوران اگر سورج غروب ہوجائے ، تو بھی عصر کی نماز ہوجاتی ہے ، …
Read More »Yearly Archives: 2024
نماز میں قراءت کتنی آواز سے کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں قراءت کے دوران اتنی آواز ہونا ضروری ہےکہ جب کوئی مانع نہ ہو تو خود سن سکے۔ایسا کیوں ضروری ہے؟ جواب: نماز یا نماز کے علاوہ جہاں پر شرعاً کچھ پڑھنا مقرر کیا گیا …
Read More »ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں …
Read More »اذانِ مغرب کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اذانِ مغرب کا وقت کب شروع ہوتا ہے، غروبِِ آفتاب کے فوراً بعد اذان دینی چاہئے یا چند منٹ ٹھہر کے،برائے کرم اس بارے میں شرعی راہنمائی فرمادیں۔ جواب: غروبِِ آفتاب ہوتے ہی نمازِ …
Read More »کپڑے پر نجاست لگنے کا وقت معلوم نہ ہو تو نمازوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات کپڑے پرنجاست لگ جاتی ہے اورمعلوم نہیں ہوتا،پھرخوددیکھنے یاکسی کے بتانے سے معلوم ہوا،توعلم ہونے سے پہلے جونمازیں اداکی ہیں،ان کے بارے میں کیاحکم ہے، یعنی کیاانہیں دوبارہ پڑھاجائے گایانہیں؟ جواب: کپڑے پرنجاست لگی پائی …
Read More »چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیٹھ کر نماز پڑھنے میں چارزانو بیٹھ کر نماز پڑھناکیسا ہے؟ جواب: بلاعذر چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے ،کیونکہ اس میں نماز میں بیٹھنے کے سنّت طریقے کا ترک ہے،سنّت طریقہ یہ ہے کہ …
Read More »منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفیان ِشرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نمازہوجائےگی یانہیں؟ جواب: یہ نہایت اہم مسئلہ ہے اور لوگوں کی بہت بڑی تعداد اس سے غافل ہے۔ حکم شرعی واضح ہے کہ قراءت نماز کا …
Read More »جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی …
Read More »نماز میں عورت کے سر کے لٹکے ہوئے بالوں کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے اندر ستر عورت کے معاملے میں عورت کے سر سے نیچے لٹکتے ہوئے بال جدا عضو ہیں یاجو بال سر پر ہیں ان سمیت یہ ایک عضو ہیں؟ جواب: ستر عورت کے معاملے میں …
Read More »مغرب کی نماز کا وقت کب تک ہے؟
سوال: مغرب کی نماز عشاء کی نماز سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: مغرب کی نماز کا وقت عشاء کی نماز کا وقت شروع ہونے تک باقی رہتا ہے۔البتہ وقتِ مغرب داخل ہونے کے بعد مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں جلدی اداکرنا مستحب …
Read More »