Yearly Archives: 2024

دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کہاں سے شروع کرے؟

سوال:  دوران نماز کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ  وضو کرکے وہیں سے نماز شروع کرے گا یا پھر نئے سرے سے نماز شروع کرنا ہوگی؟ جواب:  نماز کے دوران کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو  وضوکرنے کے بعد  اپنی بقیہ نماز وہیں سے پڑھ سکتا ہے (جبکہ بنا کی تمام شرائط …

Read More »

دورانِ نماز زخم سے خون چمک جائے، تو وضو ٹوٹ جائے گا؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازی کے ہاتھ میں موجود زخم سے دورانِ نماز فقط خون چمکا ہوتو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا ؟ جواب:  ہر وہ خون ناقضِ وضو  ہے جوبدن کے کسی بھی حصہ سےنکل  کر کسی  ایسی جگہ پہنچ جائے جسے وضو یا …

Read More »

کیا نمازی کے آگے سے گزرنے سے ،نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا نمازی کے آگے سے گزرنے کی وجہ سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔     جواب:  نمازی اگر مکان یا مسجدِ صغیر (آج کل عام مساجد مسجدِصغیر ہی کے حکم میں …

Read More »

نماز میں کھانسنا

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نماز میں بہت دیر تک کھانسنے کی نوبت آجائے جس کی وجہ سے تین سُبْحٰنَ اللہ کی مقدار تاخیر بھی ہوجاتی ہو تو ایسی صورت میں کیا سجدۂ سہو وغیرہ کرنا ہوگا؟     جواب:  عذر کی بنا پر مثلاً …

Read More »

نماز کے اندر غیرمحل میں لقمہ لینا اور دینا

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام مغرب کی نماز میں قعدۂ اُولیٰ بھول کر سیدھا کھڑا ہوگیا، امام کے مکمل سیدھا کھڑے ہونے کے بعد ایک شخص نے لُقمہ دیا تو امام لُقمہ لے کر بیٹھ گیا اور آخر میں سجدۂ …

Read More »

نماز میں آہ،اوہ کے حروف نکلنے سے نماز کا حکم

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں ہے کہ ’’ نماز کی حالت میں درد کی وجہ سے آہ ، اوہ کے الفاظ زبان سے نکلے ، تو نماز فاسد ہوجائے گی اور اگر مریض کی زبان سے نکلے ، …

Read More »

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نمازمیں سورہ ٔ ملک کی قراءت  کرےاور سورت ختم کرنے کےبعد بھولے سے (اللہ رب العٰلمین )بھی پڑھ لے،توکیا اس کی نماز ٹوٹ جائےگی ؟     جواب:   پوچھی گئی صورت میں …

Read More »

دوران نماز تحریر کو دیکھ کر صرف سمجھا،زبان سے نہیں پڑھا، تو نماز کا حکم؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کےبارےمیں کہ ایک دن  میں اپنےکمرے میں نمازپڑھ رہاتھا ،قیام  میں  دورانِ قراءت سامنے والی دیوار پرلکھی ہوئی ایک تحریر پر میری نظر پڑی،تحریر واضح نہیں تھی۔میں نے قراءت کرتے ہوئے  اس تحریر کوسمجھنے کےارادےسے کچھ دیر  بغور دیکھا، تو وہ سمجھ آگئی ۔ لیکن اس …

Read More »

نماز میں دائیں پاؤں کا انگوٹھا ہل جائے تو؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے دوران دائیں پاؤں کا انگوٹھا اٹھانے یا ہلانے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟     جواب:  نماز میں اگر پاؤں کا انگوٹھا اپنی جگہ سے اٹھ جائے یا ہل جائے تو اس سے نماز پر اثر …

Read More »

نماز میں تین بار کھجانا

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ  نماز میں ایک رکن میں دودفعہ سے زیادہ ہاتھ اٹھایاجائے، توعملِ کثیرشمارہوتاہے اورنمازفاسدہوجاتی ہے ،سوال یہ ہے کہ اگرایک مرتبہ ہاتھ اپنی جگہ سے اٹھاکرجسم کے تین مختلف حصوں پراسے استعمال کرلے ، مثلا:سرپر،پھروہاں سے اٹھاکربازوپر،پھروہاں …

Read More »