سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید صاحب ترتیب (جس پر وتر کے علاوہ چھ نمازوں کی قضا لازم نہ ہو)کی نمازِ فجر قضا ہوئی، اب ظہر کی نماز میں اتنا کم وقت رہ گیا ہے کہ زید اگر نمازِ فجرپڑھتا ہے تو اس کی ظہر کی …
Read More »Yearly Archives: 2024
نماز کے دوران ڈکار آئے اور کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہو تو کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز پڑھتے ہوئے ڈکار آگئی اور حلق میں کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہوا ، تو کیا وضو اور نماز ٹوٹ گئے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں نہ وضو ٹوٹے گا اور نہ ہی نماز فاسد ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »نماز میں جان بوجھ کر نماز توڑنے والا کام کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا نماز میں مفسدات(نماز توڑنے والی چیزوں)یا مکروہِ تحریمی کا ارتکاب کرنے سے بندہ گناہ گار ہوتا ہے؟ جواب: بلا عذر شرعی نماز میں کسی مفسد کا قصداً ارتکاب کرنے کی صورت میں جہاں سرے سےدوبارہ نماز پڑھنا فرض ہوتا ہے وہیں بندہ ناجائز و حرام کام کرنے کی وجہ سے گنہگار بھی ہوجاتا …
Read More »عورت کا خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے دو سوالات کے باحوالہ جواب درکار ہیں: (1) عورت اگر دورانِ نماز بچے کو دودھ پلادے تو اس کے وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟ (2)نیز اگر دورانِ نماز عورت کی چھاتی سے خود بخود دودھ نکل آئے …
Read More »خلافِ ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے نماز فجرکی پہلی رکعت میں 29 ویں پارے سے سورہ قلم کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اٹھائیسویں پارے سے تلاوت شروع کردی اور پوری ایک آیت پڑھ دی کہ پیچھے سے ایک مقتدی نے …
Read More »نماز کی حالت میں کھانے کی چیز نگلنے کا حکم
سوال: نماز کے دوران اگر کوئی کھانے کاذرہ وغیرہ منہ میں آجائے تو اسے نگل سکتے ہیں ؟ جواب: نماز کے دوران منہ کے باہر سے کچھ کھانا اگرچہ وہ کتنا ہی کم ہو یہاں تک کہ تِل بھی،نماز کو توڑ دیتا ہے اور اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی منہ …
Read More »سجدے میں اگردونوں پاؤں زمین سے اٹھ جائیں توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگرسجدے میں دونوں پاؤں ایک ساتھ ہوا میں اٹھ جائیں ، تو کیا اس سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ؟ جواب: سجدے میں دونوں پاؤں کی دسوں انگلیوں میں سے ایک انگلی کاپیٹ زمین پرلگنافرض ہے اوردونوں پاؤ ں کی تین تین انگلیوں کا پیٹ،زمین پرلگنا واجب اور دسوں انگلیوں کا …
Read More »نفل نماز کے سجدہ یا دو سجدوں کے درمیان اردو یا عربی میں دعا پڑھنا
سوال: نفل نماز میں سجدہ کی حالت میں یا دو سجدوں کے درمیان اردو و عربی میں دعا مانگنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نماز کے دوران اردو میں دعا مانگنا جائز نہیں ہے اور اردو میں دعا مانگنے سے نماز فاسد ہوجائے گی خواہ نماز فرض ہو یا نفل …
Read More »نماز میں ہنسنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز کے دوران ہنسنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب: حکم شرعی یہ ہے کہ رکوع و سجود والی نماز جیسے پانچ وقت کی نماز اور جمعہ و عیدین وغیرہ میں بالغ اگر قہقہہ لگائے یعنی اتنی آواز سے ہنسے کہ دوسرے بھی اس کی آواز سن سکتے ہوں …
Read More »قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گزشتہ رات امام صاحب نے نمازِ مغرب پڑھاتے ہوئے قراءت میں غلطی کی ۔انہوں نے آیاتِ مبارکہ﴿وَ اِلَی الْجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتْ وَ اِلَی الْاَرْضِ کَیۡفَ سُطِحَتْ﴾میں’’ نُصِبَتْ ‘‘ کی جگہ ’’سُطِحَتْ ‘‘اور ’’سُطِحَتْ ‘‘ کی جگہ’’ …
Read More »