Yearly Archives: 2024

امام سے پہلے رکوع و سجود میں جانا کیسا ؟

سوال:  امام سے پہلے رکوع و سجود میں جانا کیسا ہے؟ جواب:  امام سے پہلے رکوع و سجود وغیرہ ارکان ادا کرنا جائز نہیں۔ کیونکہ فرائض و واجبات میں امام کی متابعت (یعنی پیروی) عمومی طور پر  واجب ہوتی ہے۔ لہذا اس  سے پہلے رکوع یا سجدہ  کرنا گناہ ہے۔ پھر اگر مقتدی …

Read More »

کیا نمازِِِِ تراویح میں بھی مقتدی کے لیے اقتداء کی نیت کرنا ضروری ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص تراویح کی نماز امام کے پیچھے پڑھ رہا ہے تو کیا اس میں بھی اقتداء کی نیت کرنا ضروری ہے ؟ جواب:  جی ہاں! امام کے پیچھے نمازِ تراویح کی درست ادائیگی کے لیے امام …

Read More »

کسی کی داڑھی نہ ہو ہوتوجماعت کا کیا حکم ہے ؟

سوال:  قافلے میں کوئی داڑھی والا شخص  موجود نہیں ہے سبھی بغیر داڑھی والے ہیں تو ایسی صورت میں غیر داڑھی والے کے  پیچھے  جماعت کرنا بہتر ہو گا یا اپنی نماز پڑھنا بہتر ہو گا ؟ جواب:  داڑھی منڈانا یا ایک  مٹھی سے کم کرنا، ناجائز و گناہ ہے ۔ اور ایسا شخص …

Read More »

رکوع سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا حکم ہے؟

سوال:  اگر امام صاحب رکو ع سے اٹھتے  وقت تسمیع کے بجائے اللہ اکبر کہہ لیں اور آخر میں سجدہ سہو بھی کرلیں توکیا نما زہوجائےگی؟ جواب:  بیان کی گئی صورت میں امام اوران مقتدیوں کی نما زہوگئی ،جن کی کوئی رکعت نہیں چھوٹی تھی  اور تسمیع کے بجائے اللہ اکبر کہنے …

Read More »

ظہر کی نماز میں ”بسم اللہ“ بلند آواز سے پڑھنے کا حکم

سوال:  ظہر کی نماز میں امام نے بھولے سے”بسم اللہ الرحمن الرحیم“بلند آواز سے پڑھ دی، تو  کیا نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا ؟ جواب:  نماز میں تعوذ و تسمیہ آہستہ پڑھنا سنت ہےلہٰذا اگر امام صاحب نے بھول کر جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ دی تو …

Read More »

فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟

سوال:  اگرفرض نماز کی امامت کروا رہے ہوں اور پہلی رکعت میں سورۃ الناس مکمل  پڑھ لی ،تو دوسری رکعت میں کیا کریں ، کیا پچھلی سورت پڑھ سکتے ہیں  ؟ امام کا حکم بھی بتا دیجیے اور اکیلے شخص کا بھی ؟ جواب:  امام و منفرد دونوں کے لیے یہی حکم …

Read More »

رات کو دیر تک پڑھائی کرنے کی وجہ سے فجر کی جماعت ترک کرنے کا حکم

سوال:  مجھ کو رات پڑھائی کرتے ہوئے دیر ہو جاتی ہے، تو کیا میں فجر کی نماز گھر میں پڑھ سکتا ہوں؟ جواب:  جماعت واجب ہو، تو رات دیر تک پڑھائی کرتے رہنا جماعت چھوڑنے کا عذر نہیں ہے ،لہٰذاپڑھائی جلد ختم کریں تاکہ صبح باجماعت نماز فجر ادا کرسکیں …

Read More »

امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب نے مغرب کی پہلی رکعت میں صرف ثناء پڑھی اور رکوع میں چلے گئے ، مقتدی نے لقمہ دیا، تو امام صاحب نے رکوع سے واپس آکر قراءت کی،پھر رکوع کیا اور آخر …

Read More »

جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت اور اس کا حکم

سوال:  جماعت کے ساتھ نمازپڑھنے کی کتنی فضیلت ہے اوراکیلے نمازپڑھنے کی کیافضیلت ہے، دونوں میں فرق کتنا ہے ؟ جواب:  اسلام میں باجماعت نماز پڑھنے کی بہت زیادہ اہمیت ہے،حدیثِ پاک کے مطابق نمازِ باجماعت تنہا (یعنی اکیلے) پڑھنے سے 27دَرجے افضل ہے۔آزاد،عاقل،بالغ ،قادرشخص پر جماعت کے ساتھ  نماز پڑھنا …

Read More »

امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟

سوال:  اگرمسبوق امام کے سجدہ سہو سے پہلے، آخری سلام سمجھ کر اپنی چھوٹی ہوئی ‌نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو گیا پھر پتا چلا کہ امام نے تو نماز ختم کرنے کے لیے سلام نہیں پھیرا،  بلکہ سجدہ سہو کرنے کے لیے  سلام پھیرا ہے،  تو اب مقتدی اپنی چھوٹی ہوئی نماز …

Read More »