سوال: میں نے مغرب کی نماز امام کے ساتھ پڑھی، لیکن مجھے امام کے ساتھ ایک رکعت ملی اور پھر میں نے جب اپنی دو رکعتیں پڑھیں، توان دو رکعتوں کے بیچ میں قعدہ کئے بغیر دو رکعتیں ادا کیں اورسلام پھیر دیا، کیا مجھے یہ نماز دوبارہ ادا کرنی ہو گی ؟ …
Read More »Yearly Archives: 2024
اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟
سوال: ایک شخص جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھنے گیا ،اوراس کی ایک رکعت نکل چکی تھی ، وہ امام صاحب کے ساتھ دوسری رکعت کے قیام میں شامل ہوگیا،اور اس کے بعد اس نے ثنا(سبحنک اللھم )پڑھ لیا ، اب جب وہ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی …
Read More »رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عشاء کی نماز کے بعد صلاۃ التوبہ کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، لیکن اس نماز میں امام جہری قراءت نہ کرے۔ تو کیا نماز درست ادا ہوجائے گی یا مکروہِ تحریمی ہوگی؟ کیا اس نماز میں …
Read More »مقتدی کے ملنے سے پہلے امام کو سہو ہوا تو مقتدی پر سجدہ سہو کا حکم
سوال: امام کے ساتھ چوتھی رکعت میں مقتدی شامل ہوا،اورامام کوپہلی، دوسری یاتیسری رکعت میں سجدہ سہولازم ہوگیا، اورمقتدی کواس کاعلم نہیں ہے،توکیااس صورت میں جب امام سجدہ سہوکرےگا،تومقتدی بھی کرےگا؟ جواب: جی ہاں!جب امام پر سجدۂ سہو واجب ہو اور وہ سجدۂ سہو کرے ، توامام کی متابعت میں مقتدی …
Read More »دو آدمیوں کے جماعت سے نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: اگرصرف دو ہی شخص ہوں، تو جماعت کس طرح کروائی جائے گی یعنی اس صورت میں مقتدی کہاں کھڑا ہوگا ؟ جواب: جب صرف دو ہی شخص ہوں،ایک امام اور ایک مقتدی ہو تو اب سنت یہ ہے کہ مقتدی امام کے برابر سیدھی جانب کھڑا ہو۔اور برابر کھڑے ہونے میں اس چیزکالحاظ …
Read More »میاں بیوی کا نفل نماز جماعت سے ادا کرنا
سوال: کیامیاں بیوی ایک ساتھ نفل نمازکبھی کبھارجماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں! میاں بیوی نفل نمازجماعت کے ساتھ اداکر سکتے ہیں ،جماعت کا طریقہ کار یہ ہے کہ مردجماعت کروائے اور عورت جماعت میں مرد کے پیچھے کھڑی ہویا کم ازکم ایسی جگہ کہ عورت کی پنڈلی مردکی پنڈلی …
Read More »امام صاحب نے بھولے سے سورۃ الفلق کی تیسری آیت چھوڑدی، نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الفلق پڑھی۔ ابتدائی دو آیات پڑھنے کے بعد امام صاحب نے تیسری آیت ” وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ(۳)” کو بھولے سے چھوڑ دیا پھر اگلی …
Read More »امام کا بعض مقتدیوں کے ساتھ بلند جگہ پر جماعت کروانا
سوال: ہمارے یہاں مسجدمیں اسٹیج لگاتھا۔اُس پرامام صاحب نے جمعہ کی نمازپڑھائی ہے۔امام صاحب کے ساتھ اسٹیج پر دو صفیں بھی تھیں۔ اسٹیج عام صفوں سے 15 فٹ اونچا تھا۔اس نمازکے متعلق شرعی حکم سے آگاہ فرمائیں۔ جواب: پوچھی گئی صورت میں جب دو صفیں امام صاحب کے ساتھ ہی …
Read More »جماعت میں نہ ہوتے ہوئے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے امام سے آیتِ سجدہ سنی اور اس وقت وہ نماز میں شامل نہیں تھا بعد میں شامل ہوا ، تو کیا اس پرسجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں ؟ جواب: پوچھی …
Read More »مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: جو مقتدی امام کے ساتھ شروع نماز سے شامل ہو،ایسا مقتدی جب امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ میں ہو تو امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے وقت وہ بھول جائے اور اپنے آپ کو مسبوق سمجھتے ہوئے ، بقیہ رکعت پڑھنے کھڑا ہوجائے اور اس اضافی رکعت کا سجدہ بھی کرلے،پھر اسے یاد آئے …
Read More »