سوال: اگر امام سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرے گا، تو کیا مقتدی بھی سلام پھیرے گا یا صرف سجدہ کرے گا؟ جواب: سجدہ سہو کیلئے سلام پھیرنے میں بھی مقتدی امام کی متابعت کرے گا،اگر بغیر سلام پھیرے سجدے کر ليے ،تو اگرچہ نماز درست ہوجائے گی مگر ایسا کرنا مکروہِ تنزیہی ہے۔ …
Read More »Yearly Archives: 2024
مسبوق کی دو رکعتیں رہتی ہوں تو کیا وہ ان میں قراءت کرے گا؟
سوال: اگر مقتدی جماعت میں آخری دو رکعت میں شامل ہوا تو جب مقتدی اپنی دو رکعت بعد میں پڑھےگا تو اس کو سورہ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنی ہو گی ؟ جواب: مسبوق جب اپنی بقیہ دو رکعتیں پڑھے گا تو اس میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت بھی ملائے …
Read More »مسبوق اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت ملائے گا یا نہیں ؟
سوال: مسبوق جب اپنی نماز پڑھنے کھڑا ہو ، تو تیسری و چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملائے گا یا نہیں ؟ جواب: نماز کی جماعت میں سے جس نمازی کی کوئی رکعت رہ جائے ، اسے مسبوق کہتے ہیں اور مسبوق اپنی نماز میں منفرد کی …
Read More »قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا
سوال: قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھی جائے یا نہیں ؟ جواب: اگر کسی عام عذر کی وجہ سے پوری جماعت بھر کی نماز قضا ہوگئی تو جماعت سے پڑھیں ، یہی افضل ومسنون ہے اور مسجد میں بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ اور اگر کسی خاص وجہ سے بعض افراد کی …
Read More »مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں عصر کی نماز پڑھنا شروع کی اور پہلی رکعت میں ہی وضو ٹوٹ گیا اور دوبارہ جماعت میں شامل نہ ہو سکا، اس صورت میں مسافر جب …
Read More »فیملی مستقل کراچی میں ہے اور حیدرآباد سے ہفتے میں دودن آنا ہوتا ہے کیانمازیں قصر ہونگی ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں محمد عابدولدحاجی محمد حسین ،میراآبائی شہرحیدرآبادہے،میری حیدرآبادمیں مستقل رہائش ہے اورمیراوہاں کاروباربھی ہے۔میں کراچی میں بچوں کی تعلیم کے سلسلے میں تقریباً 4سال سے بیوی بچوں کے ساتھ مقیم ہوں ۔کراچی میں بھی میرااپناگھرہے …
Read More »96 کلو میڑ سفر کے دوران رہائشی شہر سے بھی گزرہوتو نماز قصر ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں خانپور کا رہائشی ہوں ۔ہمارا پہلے رحیم یار خان مدنی مشورہ تھا اور اس کے بعد احمد پور شرقیہ بھی۔لہذا میں پہلے خانپور سے رحیم یار مدنی مشورہ میں حاضر ہوا۔پھر وہاں سے …
Read More »وطن اقامت کی نیت کرنے کے بعد دوسری جگہ سفرکرکے واپس وطن اقامت والے مقام پر آئے تو اب کیا نماز قصر ہو گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص نے مدینۃالمنورہ زادھااللہ شرفاوتعظیمامیں متصل20دن رہنے کی نیت سے وطن اقامت اختیارکی لیکن پانچ دن سکونت اختیارکرنےکے بعدوہ عمرہ کرنے کی نیت سےمکۃالمکرمۃچلاگیااورپھردودن کے بعددوبارہ 13دن ٹھہرےرہنے کی نیت سے مدینہ پاک حاضر ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ …
Read More »130 کلو میٹر سفر کے دوران میرا اپنے شہر سے بھی گزر ہوگا کیا نماز قصر کرنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میرا گھر لکسیاں میں ہے اور لکسیاں کے ایک جانب سرگودھا ہے جس کا فاصلہ تقریبا 40 کلومیٹر ہے اور لکسیاں کے دوسری جانب لاہور ہے جس کا فاصلہ تقریبا 130 کلومیٹر ہے ، لاہور میں کسی ضروری کام …
Read More »مسافر کس مقام سے نماز میں قصر کرے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)جب انسان شرعی مسافت کے ارادے سے گھرسے نکلے تووہ کس مقام سےنمازمیں قصرکی ابتداء کرے گا؟ (2)جوشرعی مسافت کے ارادے سے گھرسے نکلاوہ اگرراستے میں مثلا50کلومیڑفاصلہ طے کرنے کے بعد گاڑی تبدیل کرتاہے یاجاتے …
Read More »