سوال: جس لباس پر جاندار کی تصویر ہو،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟نیز اگر جاندار کی تصویر والے لبا س کے اوپر کوئی دوسرا کپڑا ڈھک کر نماز پڑھی جائے،تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب: جس لباس پرجاندار کی ایسی تصویر ہو جس میں اُس کا چہرہ موجود ہو اور وہ تصویر …
Read More »Yearly Archives: 2024
نماز میں سلام پھیرتے ہوئے دائیں بائیں چہرہ پھیرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں دونوں طرف سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کا کیا حکم ہے ؟ واجب ہے یا سنت؟ جواب: نماز کے آخر میں دونوں طرف سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنا واجب نہیں البتہ سنت یہ ہےکہ پہلا سلام کہتے ہوئے …
Read More »دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے وتر میں دعائے قنوت پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ وہ اس دعا کو بھول گیا زید نے پیچھے سے الفاظ دہرائے لیکن اُسے دعا یاد نہیں آئی جس پر زید نے مجبوراً دعائے ماثورہ پڑھ …
Read More »نماز میں جماہی روکنے کے لیے تین بار ہاتھ اٹھانا
سوال: نمازمیں اگرجماہی آئے،توکیا 3 بارہاتھ اٹھاکرجماہی روک سکتے ہیں جواب: نمازمیں جماہی(Yawn)آئے،تومنہ بندکیے رکھنامستحب ہےاورایک رُکن،مثلاً: قیام،رکوع،سجود،وغیرہ میں ایک ہاتھ کوبضرورت دو باراٹھانے کی اجازت ہے،تین باراٹھانے سے نمازٹوٹ جائے گی،لہٰذاجماہی آئے،تواولاً:اس کوویسے ہی روکنے کی کوشش کرنی چاہیے، اس کاایک طریقہ یہ ہے کہ دانتوں سے ہونٹ کودبادیاجائے،پھربھی …
Read More »واش روم کے اوپر بنے ہوئے فلیٹ میں نماز پڑھنا
سوال: بہارشریعت وغیرہ میں استنجاخانے کی چھت پرنمازپڑھنا مکروہ تنزیہی لکھاہواہے ، معلوم یہ کرناہے کہ کیایہ حکم موجودہ دورکے فلیٹوں میں بھی ہوگا؟ اگرایک فلیٹ میں جس جگہ واش روم بناہواہواوراس کے اوپربنے ہوئے فلیٹ میں اس واش روم کی چھت پر کمرہ ہوتوکیااوپروالے فلیٹ کے کمرے کے اس مقام …
Read More »شکوہ،شکایت اور دعا میں فرق
سوال: رب کریم سے اپنی مصیبتوں کی شکایت کرنے اور مصیبتیں ختم ہونے کی دعا کرنے میں کونسا فرق ہے؟ جواب: شکوہ کرنے اور دعا کرنے میں فرق واضح ہے کہ دعا میں آدمی اللہ تعالی کی عطا پر راضی رہتے ہوئے اس سے کسی چیز کا سوال کرتا ہے …
Read More »سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟ جواب: سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں …
Read More »دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ دو یا چار فرضوں کے دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنی چاہئے یا نہیں ؟ سوال: فرض نماز میں امام و مقتدی اور اکیلے نمازپڑھنے والے کے لیے دو نوں سجدوں کے درمیان دعائیہ الفاظ ’’اللھم اغفرلی ‘‘ کہنا مستحب ہے اور زیادہ طویل دعا کرنا …
Read More »مسجد میں رکھی پلاسٹک کی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: مسجد میں جو سبز رنگ کی پلاسٹک کی ٹوپیاں ہوتی ہیں، وہ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟ سوال: مسجد میں جو پلاسٹک کی ٹوپیاں رکھی ہوتی ہیں انہیں پہن کر نماز پڑھنا مکروہِ تنزیہی ہے کیونکہ ایسالباس پہن کرنماز اداکرنا مکروہ تنزیہی ہے جسے پہن کر …
Read More »جب صور پھونکا جائے گا، تو اس وقت انبیا و اولیا کس کیفیت میں ہوں گے ؟
سوال: جب حضرت اسرافیل علیہ السلام صور پھونکیں گے تو پوری کائنات تباہ ہو جائے گی ،کیا اس وقت انبیاء زندہ ہوں گے ؟ جواب: اس وقت انبیائے کرام علیہم السلام پر بے ہوشی کی سی کیفیت طاری ہو گی جیسا کہ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَصَعِقَ …
Read More »