Yearly Archives: 2024

مشارکت کے ساتھ کام کرنا کیسا

سوال: میں ایک دوست سے مل کر دکان کھولنا چاہتا ہوں ،پیسہ میرا ہوگا اور کام وہ کرے گا ،اور پرافٹ برابر ہوگا  کیا یہ صورت درست ہے یا اسے میں تنخواہ دوں گا ؟ جواب:کسی کومال دے کر یہ کہنا کہ تم اس سے تجارت کرو اس پرجو نفع …

Read More »

اگلی صف مکمل ہو جائے تو پیچھے اکیلے کھڑے ہو جائیں یا کیا کریں ؟

سوال: اگلی صف مکمل ہو جائے تو پیچھے اکیلے کھڑے ہو جائیں یا کیا کریں ؟ جواب:اگرصف میں جگہ موجود نہ ہو تو  بہتر یہ ہے کہ اگلی صف میں سے کسی پیچھے کھینچ لائے تاکہ وہ بھی اس کے ساتھ کھڑا ہو جائے مگر اس بات کا خاص خیال …

Read More »

بیچی گئی زمین پر زکوۃ کا حکم

سوال: ایک شخص جس نے اپنا کھیت چالیس لاکھ کا بیچا  ہےوہ اس رقم سے تجارت کرنا چاہتا ہے تو اب پوچھنا یہ ہے کیا ان چالیس لاکھ پر زکوۃ لازم ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں زکوٰۃ کاسال مکمل ہونے پر اس رقم میں سے جو موجودہو اس  پراوراس کے …

Read More »

عربی کو رومن میں نہیں لکھ سکتے اس کے بارے فتو ی ہو تو سینڈ فرمادیں

سوال: عربی کو رومن میں نہیں لکھ سکتے اس کے بارے فتو ی ہو تو سینڈ فرمادیں جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کو رسمِ عثمانی میں …

Read More »

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

سوال: صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟ جواب: صدقہ  صرف حلال مال سے کرنا جائز ہے ،مال حرام کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینا جائز نہیں کہ اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاک ہی کو پسند فرماتا ہے۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

Read More »

خودمرنے سے پہلے پہلے دوسروں کو سکھا کر مرے

سوال: یہ کہنا کیسا ہے کہ خودمرنے سے پہلے پہلے دوسروں کو سکھا کر مرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر سکھانے سے مراد کچھ اچھا سکھانا ہے تو یہ کہنے میں حرج نہیں،البتہ اگر مراد کوئی گناہ یا لغو کام ہے توایساکہنادرست نہیں مسلمان کو  گناہ اور لایعنی کاموں کا …

Read More »

کیان نابالغ کا ثواب و گناہ اس کے والدین کو ہوتا ہے؟

سوال: یہ کہا جاتا ہے کہ نابالغ اگر نیکی کرے تو اس نیکی کا ثواب ان کے والدین کوملتا ہے یونہی اگر وہ گناہ کرے تو اس کا گناہ بھی ان کے والدین کو ملتا ہے؟ جواب:نابالغ بچوں کی نیکیوں کا ثواب ماں باپ کو بھی ملتا ہے،البتہ نابالغ اولاد …

Read More »

قسطوں پر اشیاء کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟

سوال: قسطوں پر اشیاء کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟ جواب:اگر اس کاروبار میں کوئی ناجائز شرط نہ ہوتو قسطوں پر اشیاء کی خرید و فروخت کرناجائز ہے جیسے یہ کہ قسطوں کی ادائیگی کی مدت متعین ہو۔ یاد رہے کہ اگرقسط وقت پرنہ دینے کی وجہ سے جرمانے کی شرط …

Read More »

سحری کاوقت کب ختم ہوتا ہے؟

سوال: سحری کاوقت کب ختم ہوتا ہے؟ جواب:سحری کا وقت فجر کاوقت شروع ہونے تک ہے،جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوگا ،سحری کا وقت ختم ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

Read More »

اگر انگلی پر پٹی باندھی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟

سوال: اگر انگلی پر پٹی باندھی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب:انگلی پر پٹی اگرکسی شرعی وجہ سےباندھی ہواوردورانِ وضواس پرمسح بھی کرلیاہوتویہ نماز درست ہونے سے مانع نہیں۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

Read More »