Yearly Archives: 2024

شکار کی ہوئی مچھلی کھانا کیسا

سوال: ایک مچھلی جسے پانی سے نکالا توزندہ تھی،بعد میں پانی والی بالٹی میں ڈالا تب بھی مچھلی زندہ تھی،اب تھوڑی دیربعداس پانی والی بالٹی میں  مچھلی مر گئی تو کیا اب اس مچھلی کا کھانا حلال ہے؟ جواب:قوانین  شریعت کی روسے پانی میں مرنے والی صرف  وہ مچھلی حرام …

Read More »

اگر شوہر نفقہ نہ دے تو خلع لینا کیسا

سوال: ایک شخص جس سات سال سے اپنی بیوی بچوں کا نان نفقہ نہیں دے رہا ،تو کیا عورت ایسے شوہر سے خلع لے سکتی ہے؟ جواب: اگر شوہر نفقہ واجب ہونے کے باوجود بیوی کا نفقہ نہیں اٹھاتا  تو عورت کو اس سے خلع لینا جائز ہے البتہ خلع …

Read More »

کیا مدنی پنجسورہ سے عورت ماہواری کے دوران پڑھ سکتی ہے؟

سوال: مدنی پنجسورہ میں جو قرآنی آیات یا قرآنی دعائیں ہیں ، تو کیا یہ چیزیں  عورت ماہواری کے دوران پڑھ سکتی ہے؟ جواب: قرآنی آیات کا وہ حصہ جس میں ثناو دعا کے معنی پائے جاتے ہیں،اس حصے کو ثناء و دعا کی نیت سے حائضہ عورت پڑھ سکتی …

Read More »

کیا بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر لون لے سکتے ہیں؟

سوال: کیا بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر لون لے سکتے ہیں؟ جواب:بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام ہے کہ یہ سود ہے اور سود لینا سخت ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض …

Read More »

چوری کا سامان خریدنا کیسا

سوال: ایسی دکان کہ جس میں یقینی معلوم ہو کہ یہاں چوری کا سامان ہوتا ہے،جیسے موٹر سائیکل وغیرہ کے پارٹس  بکتے ہوں تو یہ سامان خریدنا کیسا ہے؟ جواب:ایسی دکان جہاں چوری کا سامان بیچاجاتاہے،اس دکان سے ایسا سامان خریدناکہ جس کے بارے یقینی معلوم ہو یاشک ہوکہ یہ …

Read More »

کہ جس کپڑے پر انگلش اردو کے الفاظ لکھے ہو ں ،تو اسے پہن کر نماز ہو جائے گی؟

سوال: کہ جس کپڑے پر انگلش اردو کے الفاظ لکھے ہو ں ،تو اسے پہن کر  نماز ہو جائے گی؟ جواب:ایسے کپڑے جس پر انگلش، اردو  کے الفاظ لکھے ہوں ،انہیں پہن کرنماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

Read More »

ایسی لپ سٹک استعمال کرنا کہ جس میں الکوحل ہو جائز ہے؟

سوال: ایسی لپ سٹک استعمال کرنا کہ جس میں الکوحل ہو جائز ہے؟ جواب:ایسی لپ سٹک لگانے کی ممانعت کی جائے گی کیونکہ لپ سٹک عام طورپرخودسے یاہونٹوں پرزبان پھیرنے سے منہ میں چلی جاتی ہے لہذاالکوحل والی لپ سٹک کوبھی منہ میں داخل ہونے سے روکنامشکل ہوگااس لیے ممانعت …

Read More »

کیا دارالمدینہ میں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا دارالمدینہ میں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب:دارالمدینہ کو تو زکوٰۃ نہیں دے سکتے ،البتہ دارالمدینہ والے،دارالمدینہ کے علاوہ  دعوت اسلامی کے  دیگروہ شعبہ جات کہ جن میں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے،ان کے لیے مانگیں تو دے سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  …

Read More »

کرائے والے مکان پر زکوۃ کا حکم

سوال: دو گھر اس نیت سے خریدے کہ ایک میں رہائش اختیار کریں گے اور دوسرے کو کرائے پر دیں گے ،اب دونوں گھر ہی کرائے پر ہیں ،اب ان گھروں پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں  کرائے پر دئے گئے گھروں پر زکوٰۃ لازم نہیں ہوگی  …

Read More »

بلیوں کو درگاہ چھوڑنا کیسا

سوال: ہمارے گھر میں بہت سی بلیاں ہیں ہم انہیں درگاہ پر چھوڑنا چاہتیں ہیں کیا ہم انہیں وہاں چھوڑ سکتے ہیں  ؟ جواب:بلیوں کودرگاہ پر چھوڑنا مناسب نہیں کہ انہیں وہاں چھوڑنے میں عام مسلمانوں کو تکلیف پہنچنے اوروہاں نجاست پڑنے  کااندیشہ ہے،البتہ انہیں ایسی جگہ مثلاً کسی ویرانے …

Read More »