سوال: چینل پر مرید ہونا کیسا ہے؟ جواب: بیعت کے لئے ایجاب و قبول ہو نا ضروری ہے خواہ وہ پیر صاحب کے سامنے ہو یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ہولہذا خط و کتابت ،فون یا لائیو چینل پر ایجاب و قبول کر کے بیعت کی جا سکتی ہے۔البتہ …
Read More »Yearly Archives: 2024
مسجد میں ٹیک لگا کر بیٹھنا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں ٹیک لگا کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب:مسجد میں ٹیک لگا کر نہیں بیٹھنا چاہئے کہ یہ ادب کے خلاف ہے ،البتہ اگر کمزوری یا درد کی وجہ سے ٹیک لگائی تو حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »کیا کافر کو شہید کہنا جائز ہے ،چاہے وہ اہنے وطن کی رکھوالی کے لئے مرا ہو؟
سوال: اکیا کافر کو شہید کہنا جائز ہے ،چاہے وہ اہنے وطن کی رکھوالی کے لئے مرا ہو؟ جواب: کافر کو شہید کہنا جائز نہیں کیونکہ شرعی اعتبار سے شہید اس مسلمان عاقل بالغ طاہر کو کہتے ہیں جو بطور ظلم کسی آلۂ جارحہ سے قتل کیا گیا اور نفس …
Read More »قرآن خوانی کےلئے جاتے ہیں وہاں کچھ طے نہیں کیا جاتا اہل خانہ خوشی سے دیتے ہیں ،تو یہ لینا کیسا ہے؟
سوال: قرآن خوانی کےلئے جاتے ہیں وہاں کچھ طے نہیں کیا جاتا اہل خانہ خوشی سے دیتے ہیں ،تو یہ لینا کیسا ہے؟ جواب:قرآن خوانی کرنے پر کچھ لینا اگر طے ہو تو یہ ناجائز و گناہ ہے ،یونہی اگر طے تو نہ ہو لیکن کچھ نہ کچھ لینا دینا …
Read More »اگر نماز کی حالت میں جماہی آئے تو لا حول ولاقوة الاباللہ کہنا کیسا؟
سوال: اگر نماز کی حالت میں جماہی آئے تو لا حول ولاقوة الاباللہ کہنا کیسا؟ جواب: نماز کی حالت میں خود کے جماہی آنے پر ’’لا حول ولاقوة الاباللہ ‘‘کہہ دیا تو نماز اگرچہ نہیں ٹوٹے گی ،لیکن ایسا کہنا نہیں چاہئے ۔نماز میں جماہی آئے تو منہ بند کرتے …
Read More »طوطا پالنا کیسا ہے؟
سوال: طوطا پالنا کیسا ہے؟ جواب:طوطا پالنا جائز ہے جبکہ اس سکے کھانے پینے میں لاپرواہی نہ برتی جائے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »اگر کسی کی نماز میں ہوا خارج ہو جاتی ہے وہ کیا کرے؟
سوال: اگر کسی کی نماز میں ہوا خارج ہو جاتی ہے وہ کیا کرے؟ جواب:نماز کے صحیح ہونے کیلئے طہارت (باوضوہونا) شرط ہے،اگردورانِ نماز ہوا خارج ہوتو وضو ٹوٹ جائے گا،لہٰذا وضو کرکے نماز ادا کریں بہتر یہی ہے دوبارہ نئے سرے سے نماز پڑھیں اگرچہ اسی نماز پر بھی …
Read More »مرد کا کاجل لگانا کیسا ہے؟
سوال: مرد کا کاجل لگانا کیسا ہے؟ جواب:مردکو بقصدِ زینت سیاہ سرمہ یا کاجل لگانامکروہ ہے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »بلی پالنا جائز ہے؟
سوال: بلی پالنا جائز ہے؟ جواب: گھر میں بلی پالنا جبکہ اس کے کھانے پینے میں لاپرواہی نہ برتی جائے کہ حدیث مبارکہ میں آیا ہے کہ ایک عورت فقط اس وجہ سے جہنم میں گئی کہ اس نے بلی کوباندھ رکھااوراس کی بھوک پیاس کاخیال نہ رکھاحتی کہ وہ …
Read More »کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟
سوال: کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟ جواب: ایسی ویڈیو یا فلم جو میوزک ،نامحرم بے پردہ عورتوں پر مشتمل ہو اسے دیکھناسخت ناجائز و گناہ ہے ، اس سے توبہ کرنا لازم ہے، ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو اگرچہ نہیں ٹوٹتا،لیکن کر لینا …
Read More »