Yearly Archives: 2024

احتیاطاً تجدید نکاح میں دو گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟

سوال: احتیاطاً تجدید نکاح میں دو گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟ جواب:احتیاطاً تجدید نکاح میں بوقتِ نِکا ح کم ازکم دو مَرد مسلمان یا ایک مَرد مسلمان اور دو مسلمان عورَتوں کا حاضِرہونا ضروری ہے ، ماں، باپ ، بہن ،بھائی اور اولاد وغیرہ عاقِل و بالغ مسلمان مرد و …

Read More »

کیا کھرچن کھانا سنت سے ثابت ہے؟

سوال: کیا کھرچن کھانا سنت سے ثابت ہے؟ جواب:جی ہاں کھانے کی  کھرچن کھانا نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے،بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پسند فرمایا جیسا کہ   شعب الایمان کی حدیث مبارکہ میں ہے کہ ’’حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے …

Read More »

اگر کوئی قد قامت الصلوۃ کہنا بھول جائے

سوال: جب نماز سے پہلے تکبیر کہی جاتی ہے ،اس میں قد قامت الصلوۃ کہنا بھول جائے اور اگلا کلمہ پڑھ لے تو کیا کرے ؟کیا پوری اقامت کا اعادہ  کرنا ضروری ہے؟ جواب:اقامت میں ’’قد قامت الصلوٰۃ ‘‘ کہے بغیر اگلا کلمہ کہہ لیا اور  اب یاد آیا تو …

Read More »

غزو ھند کی کیا حقیقت ہے ؟

سوال: غزو ھند کی کیا حقیقت ہے ؟ جواب:غزوہ ہند کا ذکر احادیث مبارکہ میں موجود ہے،البتہ یہ ہوچکا ہے یاہونا ہے اس بارے میں اہل علم کی مختلف آراء ہیں اس بارے میں کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جاسکتی ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

Read More »

نماز جنازہ صرف ایک عورت نے پڑھ لی تو کیا نماز جنازہ جو فرض کفایہ ہے سب کی جانب سے ادا ہوجائے گا؟

سوال: نماز جنازہ صرف  ایک عورت نے پڑھ لی تو کیا نماز جنازہ  جو فرض کفایہ ہے سب کی جانب سے ادا ہوجائے گا؟ جواب:صرف ایک عورت نے نماز جنازہ پڑھ لی تو نمازجنازہ اد ا ہو جائے گی  اور فرض کفایہ ادا  ہو جائے گا،البتہ عورتوں کا نماز جنازہ …

Read More »

غیر مسلم سے شادی کرنا کیسا

سوال: ایک مسلمان لڑکی نے غیر مسلم سے شادی کی لیکن اس کا مذہب قبول نہیں  کیا اب وہ اس سے اپنا تعلق ختم کر کے کسی مسلمان کے ساتھ شادی کرنا چاہتی ہے تو کیا توبہ کر نے کے بعد نکاح ہوجائے گا  یا پھر سے کلمہ پڑھنا پڑھے …

Read More »

نجاست خفیفہ کا حکم

سوال: نجاست خفیفہ کا حکم بھار شریعت حصہ2 پر لکھا ہے کہ کپڑے یا بدن کے حصے کی پوری چوتھائی میں لگی ہو تو نماز نہیں ہوگی (ملخص بہار شریعت)  لیکن اس کے برعکس حصہ3 پر لکھا ہے کہ کپڑے یا بدن کی چوتھائی سے زیادہ قدر مانع صلاۃ ہے …

Read More »

نماز میں ڈکار آئی ،چنے کی مقدار کا کھانا منہ میں آ گیا ،تو کیا نگلنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال: نماز میں ڈکار  آئی ،چنے کی مقدار کا کھانا منہ میں آ گیا ،تو کیا نگلنے  سے نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب:نماز میں منہ بھر سے کم کھانے یا پینے کی چیز آئے  (وہ  چنے کی مقدار ہو یا نہ ہو)اور اسے اندر جانے سے روک سکتا ہو اور …

Read More »

اگر کوئی مغرب کی نماز کے بعد سو جائے اور رات کو اٹھے تو کیا اس وقت وہ تہجد کی نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: اگر کوئی  مغرب کی نماز کے بعد سو جائے اور رات کو اٹھے تو کیا اس وقت وہ تہجد کی نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب:  صورتِ مسئولہ میں وہ تہجد نہیں پڑھ سکتی کیونکہ تہجد کیلئے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد سونا شرط ہے  البتہ صلاۃ اللیل کے …

Read More »

جو شخص داڑھی نہ کاٹتا ہو،صرف بال کاٹتا ہو اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟

سوال: جو شخص داڑھی نہ کاٹتا ہو،صرف بال کاٹتا ہو اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟ جواب:مردوں کے سر کے بال  کاٹنا یا ایک مٹھی سے زائد داڑھی کے بال کاٹنا شرعاً جائز ہے ،اس پر حاصل ہونے والی اجرت بھی حلال ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ …

Read More »