سوال: میں ایک دکان پر کام کرتاہوں میرا مالک کہتا ہے کہ بس فرض پڑھ کر دکان کھولو،میں اس کی بات نہیں مانتا ،میں پوری نماز پڑھ کر ہی دکان کھولتا ہوں ،تو کیا میری نماز ہو جائے گی؟ جواب: صورت مسئولہ میں نماز تو ہو جائے گی ،البتہ اگر …
Read More »Yearly Archives: 2024
میت قبر میں دفن کرنے کے بعد قبر کے اندر پتھر اٰڈے (آڑے )میں کیوں لگاتے ہیں ۔
سوال: میت قبر میں دفن کرنے کے بعد قبر کے اندر پتھر اٰڈے (آڑے )میں کیوں لگاتے ہیں ۔ جواب:میت قبر میں رکھنے کے بعد میت کے کمر کے پیچھے یعنی آڑے میں پتھر رکھنا جائز ہے البتہ افضل یہ ہے کہ پتھر کی جگہ مٹی کا ڈھیلا رکھا جائے …
Read More »نماز میں رفع یدین کیوں نہیں کیا جاتا؟
سوال: نماز میں رفع یدین کیوں نہیں کیا جاتا؟ جواب: احناف کے نزدیک تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع یدین کرناخلاف سنت اور ممنوع ہے ،صرف تکبیراولی کے وقت رفع یدین کرنے اوراس کے علاوہ نمازمیں کسی اورجگہ رفع یدین نہ کرنے کے بارے میں بہت سی احادیث اوراقوالِ صحابہ موجودہیں۔ …
Read More »مزار پر دھونی دی جاتی ہے ،بعد میں لوگوں کو بھی دھونی دی جاتی ہے ،اس میں ثواب کا پہلو ہے یا نہیں ؟
سوال: مزار پر دھونی دی جاتی ہے ،بعد میں لوگوں کو بھی دھونی دی جاتی ہے ،اس میں ثواب کا پہلو ہے یا نہیں ؟ : مزارات پر دھونی دینا اگر تلا وت قر آ ن کے وقت تعظیم قر ا ن کے لئے ہو یا و ہا ں کچھ …
Read More »بیڈ روم میں کونسا طغرا لگانا چاہئے مثلاً گنبد خضراء،کعبہ یا قرآنی آیات کا طغراء ؟
سوال: بیڈ روم میں کونسا طغرا لگانا چاہئے مثلاً گنبد خضراء،کعبہ یا قرآنی آیات کا طغراء ؟ بیڈروم میں گنبد خضراء ،کعبہ معظمہ یا قرآنی آیات ان سب کا طغراء لگانا شرعاً جائز ہے ،البتہ یہ خیال کر لیا جائے کہ یہ چیزیں سونے میں پاؤں کی جانب نہ ہوں …
Read More »جس کو قرضہ دینا ہے ا س کا علم نا ہو تو کیا حکم ہے
سوال: میں بچپن میں چھٹی کلاس میں پڑھتا تھا، ایک ضعیف عورت سے ادھار پیٹیز خریدے تھے ،نیت تھی کہ بعد میں دےد وں گا تقریباً 5روپے ادھار ہے ،اس بوڑھی عورت اور اس کے بچوں کے بارے کوئی پتہ نہیں کہ وہ کون تھی،اب کہاں ہے تو جو ادھار …
Read More »چھاتی پر ایک درہم کے برابر بال ہیں اور بچوں کو دودھ پلانے کی جگہ پر بھی بال ہیں ،کیا اسے صاف کر سکتی ہوں ؟
سوال: چھاتی پر ایک درہم کے برابر بال ہیں اور بچوں کو دودھ پلانے کی جگہ پر بھی بال ہیں ،کیا اسے صاف کر سکتی ہوں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ کا بال صاف کرسکتی ہیں ۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »مولا علی کا درجہ بلند ہے یا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا؟
سوال: مولا علی کا درجہ بلند ہے یا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا؟ جواب: جمہور اہلسنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوق میں افضل صدیق اکبرہیں،پھرعمرفاروقِ اعظم،پھرعثمان غنی،پھرمولی علی رضی اللہ تعالی عنہم۔جوشخص مولی علی کرم اللہ وجہہ …
Read More »لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟
سوال: لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟ جواب: جواب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ سرخ رنگ کے کپڑے دو قسم کے ہوتے ہیں :(1)وہ کپڑا جو کُسُم کے سرخ رنگ سے رنگا ہو۔( کُسُم :ایک پھول جس سے شہاب یعنی گہرا سرخ رنگ نکلتاہے اور اس …
Read More »تلسی کھانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: تلسی کھانے کا کیا حکم ہے؟ جواب:تلسی سپاری کھانا شرعاً جائز ہے ،کہ اس میں کوئی حرام و ناپاک چیز شامل نہیں ہوتی ، (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »