سوال: بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب:بزرگ یا کسی اور کے سامنے سلام کے وقت جھکنااگررکوع کی حد سے کم ہوتویہ ممنوع ومکروہ ہے،اوراگر رکوع کی حد تک ہوتویہ ناجائزوحرام ہے۔اوراگرجھکنابزرگوں یاوالدین ،اہل علم حضرات کے ہاتھ چومنے کی نیت سے ہوتواس میں کچھ حرج نہیں۔ (دعوت …
Read More »Yearly Archives: 2024
مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کا برتھ ڈے منانا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کا برتھ ڈے منانا کیسا ہے؟ جواب:مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی بزرگ کابرتھ ڈے منانے کے لئے محفل کا اہتمام کرنا کہ جس میں تلاوت،نعت …
Read More »ایک عورت کوایک طلاق دی اورچھوڑدیایہاں تک کہ اس کی عدت گزر گئی تو کیا عدت گزار کر دوسرے سے نکاح کر سکتی ہے؟
سوال: ایک عورت کوایک طلاق دی اورچھوڑدیایہاں تک کہ اس کی عدت گزر گئی تو کیا عدت گزار کر دوسرے سے نکاح کر سکتی ہے؟ جواب: طلاق دینے سے طلا ق واقع ہو جاتی ہے،ایک یا دو طلا ق رجعی کے بعد شوہرعدّت میں رجوع کرنا چاہے تو رجوع کر …
Read More »آنکھیں اور خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: آنکھیں اور خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:زندگی میں یا مرنے کے بعد کسی کو آنکھیں نکال کردینا ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر کسی مسلمان کوخون کی شدیدضرورت ہو مثلا ً جان جانے یا کسی عضو کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتو خون دینے کی اجازت ہے۔یونہی ایسی ضرورت …
Read More »بچے یا بچی کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے یا بچی کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟ جواب: اولادکوان کے حقیقی باپ کی طرف منسوب کرناضروری ہے اورکسی غیرکی طرف منسوب کرناحرام ہےلہٰذالکھنے،بولنے اورتمام کاغذات میں حقیقی باپ ہی کانام لکھنا ضروری ہے۔ہاں البتہ چونکہ سرپرست صرف باپ ہی نہیں ہوتابلکہ کوئی اوربھی …
Read More »بغیر طلاق کے دوسی شادی کرنا کیسا
سوال: اگر کوئی دس سال پہلے ایسی عورت سے شادی کرے جو گھر سے بھاگ کر آئی تھی ،ابھی پہلے شوہر نے طلاق بھی نہیں دی تھی،دوسرے مرد سے شادی کے تین چار سال بعد پہلے شوہر نے طلاق دی تو پہلے نکاح میں ہوتے ہوئے دوسرے سے جو نکاح …
Read More »رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے کی بخشش کر دی جاتی ہے؟
سوال: رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے کی بخشش کر دی جاتی ہے؟ جواب:رمضان میں مرنے والے کے لئے جو فضیلت ہے وہ خود مرنے والے کے لئے ہے نہ کہ اپنے آپ کو خود …
Read More »میں ڈرائیور ہوں،بغیر کسی جسمانی مجبوری کے سیٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟
سوال: میں ڈرائیور ہوں،بغیر کسی جسمانی مجبوری کے سیٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب:صورت مسئولہ میں چونکہ آپ خود ڈرائیور ہیں تو آپ کے لئے گاڑی روک کرنماز پڑھناممکن ہے،تو آپ کے لئے گاڑی میں ہی سیٹ پربیٹھ کرنمازپڑھناجائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) طاق …
Read More »دوسری شادی کی قسم کھانا
سوال: میرے دوست نے بیوی کے ساتھ جھگڑے میں یہ قسم کھائی تھی کہ میں قسم کھاتا ہوں تمہیں چھوڑ دوں گا ،میں قسم کھاتا ہوں دوسری شادی کروں گا تو اب اس بارے کیا حکم ہے؟ جواب:اس کا یہ کہنا کہ ’’میں قسم کھاتا ہوں تمہیں چھوڑ دوں گا‘‘اس …
Read More »ہندوستان میں جو بینک کی نوکری کرتا ہے کیا یہ جائز ہے؟
سوال: ہندوستان میں جو بینک کی نوکری کرتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ جواب: بینک کی ایسی نوکری کرنا حرام ہے کہ جس میں سودی دستاویز لکھنا پڑے یا اس پر گواہ بننا پڑے یا سودی کام میں معاونت کرنی پڑے ،البتہ بینک کی وہ نوکری جن میں نہ سودی …
Read More »